Ishfaq~Malik
310 posts


All Paid Courses (Free for First 4500 People)
𝗣𝗮𝗶𝗱 𝗖𝗼𝘂𝗿𝘀𝗲 𝗙𝗥𝗘𝗘 (PART - 2)
1. Artificial Intelligence
2. Machine Learning
3. Cloud Computing
4. Ethical Hacking
5. Data Analytics
6. AWS Certified
7. Data Science
8. BIG DATA
9. Python
10. MBA
(72 Hours only )
To get-
1. Follow @yourtechgirl24 [MUST]
2. Like & Retweet to get DM
3. Reply " All "

English

@atifthepoet Ye shb khud ko intellectual khty Hain,lakh di lanat try tajziye ty
Filipino

آمریت کسی صورت قبول نہیں۔ فوجی آمریت کے خلاف ہماری جدوجہد کی ایک طویل تاریخ ہے، مگر سویلین آمریت کے خلاف ہماری جدوجہد بھی محدود ہے اور اس میں لڑائی دوگنا مشکل ہوتی ہے۔ اگر کوئی فوجی آمر اقتدار پر قابض ہو تمام محکمے اور ادارے اس کے نگیں ہو جائیں تو بھی کم از کم دستور آپ کے ساتھ کھڑا رہتا ہے، مگر کوئی سویلین آمر کسی ملک پر نازل ہو جائے تو وہ دستور بھی اپنے ساتھ جوڑ لیتا ہے۔
عمرانی آمریت سے فوجی آمریت ہی کی طرح کی لڑائی لڑنا ہو گی۔
ایسا ہو شاعر، ہر مصنف، ہر صحافی، ہر جمہوریت پسند اور ہر انسانی حقوق کا کارکن جو آج خود، لالچ، ویوز، شہرت یا سچ کے لیے مشکل حالات دیکھ کر اس عوامیت پسندی نامی فاشزم کا ساتھ دے گا، وہ تاریخ کے کوڑے دان میں ملے گا۔
Umar Cheema@UmarCheema1
کل سے کچھ دانشور صورتحال سے پریشان ہو کر بدلے بدلے لگ رہے ہیں سوال یہ نہیں کہ اسٹیبلشمنٹ بہت بڑا مسئلہ ہے سوال یہ ہے کہ کیا عمران خان اسٹیبلشمنٹ سے چھوٹا مسئلہ ہے؟ ابھی تو کچھ ادارے یا افراد ملکر اسٹیبلشمنٹ بنتے ہیں وہ ایک فرد اسٹیبلشمنٹ بننا چاہتا ہے
اردو







