Karachi ka patwari retweetledi

ھم حالت جنگ میں ھیں کوئ یہ نہ سمجھے کہ پاک فوج یہ جنگ افغان پاکستان سرحدی علاقے میں اور بلوچستان کے دور دراز علاقے میں لڑرہی ھے تو آج اسلام آباد ضلع کچہری میں خود کش حملہ wake up call ھے کہ یہ سارے پاکستان کی جنگ ھے جسمیں پاک فوج روز قربانیاں دے رہی ھے اور عوام کو تحفظ کا احساس دلا رہی ھے۔
اس ماحول میں کابل حکمرانوں سے کامیاب مذاکرات سے زیادہ امید رکھنا عبث ھو گا۔
کابل حکمران پاکستان میں دھشت گردی کو روک سکتے ھیں لیکن اسلام آباد تک اس جنگ کو لانا کابل سے ایک پیغام ھے جسکا پاکستان بھر پور جواب دینے کی الحمدوللہ قوت رکھتا ھے ۔
خواجہ آصف

اردو














