🇵🇰پاکستان مسلم لیگ نون ڈیفنس🇵🇰

115.9K posts

🇵🇰پاکستان مسلم لیگ نون ڈیفنس🇵🇰 banner
🇵🇰پاکستان مسلم لیگ نون ڈیفنس🇵🇰

🇵🇰پاکستان مسلم لیگ نون ڈیفنس🇵🇰

@pmlndefene

❤️میرا قائد میاں محمد نواز شریف❤️ Supporting ID Is @PMLNDEFENCE

Pakistan Katılım Kasım 2021
83.1K Takip Edilen77.2K Takipçiler
🇵🇰پاکستان مسلم لیگ نون ڈیفنس🇵🇰
عمران نیازی کہتا تھا ھماری عوام وہ ھے جو سمجھدار ھے. جو لوگوں کا پیسہ لُوٹے گا اس کے خلاف تو نکلیں گے لیکن کسی کی چوری بچانے کے لیئے پبلک نہیں نکلنے لگی. ==> علیمہ خان گل کُجھ سمجھ آئی کہ نہیں آئی. لوگ چور کے لیئے کبھی نہیں نکلیں گے
اردو
0
0
5
57
🇵🇰پاکستان مسلم لیگ نون ڈیفنس🇵🇰
🕋💕سُبْحَاٌنَﷲ͜وَبحَـــــــمّدِہِ سُبْحَاٌنَﷲ͜ﭑلعَظِيّـــــــــﻣْ🕋💕 🕋💕سُبْحَاٌنَﷲ͜وَبحَـــــــمّدِہِ سُبْحَاٌنَﷲ͜ﭑلعَظِيّـــــــــﻣْ🕋💕 🕋💕سُبْحَاٌنَﷲ͜وَبحَـــــــمّدِہِ سُبْحَاٌنَﷲ͜ﭑلعَظِيّـــــــــﻣْ🕋💕
🇵🇰پاکستان مسلم لیگ نون ڈیفنس🇵🇰 tweet media
العربية
0
2
11
67
🇵🇰پاکستان مسلم لیگ نون ڈیفنس🇵🇰
درِ نبی پہ مقدر جگائے جاتے ہیں جو کام بنتے نہیں بنائے جاتے ہیں نبی کے در پہ کبھی مانگنا نہیں پڑتا یہاں تو جام نظر سے پلائے جاتے ہیں نگاہِ ساقی کوثر کا یہ کرشمہ ہے کہ مست کرنے سے پہلے اٹھائے جاتے ہیں ❤️⁠اَللّٰـــــهُــمَّ صَـــلِّ عَــــلٰی سَيِّــــدِنَا مُحَـــمَّـدٍ❤️
🇵🇰پاکستان مسلم لیگ نون ڈیفنس🇵🇰 tweet media
اردو
1
6
18
81
🇵🇰پاکستان مسلم لیگ نون ڈیفنس🇵🇰
آں شاہِ دوعالم عربی محمد ﷺ است مقصود بود آدم عربی محمد ﷺ است صد شکر آں خدائے پشت و پناہ خلق شاہنشاہِ مکرم عربی محمد ﷺ است ما را ز جُرم حالِ پریشاں ولے چہ غم چوں پیشوائے عالم عربی محمد ﷺ است 🕋🕌ﷺ🕌ﷺ🕌ﷺ🕌ﷺ🕋
🇵🇰پاکستان مسلم لیگ نون ڈیفنس🇵🇰 tweet media
اردو
0
3
21
73
🇵🇰پاکستان مسلم لیگ نون ڈیفنس🇵🇰
جہاں اُن کے نقشِ قدم دیکھتے ہیں جبینِ مہ و مہر خم دیکھتے ہیں محمد کی مدحت متاعِ سخن ہے ہم انوارِ لوح و قلم دیکھتے ہیں سلامت دمِ آرزوئے محمد کہ آباد دل کا حرم دیکھتے ہیں ہم اہلِ نظر ہر نفس لوحِ دل پر وہ اسمِ گرامی رقم دیکھتے ہیں
🇵🇰پاکستان مسلم لیگ نون ڈیفنس🇵🇰 tweet media
اردو
0
1
6
32
🇵🇰پاکستان مسلم لیگ نون ڈیفنس🇵🇰
اے حبیبِ خدا کوئی نہیں آپ ؐ سا یہ جہاں آپ ؐ کے لیے بنایا گیا آپ ؐ کی آمد کے لیے سجایا گیا سب سے افضل نبیؐ سب سے اعلیٰ نبیؐ تاجِ ختم نبوت آپ ؐ کو پہنایا گیا فلک پر آپ ؐ کو لے جایا گیا جلوہِ خدا دیکھایا گیا نہ آپ ؐ کسی سے ہیں نہ کوئی آپ ؐ سا دنیا کو یہ بتایا گیا 🥀ﷺ🥀ﷺ🥀ﷺ🥀ﷺ🥀
🇵🇰پاکستان مسلم لیگ نون ڈیفنس🇵🇰 tweet media
اردو
0
1
8
47
🇵🇰پاکستان مسلم لیگ نون ڈیفنس🇵🇰
آپ ﷺ کی شان اتنی بلند ہے کہ آپ ﷺ پر درود بھیجنا خود ربِ ذوالجلال کا فعل ہے جن ﷺ کے آنے سے روشن ہوئے دو جہاں اُن کے قدموں کی برکت پہ لاکھوں سلام خاتم النبیین حضرت محمد ﷺ پر لاکھوں درود و سلام 🥀ﷺ🥀ﷺ🥀ﷺ🥀ﷺ🥀ﷺ🥀ﷺ🥀
🇵🇰پاکستان مسلم لیگ نون ڈیفنس🇵🇰 tweet media
اردو
5
2
14
69
🇵🇰پاکستان مسلم لیگ نون ڈیفنس🇵🇰
☂️السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ☂️ 🥀⛱️🥀صبح بخیر زندگی🥀⛱️🥀 اے اللّٰــه پـاک۔بیـمـاروں کـو شفـاء کـاملـہ عـاجلـہ اور مـرحـومیـن کـی مغـفـرت فـرمـا۔یا الله ہمیں اپنے سوا دوسروں کی محتاجی سے بچا۔ آمیـــن ثم آمیــــن یـارب العالمیــن
اردو
4
1
10
55
🇵🇰پاکستان مسلم لیگ نون ڈیفنس🇵🇰
بانی پی ٹی آئی نے کہا تھا کہ مزدور کو بے روزگار نہیں کروں گا، عمران خان نے مزدوروں کے لیے صحت کارڈ دیا: سلمان اکرم راجہ ===> کوئی ھور نویں گل کر. اے گل پرانی ھو گئی اے
اردو
0
1
7
136
🇵🇰پاکستان مسلم لیگ نون ڈیفنس🇵🇰
آج عمران خان کی ناحق قید کو ایک ہزار دن مکمل ہوگئے: سلمان اکرم راجہ ===> لعنت ھو آپ پر بیشمار. ناحق قید کس سینس میں ؟. 9 مئی کا حساب آپ کے ابا دیں گے لعنتی کردار.
اردو
0
2
13
113
🇵🇰پاکستان مسلم لیگ نون ڈیفنس🇵🇰
سہیل آفریدی وزیر اعلی بن کے اور کچھ تو نہ کر سکا ھاں البتہ ھیلی کاپٹڑ پر بیٹھ کر ھیلی کاپٹر کے مزے لے لیئے. اس نے کبھی سوچا بھی نہیں ھو گا کہ ایک دن ھیلی کاپٹر اس کے نیچے ھو گا.
اردو
0
0
5
73