𝙋𝙈𝙇 𝙉 𝙏𝙊𝘿𝘼𝙔 ‏𝙐𝙋𝘿𝘼𝙏𝙀

3.8K posts

𝙋𝙈𝙇 𝙉 𝙏𝙊𝘿𝘼𝙔 ‏𝙐𝙋𝘿𝘼𝙏𝙀 banner
𝙋𝙈𝙇 𝙉 𝙏𝙊𝘿𝘼𝙔 ‏𝙐𝙋𝘿𝘼𝙏𝙀

𝙋𝙈𝙇 𝙉 𝙏𝙊𝘿𝘼𝙔 ‏𝙐𝙋𝘿𝘼𝙏𝙀

@pmlntoday

@pmlntoday

Punjab, Pakistan Katılım Haziran 2022
764 Takip Edilen20.9K Takipçiler
𝙋𝙈𝙇 𝙉 𝙏𝙊𝘿𝘼𝙔 ‏𝙐𝙋𝘿𝘼𝙏𝙀
خیبرپختونخوا میں سیلاب سے 150 افراد جاں بحق ہونے کی تصدیق ہیلی کاپٹر ریسکیو آپریشن کرتے گر کر تباہ اب ریاست کو چاہئے خیبر پختونخوا کی عوام کو تحریک انصاف کے درندوں سے بچائیں وہاں کی عوام بھی جاہل ہیں جو بار بار ان آخروٹوں کو ووٹ دیتی اور ایسے مرتی رہتی۔ ۔
اردو
0
0
2
89
𝙋𝙈𝙇 𝙉 𝙏𝙊𝘿𝘼𝙔 ‏𝙐𝙋𝘿𝘼𝙏𝙀
نوازشریف کو اللہ نے وہ بلند مقام عطاء کیا ہے کہ وہ اب تمغہ دیتے ہوئے ہی اچھے لگتے ہیں۔ نوازشریف قائد ہیں اور قائد تمغہ لیتے نہیں تمغہ دیتے ہیں۔ قائد سلامت باشد !
𝙋𝙈𝙇 𝙉 𝙏𝙊𝘿𝘼𝙔 ‏𝙐𝙋𝘿𝘼𝙏𝙀 tweet media
اردو
0
1
4
67
𝙋𝙈𝙇 𝙉 𝙏𝙊𝘿𝘼𝙔 ‏𝙐𝙋𝘿𝘼𝙏𝙀 retweetledi
Khawaja Saad Rafique
Khawaja Saad Rafique@KhSaad_Rafique·
🇵🇰پاکستان پائیندہ باد 🇵🇰
Khawaja Saad Rafique tweet media
اردو
513
784
11K
139.9K
𝙋𝙈𝙇 𝙉 𝙏𝙊𝘿𝘼𝙔 ‏𝙐𝙋𝘿𝘼𝙏𝙀 retweetledi
Khawaja Saad Rafique
Khawaja Saad Rafique@KhSaad_Rafique·
کچھ حلقے آج کے دن کو 78 واں یوم ِ آزادی کہہ رھے ھیں ۔جبکہ چند ایک اسے 79 واں یوم ِ آزادی لکھ رھے ھیں 14 اگست 1947 پہلا یوم آزادی تھا ، اسے گِنا جاۓ تو آج 79 واں یوم ِ آزادی ھی بنتا ھے ۔ ِ 79 واں یوم آزادی —•—- آزادی کی 78 ویں سالگرہ جزاکم اللّٰہ خیر
اردو
102
252
1.8K
43.5K
𝙋𝙈𝙇 𝙉 𝙏𝙊𝘿𝘼𝙔 ‏𝙐𝙋𝘿𝘼𝙏𝙀
پاکستان، پاکستان کا پرچم، اس کا ترانہ اور اس کا یومِ آزادی کسی کی ذاتی جاگیر نہیں۔ اسٹیبلشمنٹ سے نفرت ہے بھی تو اس میں پاکستان کا کیا قصور ہے؟ عمران خان چاہتے تو یہ بات اپنے فالورز کو سمجھا سکتے تھے لیکن انہوں نے جان بوجھ کر نوجوانوں میں پاکستان کی نفرت کا بیج بویا ہے۔ #Unity
اردو
0
1
1
89
𝙋𝙈𝙇 𝙉 𝙏𝙊𝘿𝘼𝙔 ‏𝙐𝙋𝘿𝘼𝙏𝙀
آج کا دن ہمیں اُن عظیم قربانیوں کی یاد دلاتا ہے جن کی بدولت 1947 میں ہمیں آزادی کی نعمت نصیب ہوئی۔ شکرگزاری، اتحاد اور محنت کے ساتھ ایک مضبوط، پُرامن اور خوشحال پاکستان کی تعمیر کے لیے اپنا کردار ادا کریں تاکہ آنے والی نسلیں ایک روشن مستقبل پا سکیں۔ #PakistanZindabad 🇵🇰
𝙋𝙈𝙇 𝙉 𝙏𝙊𝘿𝘼𝙔 ‏𝙐𝙋𝘿𝘼𝙏𝙀 tweet media
اردو
0
0
1
23