Gulshan
70 posts


بہتر ہو گا دلیل سے بات کریں اگر قائداعظم انگریزوں کے ایجنڈے پر عمل پیرا تھے تو انہوں نے متحدہ ہندوستان کا وزیراعظم بننے سے کیوں انکار کیا ؟انہوں نے لارڈ ماؤنٹ بیٹن کو پاکستان کےگورنر جنرل کے طور پر قبول کیوں نہ کیا؟ گاندھی اور نہرو نے ماؤنٹ بیٹن کو اپنا گورنر جنرل کیوں بنا دیا؟
Rahat Ullah Marwat@rahat_u_marwat
@HamidMirPAK قائدِ اعظم برطانوی سامراج کا نمائندہ تھا جو مذہب کے نام پر اوطان کی تقسیم کر رہے تھے یہ انگریز کا ایجنڈا تھا جو ان ہی کی سرپرستی میں پایہ تکمیل تک پہنچا
اردو

@HamidMirPAK اس وقت دو مگر مچھ ذلیل و خوار ہورہے ہیں😂😂
باجوا 🤮 نیازی
شیر اب ان شاءاللہ دونوں کو ہڑپ کر جائے گا۔ ان شاءاللہ
باجوا پر آرٹیکل ۶ لگنے والا ہے۔ ان شاءاللہ
#سیاستنہیں_حفاظتکرو
#HaideriLeaks
اردو

مگرمچھوں سے لڑنے کی طاقت اور صلاحیت نہیں تو مگر مچھوں کی دُم پر پاؤں رکھنے کی کیا ضرورت تھی؟شکر کرو جان بچ گئی دوبارہ انکی دُم پر پاؤں نہ رکھنا اور اگر باز نہیں آنا اور دوبارہ پنگا لینا ہے تو اگلی دفعہ کم از کم شیر کو ساتھ ضرور لانا !
César A. Hidalgo@cesifoti
A practical guide to peer-review
اردو

نیازی کے ساتھ بھی تجربہ کر کے دیکھ لیا، تاریخ کا نااہل ترین وزیراعظم ثابت ہوا، اب پاکستان کے ساتھ مزید تجربات کرنا بند کیے جائیں، اگر ملک کی سمت درست کرنی ہے تو نواز شریف کو لانا ہوگا۔اس ملک کی تقدیر اللہ کے بعد نواز شریف ہی تبدیل کر سکتا ہے #PakistanNeedsNawazSharif
اردو

کوئی شک نہیں آج ہر پاکستانی نواز شریف کو یاد کر رہا ہے۔۔۔❤️
Maryam Nawaz Sharif@MaryamNSharif
کہا تھا نا تم کو ایک شخص یاد آئے گا !
اردو
Gulshan retweetledi

تھپڑ ، گھونسے اور بندوق تان کر چیمبر مارنا، آج وی آئی پی پروٹوکول نے جبران ناصر کے ساتھ کیا سلوک کیا؟اور وہ کیوں اب تک پولیس اسٹیشن میں موجود ہیں؟
سنیے جبران ناصر کی زبانی @MJibranNasir
اردو
Gulshan retweetledi
Gulshan retweetledi
Gulshan retweetledi
Gulshan retweetledi
Gulshan retweetledi

آپ لوگ صرف میڈیا کی غیرت کا امتحان لینے میں کیوں مصروف رہتے ہیں کبھی خود بھی ظلم کیخلاف باہر نکل کر اپنی غیرت کو تسلی دیا کرو اس ویڈیو میں ظلم کرنے والا گرفتار ہو چکا ہے لیکن آپ میڈیا کو کریڈٹ نہیں دیں گے کیا آپ اس ظالم کیخلاف ایک اچھے وکیل کی فیس کا بندوبست کر دیں گے؟ twitter.com/tashfinkhanpml…
اردو
Gulshan retweetledi

وہ تمام لوگ جو سمجھتے ہیں اسلام آباد کے نئے ائیر پورٹ کا نام عبدالستار ایدھی کے نام پر رکھا جانا چاہئے وہ ری ٹوئیٹ کریں یا اس “ہیش ٹیگ” کے ساتھ ٹوئیٹس کریں۔۔ آئیے اپنے طور پر کوشش کرتے ہیں۔
#EdhiAirport
اردو
Gulshan retweetledi
Gulshan retweetledi

Thank you @iqrarulhassan for becoming the first voice of poor Pakistani Prisoners in Saudi,
#WakeUpPakistan , may ALLAH bless you .
Richmond, London 🇬🇧 English
Gulshan retweetledi

It was murder not a suicide Why PMLN prove girl bad after every rape or murder ? #JusticeForMaria

English







