Prince Asad

2.6K posts

Prince Asad banner
Prince Asad

Prince Asad

@ppo5_

Katılım Ağustos 2025
726 Takip Edilen748 Takipçiler
Prince Asad retweetledi
𝘾𝙖𝙥𝙩𝙖𝙞𝙣 🎓
"میرا تحفہ، میری ذات کے نام! "لوگوں کی توجہ کی تلاش میں ہم اکثر اپنا ہی ہاتھ تھامنا بھول جاتے ہیں۔ آج خود کو یہ تحفہ دے کر احساس ہوا کہ اپنی مسکراہٹ کی وجہ بننا کتنا سکون دہ ہے۔"
𝘾𝙖𝙥𝙩𝙖𝙞𝙣 🎓 tweet media𝘾𝙖𝙥𝙩𝙖𝙞𝙣 🎓 tweet media
اردو
1
3
7
839
Prince Asad retweetledi
𝘾𝙖𝙥𝙩𝙖𝙞𝙣 🎓
آنچل میں لمس عشق کی سب رنگتوں کو تَھام بـراق پُر جمـال کے افـشاں پَروں کو تَھام میں تھک کے مَـر ہی جاؤں نہ راہِ حیات میں اے خیالِ یار میری اُنگلیوں کو تَھام #قومی_زبان
𝘾𝙖𝙥𝙩𝙖𝙞𝙣 🎓 tweet media
اردو
1
10
5
465
Prince Asad retweetledi
Farid Malik
Farid Malik@FaridMalikPK·
یہ بچے آج کل کہاں ہونگے؟❤️
Farid Malik tweet media
اردو
18
165
1.2K
12.7K
Prince Asad retweetledi
Shafqat Ch
Shafqat Ch@shafqatmm1·
تم مجھے داد دو میں اب بھی ہوں پہلے جیسا اتنی وحشت سے تو تصویر بدل جاتی ہے!!!!!!!!
Shafqat Ch tweet media
اردو
72
732
2.8K
25.8K
Prince Asad retweetledi
کــــــــــــوزہ گــــــــــــر
تُمہاری رُوح کی چَمک نے ہمیشہ مُجھے تُمہاری طرف مُتَوَجّہ ہونے پر مائِل رکھا لاکھوں لوگوں کے درمیاں میرے دِل نے تُمہیں چُنا اور اُس دن سے، میرے دِل نے میرے لئے دھڑکنا چھوڑ دیا۔۔۔ اِس کی ہر دھڑکن اب تُم سے منسُوب ہے میں زندہ تو ہوں لیکن میری ہر دھڑکن میں تُمہارا ہی نام گونجتا ہے اور میری رُوح اِس خوبصُورت تال پہ مَحْوِ رَقْصاں ہے۔۔۔!!! @halfaehalfhuman آپکی پسند کے احترام میں
اردو
18
12
37
45.1K
Prince Asad retweetledi
کــــــــــــوزہ گــــــــــــر
بس یار میرے نقشِ محبت بدل گئی ورنہ تو جانتا ہے میں کتنا حسین تھا #قومی_زبان آجائیں آج سے پروموشن شروع کرتے ہیں جس کو فالو بیک نہیں ملا کمنٹ سیکشن میں ہینڈل مینشن کردے ۔۔ ان شاءاللہ سب کو فالو بیک بھی ملے گا اور پروموشن بھی ہوگی
کــــــــــــوزہ گــــــــــــر tweet media
اردو
17
13
35
913
Prince Asad retweetledi
Tehreek-e-Insaf
Tehreek-e-Insaf@InsafPK·
یہ ہمارے گوجرانوالہ والے ساتھی ہیں، ہم انھیں بھی بھولے نہیں ہیں- ہم جانتے ہیں کہ یہ سب اپنے اپنے گھر والوں کے بازو تھے، واحد کفیل تھے، واحد سہارا تھے- یہ آج جیل میں ہیں تو کچھ کے گھروں میں شدید مالی مشکلات چل رہی ہیں، اہلخانہ روزانہ عاصم منیر کو اور اس جعلی حکومت کو بد دعائیں دیتے ہیں- #خان_کی_جدوجہد_کے_30_سال
Tehreek-e-Insaf tweet media
اردو
4
180
417
3.6K
Prince Asad retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
پاکستان کی شان پاکستان کی پہچان عمران خان عمران خان #خان_کی_جدوجہد_کے_30_سال
اردو
42
1.3K
4.2K
29.7K
Prince Asad retweetledi
کــــــــــــوزہ گــــــــــــر
عمران خان دور حکومت میں داتا دربار لاہور کے سامنے بنائی گئی پناہ گاہ کو مسمار کرنے کا عمل شروع کر دیا گیا۔ 2019 میں 40 کروڑ روپے لاگت سے تعمیر شدہ پناہ گاہ میں 170 مسافر اور نادار لوگوں کو قیام کی سہولت اور 700 افراد کو کھانا مہیا کیا جاتا تھا💔
اردو
2
14
20
1K
Prince Asad retweetledi
drkhalidee
drkhalidee@drkhalidee·
اس طرف بھی وہی سیاہ غبار ہم نے دیکھا ہے جا کے نیند کے پار #قومی_زبان
اردو
0
3
1
26