Peoples Party Gilgit Baltistan
2.8K posts

Peoples Party Gilgit Baltistan
@pppgbmediacell
Official twitter account of Pakistan Peoples Party G-B - All suggestions and feedback are highly appreciated, plz email us:[email protected]
Gilgit-Baltistan, Pakistan Katılım Aralık 2015
4.5K Takip Edilen4.4K Takipçiler

پاکستان پیپلز پارٹی کے پرچم میں سرخ رنگ سوشلزم اور انقلاب، سیاہ رنگ غربت، ناانصافی اور جہالت کے خلاف جہاد اور سبز رنگ امن و خوشحالی کی علامت ہے۔
#PPPFoundationDay

اردو

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا مالاکنڈ جلسہ گاہ پہنچنے پر عوام کی جانب سے والہانہ استقبال
#چنو_نئی_سوچ_کو
#MalakandWithBilawal
اردو

پاکستان پیپلز پارٹی کا بہاولپور میں جلسہ عام، عوام کا جم غفیر اپنے قائد چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا خطاب سننے کیلئے منتظر
#BahawalpurWithBilawal
اردو

ہنزہ عطاء آباد میں خاتون سیاح کا پیپلز پارٹی کے پرچم اور ماسک کے ہمراہ خصوصی ویڈیو
#VoteForTeer
#PPPDigitalFacebook
اردو

8 فروری کو تیر پر مہر لگا کر بلاول بھٹو زرداری کو اپنے حقوق کی جنگ لڑنے کا موقع دیں۔
دختر بینظیر محترمہ آصفہ بھٹو زرداری کا سانگھڑ میں ریلی سے خطاب۔
#VoteForTeer
اردو

پاکستان بھر میں مفت طبی سہولیات کو پہنچانے میں آئیں ہمارا ساتھ دیں اور 8 فروری کو تیر کے نشان پر مہر لگا کر عوامی حکومت بنانے میں اپنا کردار ادا کریں۔
#VoteForTeer #VoteForPPP

اردو








