ALI FURQAN علی فرقان
4.2K posts

ALI FURQAN علی فرقان
@pressman_PK
Journalist | Author of 9th May Say 8th Feb Takk | Interviewer @VOANews | Gaylord College of Journalism, Univ of Oklahoma| @stateIVLP Alumnus |Opinions mine only





ایم این اے بادل زئی کی جانب سے اینکر پرسن کومل بٹ پر بے بنیاد الزامات پر اینکرز ایسوسی ایشن پاکستان کا بیان



بھارت کا آپریشن سندور ختم ۔۔ پاکستان سے خوف یاپیچھے کچھ اور؟علی فرقان کی خبر #India #Pakistan #OperationSindoor #AliFurqan #Sawal #AsmaIqbal #GTVNews @Aasma_Official @pressman_PK





First step is to arrest BNP Abdul Hafeez Sheikh Pasha to refund investors money.



آزادئ رائے اور درست حقائق پیش کرنا وطن عزیز میں کبھی آسان نہیں رہا۔ چند دنوں سے حکمران جماعت کے مخصوص اکاؤنٹس جنہیں ن لیگ کی اعلیٰ قیادت follow کرتی ہے ، میرے خلاف باضابطہ اور منظم مہم چلا رہی ہے۔ اُن کا مقصد میری رائے کو میرے عقیدے کے ساتھ منسلک کرنا ہے۔ اُن سے سوال ہے کہ اسرائیل مخالف بیانیہ اُن کا ذاتی موقف ہے یا اُن کو جماعت کی حمایت حاصل ہے؟ یہ سوال اُن کی پنجاب اور وفاق کی اعلیٰ قیادت سے بھی ہے۔ باقی ہم اپنا فریضہ پہلے بھی ادا کرتے رہے ہیں اور آئیندہ بھی کرتے رہیں گے۔





It’s a big News indeed if confirmed.









