Bahawalpur Police

11K posts

Bahawalpur Police banner
Bahawalpur Police

Bahawalpur Police

@prodpobwp

This is an official account represents Bahawalpur Police. We are working for safety and security of the people of Bahawalpur District. JoinUs @prodpobwp

Bahawalpur Katılım Temmuz 2014
0 Takip Edilen7.6K Takipçiler
Bahawalpur Police
Bahawalpur Police@prodpobwp·
ڈی پی او عبدالوہاب کا آر پی او غازی صلاح الدین،کمشنر عرفان علی کاٹھیا اور ڈی سی سید حسن رضا کے ہمراہ عید سیکیورٹی صورتحال کا جائزہ لینے کیلئے سیف سٹی وزٹ، ٹریفک کی روانی اور سیکیورٹی ویجلینس کو مسلسل مانیٹر کیا گیا۔
اردو
0
0
2
37
Bahawalpur Police
Bahawalpur Police@prodpobwp·
“جو وطن کی خاطر امر ہو جائیں، قوم ہمیشہ اُن کے احسان مند رہتی ہے۔ *شہید کانسٹیبل محمد لطیف کو سلام” ڈی پی او رانا عبدالوہاب کا آر پی او غازی صلاح الدین، کمشنر عرفان علی کاٹھیا اور ڈی سی سید حسن رضا کے ہمراہ شہید کانسٹیبل محمد لطیف کے گھر آمد۔
اردو
0
0
2
49
Bahawalpur Police
Bahawalpur Police@prodpobwp·
ڈی پی او رانا عبدالوہاب کا آر پی او غازی صلاح الدین ،کمشنر عرفان علی کاٹھیا اور ڈی سی سید حس رضا کے ہمراہ چائلڈ پروٹیکشن بیورو کا دورہ، بچوں میں مٹھائی اور تحائف تقسیم کیے گئے، محبت، شفقت اور اپنائیت بھرے لمحات نے ننھے چہروں پر خوشیاں بکھیر دیں۔ ✨
اردو
0
0
3
16
Bahawalpur Police
Bahawalpur Police@prodpobwp·
عید کی خوشیوں کو ہر خوف سے محفوظ رکھنے کیلئے ڈی پی او عبدالوہاب خود میدان میں متحرک، پولیس افسران و جوانوں کے ہمراہ سیکیورٹی انتظامات کا مسلسل جائزہ فرض شناسی، جذبۂ خدمت اور عوامی تحفظ کی خوبصورت مثال۔
اردو
0
0
1
33
Bahawalpur Police
Bahawalpur Police@prodpobwp·
عید کی خوشیوں میں وہ چراغ بھی شامل ہیں جو وطن و عوام کی حفاظت کرتے ہوئے ہمیشہ کیلئے بجھ گئے مگر اپنی قربانیوں سے امن کی روشنی قائم کر گئے۔ آج کے دن ہم اپنے بہادر پولیس شہداء کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہیں جنہوں نے فرض کی راہ میں اپنی جانوں کا نذرانہ دے کر ہماری عیدوں کو محفوظ بنایا۔
اردو
0
0
1
14
Bahawalpur Police
Bahawalpur Police@prodpobwp·
عید کے پُرامن اور محفوظ ماحول کو یقینی بنانے کیلئے ڈسٹرکٹ پولیس بہاولپور کے جوان و افسران ہمہ وقت الرٹ، چوکس اور اپنی ذمہ داریاں انتہائی مستعدی سے سرانجام دے رہے ہیں۔ #PunjabPolice #igsouthpunjab #OfficialDPRPP #rpobahawalpur
Bahawalpur Police tweet media
اردو
0
1
2
24
Bahawalpur Police
Bahawalpur Police@prodpobwp·
عیدالاضحیٰ کے موقع پر عوام کی سہولت اور فول پروف سکیورٹی یقینی بنانے کیلئے ڈی پی او رانا عبدالوہاب کا مویشی منڈیوں کا دورہ، ڈیوٹی پر مامور افسران کو الرٹ رہنے کی ہدایت۔
اردو
0
0
0
39
Bahawalpur Police
Bahawalpur Police@prodpobwp·
موجودہ سرحدی حالات کے پیشِ نظر Bahawalpur Police ہائی الرٹ ہے۔ ضلع بھر میں داخلی و خارجی راستوں، اہم شاہراہوں اور حساس مقامات پر سیکیورٹی سخت کر دی گئی ہے۔ پولیس جوان پوری مستعدی اور جذبے کے ساتھ شہریوں کے جان و مال کے تحفظ کیلئے دن رات فرائض انجام دے رہے ہیں۔
اردو
0
1
1
46
Bahawalpur Police
Bahawalpur Police@prodpobwp·
عیدالاضحیٰ کے پُرامن اور محفوظ انعقاد کیلئے ڈی پی او رانا عبدالوہاب کی سیکیورٹی بریفنگ، پولیس افسران و جوانوں کو الرٹ، چوکس اور عوامی خدمت کیلئے ہمہ وقت تیار رہنے کی ہدایت۔ #PunjabPolice #igsouthpunjab #OfficialDPRPP #rpobahawalpur
اردو
0
1
1
40
Bahawalpur Police
Bahawalpur Police@prodpobwp·
عیدالاضحیٰ کی خوشیوں کو محفوظ بنانے کیلئے بہاولپور پولیس ہر قدم پر الرٹ، چوکس اور عوام کے ساتھ کھڑی ہے۔ مویشی منڈیوں سے لے کر بازاروں تک، شہریوں کے جان و مال کے تحفظ کیلئے سکیورٹی کے مؤثر انتظامات یقینی بنائے جا رہے ہیں تاکہ ہر گھر عید کی خوشیاں سکون اور اطمینان کے ساتھ منا سکے۔
Bahawalpur Police tweet media
اردو
0
1
2
19
Bahawalpur Police
Bahawalpur Police@prodpobwp·
جرم کے اندھیروں سے چھین کر امانتیں پھر اپنے اصل مالکوں تک پہنچا دی گئیں۔ ڈی پی او رانا عبدالوہاب کی نگرانی میں شہریوں کو مالِ مسروقہ واپس کر دیا گیا۔ #PunjabPolice #igsouthpunjab #OfficialDPRPP #rpobahawalpur
اردو
0
1
1
34
Bahawalpur Police
Bahawalpur Police@prodpobwp·
جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بہاولپور پولیس کی کارروائیاں بلا تعطل جاری، امن دشمن عناصر قانون کی گرفت سے نہیں بچ سکتے۔ ڈی پی او عبدالوہاب
اردو
0
1
1
28
Bahawalpur Police
Bahawalpur Police@prodpobwp·
ترقی کا سفر صرف عمارتوں تک محدود نہیں ہوتا، بلکہ بہتر نظام، مضبوط فورس اور محفوظ مستقبل کی بنیاد بھی بنتا ہے۔ ڈی پی او عبدالوہاب کا پولیس لائنز میں جاری ترقیاتی کاموں کا تفصیلی جائزہ۔
اردو
0
0
2
73