Sabitlenmiş Tweet
Qasim
75.5K posts

Qasim
@promax1811
I am an ordinary person who has been blessed with extraordinary opportunities and experiences. Today is one of those experiences
Kingdom of Saudi Arabia Katılım Şubat 2011
486 Takip Edilen2.5K Takipçiler

یہ ان کے بچھڑے بھائی اور عسکری ونگ کے “مجاہد” ہیں۔ ان کا لیڈر ان کے غم میں ویسے ہلکان نہیں ہوا رہتا ہے۔
Mahwash Ajaz 🇵🇰@mahwashajaz_
میں نے تو افغانستان کے خود کش بمباروں کو خود کش بمبار کہا تھا۔ یہ پی ٹی آئی والے کمنٹس میں کس خوشی میں رو رہے ہیں؟ ہر جگہ ایک ہی رونا نہیں روتے، بچوں۔ لوگ بور ہو جاتے ہیں۔
اردو
Qasim retweetledi

آج چاند رات ہے اور یہ پوسٹ پھر مجھے یاد آگئی 🫣😜😂 اپنی پسندیدہ عورت کے ہاتھوں پہ مہندی لگانے کا بھی اپنا مزہ ہے 😎
Qasim@promax1811
اس پیار کو میں کیا نام دوں ؟ آج سے چھے سال پہلے اپنی منکوحہ اور شریک حیات کو چاند رات پہ مہندی لگانے کے “جرم” میں اپنے شریکوں اور رشتہ داروں سے “رن مرید” کا عظیم الشان خطاب پایا لیکن الحمدللہ افاقہ نہیں ہوا 🤣
اردو

@promax1811 قافتان بہت اچھے لگتے ہیں پہنے ہوئے ۔۔۔بہت کمترٹ ایبل اور سٹائلش
اردو









