سنی شیر

6K posts

سنی شیر banner
سنی شیر

سنی شیر

@pst372

at madrasa

Katılım Nisan 2020
2.8K Takip Edilen1.6K Takipçiler
سنی شیر retweetledi
Raheel Qadri
Raheel Qadri@102a6c301cf84d0·
12 مئی یوم شہادت سہیل قادری شھید رحمۃ اللّٰہ علیہ لانڈھی ٹاؤن کنوینئر
Raheel Qadri tweet media
اردو
0
2
2
0
سنی شیر retweetledi
PST Media Cell Khairpur
PST Media Cell Khairpur@Ahmedra93195371·
ابابیلوں سے ہاتھی کے لشکر کو مارنے والے رب کائنات جھولی پھیلا کے تجھ سے بیت المقدّس کی آزادی مانگتے ہیں فلسطینی مسلمانوں کی غیبی مدد فرما۔۔!! #PalestineWaitingForMuslims #IsraeliTerrorism
اردو
0
2
3
0
سنی شیر retweetledi
PST Attock Official
PST Attock Official@PST_ATK·
حکیم عاطف عطاری سٹی صدر پاکستان سنی تحریک پنڈی گھیب کی والدہ قضائے الہی سے انتقال فرما گئی ہیں
PST Attock Official tweet media
اردو
1
9
8
0
سنی شیر retweetledi
Sarwat Ejaz Qadri
Sarwat Ejaz Qadri@SarwatEjaz·
اللہ پاک ہم سب کے تمام گناہ معاف فرمائے اور رمضان کی برکتیں سمیٹنے کی توفیق عطا فرمائے جتنے احباب اس دنیائے فانی سے کوج فرما گئے ان کی بےحساب مغفرت فرمائے۔ دعاؤں میں ملک پاکستان کو یاد رکھیں کہ یہی ۲۷ رمضان تھی کی جب اللہ نے ہمیں اس ملک سے نوازا۔۔ #ليله_القدر_خير_من_الف_شهر
اردو
12
41
74
0
سنی شیر retweetledi
Sarwat Ejaz Qadri
Sarwat Ejaz Qadri@SarwatEjaz·
اہلسنت خدمت فاونڈیشن کی جانب سے راشن تقسیم۔۔ ماہ رمضان میں حقوق اللہ کے ساتھ ساتھ حقوق العباد بھی ادا کریں۔۔ اللہ ہماری عبادتیں قبول فرمائے۔۔
Sarwat Ejaz Qadri tweet media
اردو
15
53
117
0
سنی شیر retweetledi
Najeeb Zehri
Najeeb Zehri@NajeebZehri6·
اس کو کہتے ہیں جس کی لاٹھی اس کی بھینس یہ 300 لوگ اٹھا کر پھینک دو انہیں یہ تو ہمارے سامنے کیڑے مکوڑے ہیں قدیم قبائلی زمانے میں کسی کو گالی دینی ہوتی تو اسے کہتے جا تیرا دشمن تیرے معیار کا نہ ہو آج میں ان 300 لوگوں کو کہتا ہوں مبارک ہو تمہارا دشمن تمہارے معیار کا نہیں
اردو
0
3
6
0
سنی شیر retweetledi
Najeeb Zehri
Najeeb Zehri@NajeebZehri6·
خضدار میں گزشتہ ماہ حافظ القرآن سلیم ملک قادری کو خضدار پولیس نے قتل کیا اسی طرح اب کوئٹہ میں پھر سے ایگل فورس کی طرف سے فیضان جتک کو سفاکانہ انداز میں قتل کیا گیا حکومت بلوچستان فوراََ ملزمان کو گرفتار کر کے کرار واقعی سزا دے #justiceforfaizanjattak
اردو
1
7
28
0
سنی شیر
سنی شیر@pst372·
بغیر حب علی رضی اللہ عنہ مدعا نہیں ملتا عبادتوں کا ہر گز صلہ۔ نہیں ملتا ارے خدا کے بندو سنو اور غور سے سنو جسے علی رضی اللہ عنہ نہیں ملتے اسے خدا نہیں ملتا #Ghazali #joinpst
سنی شیر tweet media
اردو
0
0
2
0
سنی شیر retweetledi
PST Shahdrah
PST Shahdrah@HafizFa82096954·
جمعہ مبارک
PST Shahdrah tweet media
Punjab, Pakistan 🇵🇰 اردو
0
2
5
0
سنی شیر
سنی شیر@pst372·
حضرت عبد ﷲ بن عمر رضی اﷲ عنہما بیان کرتے ہیں کہ رسول ﷲ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: روزہ اور قرآن بندے کے لیے قیامت کے دن شفاعت کریں گے۔ روزہ کہے گا: اے میرے رب! میں نے اسے کھانے پینے اور خواہشِ نفس سے روکے رکھا لہٰذا اس کے لیے میری شفاعت قبول فرما۔ #joinpst #Ghazali
سنی شیر tweet media
اردو
0
3
2
0