Ayzal official

62K posts

Ayzal official banner
Ayzal official

Ayzal official

@Pti780

پاکستان زندہ باد 🤍🇵🇰💚 حَسْبُنَا اللَّهُ وَ نِعْمَ الْوَ كِيلُ

United Arab Emirates Katılım Nisan 2023
2.6K Takip Edilen14K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Ayzal official
Ayzal official@Pti780·
یاالہی تیرے اور تیرے نبیؐ ﷺ کے در پہ ننگے پاؤں چل کر آنے والا تیرا بندہ بندہ مشکل میں ہے تکلیف میں ہے اسکی مدد فرما آمین ثم آمین 😥😢🤲🏻
Ayzal official tweet media
اردو
104
147
1.3K
340.9K
Ayzal official retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
FASCISM CANNOT DEFEAT IDEOLOGY! IMRAN KHAN 996 Days Pakistan’s hero Former Prime Minister Arbitrarily jailed under Asim law One man’s sacrifice for the nation’s future. #UndeclaredMartialLaw
PTI tweet media
English
11
101
212
3.6K
Ayzal official retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
پاکستان کی شان پاکستان کی پہچان عمران خان عمران خان #خان_کی_جدوجہد_کے_30_سال
اردو
5
214
581
5K
Ayzal official retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
#خان_کی_جدوجہد_کے_30_سال کی کہانی۔
اردو
4
178
414
4.7K
Ayzal official retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
بےشک
PTI tweet media
اردو
4
136
794
6.3K
Muhammad Arif
Muhammad Arif@ArifRetd·
کچھ کام مذہب، سیاست اور سرحدوں سے بالاتر ہوتے ہیں۔! پاک فوج کا وہ میجر جسکی قبر کی تعمیر و مرمت بھارتی فوج نے کروائی : کچھ عرصہ قبل بھارتی فوج نے مقبوضہ کشمیر کے نوگام سیکٹر میں واقع پاکستانی آرمی کے اعزاز یافتہ میجر محمد شبیر خان کی خستہ حال قبر کی مرمت کرکے اسے بہترین حالت میں کردیا ۔میجر محمد شبیر خان کی قبر پر لگی ہوئی لوح کے مطابق میجر خان پانچ مئی 1972 بمطابق 1630ہجری کو بھارتی فوج کے نویں سکھ ریجمنٹ کی طرف سے کی گئی ایک کارروائی میں شہیید ہو گئے تھے۔امتداد زمانہ کی وجہ سے میجر خان کی قبر ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہوگئی تھی۔ ان کی قبر کی مرمت کی اطلاع دیتے ہوئے بھارتی آرمی کے چنار کور نے ایک ٹوئٹ میں کہاکہ ایک سپاہی، خواہ وہ کسی بھی ملک کا ہو، مرنے کے بعد عزت اور احترام کا حقدار ہوتا ہے۔یاد رہے کہ حکومت پاکستان نے میجر محمد شبیر خان کو لڑائی میں ان کی شجاعت کے لیے ستارہ جرات سے نوازا تھا۔ستارہ جرات پاکستان کا تیسرا سب سے با وقار فوجی اعزاز ہے۔۔۔
Muhammad Arif tweet media
اردو
9
32
186
74.3K
Ayzal official retweetledi
jokerrr 🇵🇰
jokerrr 🇵🇰@jokkeerrr2·
یا اللہ پاکستان اور پاکستان کی غریب عوام پر رحم فرما آمین ثم آمین
اردو
15
20
121
2.5K
Arbaz Raza Bhutta
Arbaz Raza Bhutta@ArbazReza01·
کیا آپ جانتے ہیں کہ جس ایران کے بارے آج تک مغربی دنیا نے مسلسل پراپیگنڈا کیا اس ایران کا صدر ایک مایہ ناز دل کا سرجن ہے۔ وہ اب بھی صدر کے فرائض بھی سر انجام دیتے ہیں اور ساتھ اپنے طبعی پیشے کے فرائض بھی ادا کرتے ہیں۔
اردو
10
526
2.4K
33.5K
Ayzal official
Ayzal official@Pti780·
استغفراللّٰہ منہ پر سنت رسول صلی اللّٰہ علیہ وسلم اور جھوٹ دیکھیں اور مذہب کو بیچ میں رہا ہے چند سوالات پر
Ayzal official tweet media
اردو
0
0
0
11
Jimmy Virk - Imranian 🇵🇰
یہ ساٹھ سال پرانا جہاز ہے۔ ایف A5۔ اس جہاز کے ساتھ ایرانی پائلٹوں نے کویت اور قطر میں امریکی بیسز تباہ کی تھیں۔ جنگ میں وسائل بھی چاہیے ہوتے ہیں۔ لیکن جنگ ایمان اور حب الوطنی کے جذبے سے لڑی جاتی ہے۔ جو پائلٹ یہ جہاز لے کر امریکی بیسز پر بمباری کرنے گئے تھے انہيں علم تھا وہ کتنا بڑا رسک لے رہے ہیں۔ لیکن وطن کے لئے سچے سپاہی کو یہ سب کچھ کرنا پڑتا ہے۔ وہ سرخرو ہوئے۔ باقی تفصیلات تاریخ لکھے گی کہ کیسے۔ اور کتنے شہید ہوئے کتنے غازی بن کر لوٹے۔
Jimmy Virk - Imranian 🇵🇰 tweet media
اردو
20
268
1.6K
18.3K
Agha Sheikh Sarwar
Agha Sheikh Sarwar@Agha_Sarwar804·
جو لوگ یہ باتیں کرتے تھے نہایت نادان تھے عمران خان نے ہمیشہ اپنی عوام کو ٹرمپ پر مقدم رکھا جب ٹرمپ نے اس کی قوم کو دہشت گرد کہا تو عمران خان نے اسے سخت جواب دیا وہ پہلا وزیراعظم تھا جس نے امریکی صدر کو للکارا اُسے کسی بیرونی طاقت سے نہیں بلکہ اپنی عوام سے امید ہیں اور وہ اسی عوام کے لیے جیل میں بیٹھا ہے اور اگر آپ کی خارجہ پالیسی واقعی اتنی ہی مضبوط ہے تو عمران خان کے ٹویٹس میں سے ایک ہی نقل کر کے پیش کر دیں اور شہباز شریف کو بھی کہیں کہ وہ اسے دہرا دیں آپ کا وزیر دفاع اسرائیل کے خلاف بیان دے کر چند گھنٹوں میں ہی مٹا دیتا ہے کیا یہی آپ کی خارجہ حکمت عملی ہے قوم کا وقار خوشامد سے نہیں بلکہ اصولوں پر ڈٹ جانے سے بلند ہوتا ہے
Agha Sheikh Sarwar tweet mediaAgha Sheikh Sarwar tweet mediaAgha Sheikh Sarwar tweet media
Ansar Abbasi@AnsarAAbbasi

جو ٹرمپ کے جیتنے کی دعائیں کرتے تھے اور کہتے تھے دیکھنا وہ آ کر کیا کرتا ہے، آج وہ اُسی ٹرمپ کے منہ سے بار بار وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کی تعریفیں سن سن کر ہر ایک کے گلے پڑ رہے ہیں۔

اردو
8
161
441
5.9K
Ayzal official retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
پاکستانی حکمرانوں نے پاکستانی وسائل سمیت سب کچھ امریکہ کے سامنے رکھ دیا ہے اور ان کے سامنے گڑگڑا رہے ہیں وہ سب کچھ امریکہ کے حوالے کرنے کو تیار ہیں جس کے خلاف ہمارے والد ہمیشہ کھڑے رہے۔ موجودہ حکمران مشرق میں امریکہ کی کٹھپتلی بن کر خوش ہیں اور ہمارے والد اسی کے ہمیشہ خلاف رہے ہیں۔ شاید اسی وجہ سے ان کو اتنی مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ قاسم خان ، سلیمان خان
اردو
9
215
491
6.3K
Ayzal official retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
عوامی لیڈر کی مقبولیت بمقابلہ اسٹیبلشمنٹ کی قبولیت تین سال کی بدترین ڈکٹیٹرشپ ایک طرف ریاستی مشینری، دوسری طرف اللہ پر ایمان ساڈا پلہ ہر جگہ بھاری ہے! @ShakirAwan88 #FoundationDayPTI #EverySecondCountsForKhan
اردو
9
253
675
6.2K
Ayzal official
Ayzal official@Pti780·
@ShafqatQureshi_ ظلم کی انتہا ہے یہ تو زمانہ جاہلیت میں اس طرح ظلم کر کہ رکھتے تھے لوگوں کو
اردو
0
0
4
1.5K
Shafqat Ali
Shafqat Ali@ShafqatQureshi_·
اس نوجوان کا نام عبدالرحمن الرووف ہاشمی ہے۔ انکا تعلق باغ آزاد کشمیر سے ہے۔ ایک ایجنٹ نے انکو سبز باغ دکھاکر سال 2024 میں کمبوڈیا بھیا تھا، وہاں ایئرپورٹ میں دوسرے ایجنٹ نے رسیو کیا اور کام کے لئے لیجانے کا کہہ کر کسی اس*کیم کمپنی پر فروخت کردیا۔ بھائی کے بقول مختلف کاموں نام پر ایجنٹ ہم سے تقریبا بیس لاکھ روپے تک بھی لے چکے تھے۔ عبدالروف نے تقریبا دس ماہ بعد یکم دسمبر 2025 کو کال کی اور گھر میں بتایا کہ میں ان کمپنی سے بھاگ کر ایک ہوٹل میں آیا ہوں ۔ مجھے واپس بلانے کے انتظامات کریں۔ 23 دسمبر کے بعد سے بھائی سے رابطہ منقطع ہوا اور آج تک کوئی رابطہ نہیں ہوا۔ آخری رابطے تک عبدالروف کمبوڈیا کے دار الحکومت فیناپن شہر کے میاں جی نامی پاکستانی ریسٹورن میں موجود تھے۔ ایک طرف تصویر کمبوڈیا جانے کے لئے ایئرپورٹ کی ہے اور دوسری طرف مافیا کے چنگل سے بھاگنے کے بعد کی ہے۔ کمبوڈیا میں مقیم پاکستانی کمیونٹی،سفارتخانہ پاکستان،دفتر خارجہ اور وزارت خارجہ سے اپیل ہے کہ عبدالروف کی تلاش کے لئے اقدامات کریں۔ ماں باپ کا یہ خوبصورت جوان ایسے کیسے لاپتہ ہوا؟ حکومت پاکستان کا کام ہے۔ وزارت خارجہ اور وزارت داخلہ کے ساتھ ساتھ آئی ایس آئی کی بھی ذمہ داری ہے کہ اپنے شہریوں کو ریسکیو کرے۔ کمبوڈیا اور تھائی لینڈ میں نوکریوں کا جھانسا دے کر کئی ممالک کے لاکھوں لوگوں کو غلام بنایا جاچکا ہے ۔ کئی ممالک نے اپنے اپنے شہریوں کو آزاد کرانے کے لیے کاروائی کی ہے جبکہ تھائی لینڈ نے تو اس مقصد کے لیے بمبا*ری بھی کردی ہے تاکہ سرحد پار ان اڈوں کو ختم کیا جاسکے۔ عوام اور خصوصا نوجوانوں سے درخواست ہے کہ ان ممالک میں نوکری کے لیے جانے سے پرہیز کریں چاہے ایجنٹ کتنے ہی سبز باغ کیوں نہ دکھائے۔ یہ بین الاقوامی کچے کا علاقہ ہے ۔ عبدالروف ان کا شکار بن چکا ہے،انکا گھر ماتم کدہ بن چکا ہے۔ انکی خوشیاں لوٹائیں۔ اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں ۔ کسی بھی اطلاع کے لئے میرے درج نمبر پر وٹس ایپ کریں +923162529829 26 April 2026 #waliullahmaroof
Shafqat Ali tweet media
اردو
26
571
1K
58.4K
Asmaa
Asmaa@asmaa_cheema·
یا اللہ نیچ پن کی بھی کوئی حد ھوتی ھے
Asmaa tweet media
اردو
8
13
66
1.2K
Ayzal official retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
پاکستان میں میرے والد کو جیل میں ایک ہزار دن ہونے کو ہیں، ایک کیس ختم ہوتا ہے تو دوسرا بنا دیا جاتا ہے، انصاف ہوتا نظر نہیں آتا اگر دوبارہ شفاف انتخابات ہوں تو میرے والے بھاری اکثریت سے جیت جائیں گے کیونکہ وہ 95 فیصد مقبولیت رکھتے ہیں۔ میرے والد کے مخالفین سمیت ہر کوئی جانتا ہے وہ کرپٹ نہیں ہیں، اگر وہ کرپٹ ہوتے تو ڈیل کرکے باہر آجاتے۔فوجی آمروں کو ان کی مقبولیت کا ڈر ہے۔ قاسم خان ،سلیمان خان
اردو
5
756
1.7K
11.1K
Ayzal official retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
تحریک انصاف محض ایک سیاسی جماعت نہیں بلکہ عمران خان کی صورت میں اس نظریاتی جدوجہد کا نام ہے جہاں قیادت اور کارکن ایک ہی فکر میں ڈھل چکے ہیں۔ انصاف یوتھ ونگ لاہور کے زیر اہتمام یوم تاسیس کی یہ تقریب محض روایتی جشن نہیں بلکہ اس عزم کی تجدید تھی کہ ہر مشکل گھڑی میں نظریہ ہی ہماری اصل طاقت ہے۔ تحریک کے نوجوان اپنے قائد کے وژن اور حقیقی آزادی کے مشن پر چٹان کی طرح قائم ہیں جبکہ نوجوانوں کا یہ جوش ثابت کرتا ہے کہ منزل تک یہ نظریاتی سفر جاری رہے گا۔ #خان_کی_جدوجہد_کے_30_سال
اردو
11
156
456
7K
Ayzal official retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
عمران خان: تین دہائیوں پر محیط حق و سچ کی داستان پاکستان کی سیاسی تاریخ میں 25 اپریل 1996 ایک ایسے انقلاب کا نقطہ آغاز تھا جس نے روایتی سیاست کے بت توڑ دیے۔ کرکٹ کے میدان سے سیاست کی خارزار راہوں تک، عمران خان کا یہ 30 سالہ سفر محض اقتدار کی ہوس نہیں بلکہ "حقیقی آزادی" اور "انصاف" کے حصول کی بے مثال جدوجہد ہے۔ قید و بند کی صعوبتیں، غیر قانونی میڈیا پابندیاں یا ظلم و جبر کا سامنا—خان کی استقامت نے ثابت کر دیا کہ مضبوط نظریہ کے سامنے زنجیریں خود بخود ٹوٹ جاتی ہیں۔ آج یہ تحریک کروڑوں پاکستانیوں کی امید بن چکی ہے، جو اس عزم کے ساتھ کھڑے ہیں کہ عوامی طاقت کے سامنے ہر رکاوٹ ریت کی دیوار ثابت ہوگی۔ #خان_کی_جدوجہد_کے_30_سال
PTI tweet media
اردو
12
360
990
8.6K
Ayzal official retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
1996ء میں عمران خان نے تحریک انصاف کی بنیاد رکھی تو ملک میں دو پارٹی سسٹم رائج ہو چکا تھا۔ ن لیگ اور پیپلز پارٹی میں موجود دو خاندانوں کی موروثیت کے خلاف بننے والی تحریک انصاف ایک غیر روایتی سیاسی جماعت ہے۔ اس میں عمران خان کی فیملی کا کوئی فرد کبھی پارٹی کا عہدیدار نہیں بنا اور اقتدار میں آ کر کسی فیملی ممبر کو کوئی وزارت نہیں ملی۔ کرپشن اور انتخابی دھاندلی کے خلاف تحریک انصاف نے مضبوط حقیقی اپوزیشن کا اہم کردار ادا کیا ہے۔ ثمینہ پاشا @pasha_samina
اردو
9
174
520
6.4K