PTI Swabi

29.6K posts

PTI Swabi banner
PTI Swabi

PTI Swabi

@ptioswabi

Official Twitter Account Of Pakistan Tehreek-e-Insaf Swabi. #PTI

Swabi, Pakistan Katılım Mart 2016
15 Takip Edilen59K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
PTI Swabi
PTI Swabi@ptioswabi·
پاکستان تحریک انصاف ایک امن پسند اور قانون کی پاسداری کرنے والی پارٹی ہے ۔ پارٹی کارکنان کو شر پسند کہنے والے دیکھ سکتے ہیں کہ چیئرمین عمران خان کی گرفتاری پر بھی پارٹی کی طرف سے کارکنان کو پر امن رہنے اور پرامن احتجاج کرنے کی ہدایات جاری کی گئ تھیں ۔ #آئین_بچاؤ_پاکستان_بچاؤ
PTI Swabi@ptioswabi

🚨 We request citizens of Pakistan to remain calm and peaceful. Please remain Peaceful. We are a peaceful law abiding party and we will protest in a peaceful way on the arrest of our leader @ImranKhanPTI

اردو
12
4
16
13.7K
PTI Swabi
PTI Swabi@ptioswabi·
مویشی منڈی میں قربانی کا جانور خریدتے وقت شہری احتیاطی تدابیر پر عمل کریں۔ #KPInfo #Eiduladha
اردو
0
0
2
59
PTI Swabi
PTI Swabi@ptioswabi·
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل خان آفریدی اور گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے چترال ایئرپورٹ پر اسماعیلی کمیونٹی کے روحانی پیشوا، پرنس رحیم آغا خان پنجم کا پرتپاک استقبال کیا۔ اس موقع پر بچوں نے پرنس رحیم آغا خان پنجم کو گلدستے پیش کیے #CMKP #SohailAfridi #ChitralVisit
اردو
0
0
9
80
PTI Swabi
PTI Swabi@ptioswabi·
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل خان آفریدی ایک روزہ دورے پر لوئر چترال پہنچ گئے۔ لوئر چترال ایئرپورٹ پر وزیراعلیٰ محمد سہیل خان آفریدی کا مقامی قیادت، ضلعی انتظامیہ اور اعلیٰ سرکاری حکام نے استقبال کیا۔ #CMKP #SohailAfridi #ChitralVisit
اردو
0
0
7
99
PTI Swabi
PTI Swabi@ptioswabi·
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل خان آفریدی چترال کے ایک روزہ خصوصی دورے کیلئے روانہ! وزیراعلیٰ سہیل آفریدی چترال آمد پر اسماعیلی کمیونٹی کے روحانی پیشوا پرنس رحیم آغا خان پنجم کا استقبال کریں گے اور ان سے خصوصی ملاقات بھی کریںگے #CMKP #SohailAfridi #ChitralVisit
اردو
0
0
6
68
PTI Swabi
PTI Swabi@ptioswabi·
عمران خان کو عوام کے دلوں سے نکالنے میں ان امپورٹڈ دلالوں کا ہر کوشش ناکام بنا ہوا ہے کیونکہ اللّه نے عوام کے دلوں میں عمران خان کا محبت ڈالا ہوا ہے انہی کون نکال سکتا ہے
PTI Swabi tweet media
اردو
4
13
23
200
PTI Swabi
PTI Swabi@ptioswabi·
إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ پاکستان تحریک انصاف کے نوجوان رہنما آصف خان کاکڑ کل کوئٹہ بم دھماکے میں شہید ہو گئے ہیں۔ اللہ تعالیٰ شہید کی مغفرت فرمائیں، ان کے درجات بلند کرے اور انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائیں۔ آمین۔
PTI Swabi tweet media
اردو
7
10
20
347
PTI Swabi retweetledi
PTI Khyber Pakhtunkhwa
PTI Khyber Pakhtunkhwa@PTIKPOfficial·
پاکستان کی سیاسی تاریخ کا سیاہ ترین دن 25 مئی 2022 جس روز حقیقی آزادی مارچ پر قابض حکومت اور ان کو لانے والوں کی جانب سے نہتی عوام بدترین ظلم و جبر کیا گیا۔ چادر اور چاردیواری کے تقدس کو پامال کیا گیا، نہتے پاکستانیوں پر آنسوؤں گیس کی شیلنگ اور ربڑ کی گولیاں تک برسائی گئی، عورتوں اور بچوں پر ظلم کیا کیا۔ #پچیس_مئی_یوم_فسطایت
اردو
0
12
16
375
PTI Swabi
PTI Swabi@ptioswabi·
اگر مرد کے بچے ہو تو عمران خان کا مقابلہ میدان میں اکر کرلو غیرت بڑی چیز ہے مگر اللّه کسی کا واسطہ بزدل دشمن سے بھی نہ کرے #پچیس_مئی_یوم_فسطایت
PTI Swabi tweet media
اردو
0
1
4
29
PTI Swabi
PTI Swabi@ptioswabi·
ناحق قید میں ایک اور عید۔۔ کمزور، گھٹیا اور بزدل ہے وہ دشمن جو قوم کی ماؤں بہنوں بیٹیوں پر ظلم ڈھائے۔۔ #ذہنی_مریض_نامنظور #پچیس_مئی_یوم_فسطایت
PTI Swabi tweet media
اردو
0
2
4
79
PTI Swabi retweetledi
PTI Khyber Pakhtunkhwa
PTI Khyber Pakhtunkhwa@PTIKPOfficial·
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل خان آفریدی کل چترال کا خصوصی دورہ کریں گے۔ وزیراعلیٰ سہیل آفریدی اسماعیلی کمیونٹی کے روحانی پیشوا پرنس رحیم آغا خان پنجم کا چترال آمد پر استقبال کریں گے اور ان سے خصوصی ملاقات بھی کریں گے۔ دورے کے دوران وزیراعلیٰ کو اعلیٰ سرکاری حکام کی جانب سے چترال میں جاری ترقیاتی منصوبوں اور عوامی فلاح کے مختلف اقدامات پر تفصیلی بریفنگ بھی دی جائے گی۔
اردو
0
4
23
699
PTI Swabi retweetledi
Yar Muhammad Khan Niazi
چیئرمین عمران خان کے وژن کے مطابق خیبر پختونخوا میں جنگلات کے تحفظ، لکڑی کی غیر قانونی اسمگلنگ کی روک تھام اور جنگلات کی بے دریغ کٹائی کے خلاف مؤثر کارروائیوں کیلئے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل خان آفریدی کی خصوصی ہدایات پر فارسٹ پٹرولنگ یونٹ کو جدید آلات فراہم کر دیئے گئے ہیں۔ جدید آلات سے لیس فارسٹ پٹرولنگ یونٹ جنگلات کی مؤثر نگرانی، لکڑی کی اسمگلنگ کے خلاف بروقت کارروائی اور غیر قانونی سرگرمیوں کی روک تھام میں اہم کردار ادا کرے گا، جس سے صوبے کے جنگلاتی وسائل کے تحفظ کے نظام کو مزید مضبوط اور فعال بنایا جا سکے گا۔ محکمہ جنگلات, جنگلات کی غیر قانونی کٹائی اور ٹمبر اسمگلنگ کی روک تھام کیلئے بھرپور اور مؤثر اقدامات اٹھا رہا ہے اور اس سلسلے میں تمام دستیاب وسائل بروئے کار لائے جا رہے ہیں۔
اردو
5
20
103
1.2K
PTI Swabi
PTI Swabi@ptioswabi·
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل خان آفریدی کی چمن پھاٹک، کوئٹہ میں ہونے والے دہشت گرد حملے کی شدید مذمت۔ خیبرپختونخوا حکومت اور عوام اس المناک سانحے پر بلوچستان کے عوام کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔
PTI Swabi tweet media
اردو
0
0
2
68
PTI Swabi
PTI Swabi@ptioswabi·
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل خان آفریدی کا بنوں میں پولیس اور سی ٹی ڈی کی کامیاب کارروائی پر اہلکاروں کو خراجِ تحسین! کارروائی میں 15 دہشت گردوں کا ہلاک ہونا قانون نافذ کرنے والے اداروں کی پیشہ ورانہ صلاحیت اور عزم کا ثبوت ہے۔ وزیراعلیٰ محمد سہیل خان آفریدی
PTI Swabi tweet media
اردو
0
0
6
39
PTI Swabi
PTI Swabi@ptioswabi·
خیبرپختونخوا میں ترقیاتی کاموں پر بھرپور توجہ مرکوز — ترقیاتی منصوبوں کی بروقت تکمیل کیلئے 25.5 ارب روپے جاری! ان فنڈز کے ذریعے 30 جون تک 500 سے زائد ترقیاتی منصوبے مکمل کرنے کا ہدف مقرر۔ #CMKP #SohailAfridi #KPDevelopment
PTI Swabi tweet media
اردو
0
0
3
39
PTI Swabi
PTI Swabi@ptioswabi·
چیئرمین عمران خان کے وژن کے تحت ضلع ہری پور میں سیاحتی و علاقائی رابطوں کے فروغ کی جانب وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل خان آفریدی کا ایک اور اہم اقدام!۔ #CMKP #SohailAfridi #KPDevelopment #Haripur #Tourism #Infrastructure
PTI Swabi tweet media
اردو
0
0
3
46
PTI Swabi
PTI Swabi@ptioswabi·
چیئرمین عمران خان کے وژن کے تحت ضلع تورغر میں پسماندہ علاقوں کو مرکزی شاہراہوں سے جوڑنے کیلئے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل خان آفریدی کا ایک اور اہم اقدام! #CMKP #SohailAfridi #KPDevelopment #Torghar #Buner
PTI Swabi tweet media
اردو
0
0
2
57
PTI Swabi
PTI Swabi@ptioswabi·
چیئرمین عمران خان کے وژن کے تحت ضلع مردان میں علاقائی رابطوں، سفری سہولیات اور جدید انفراسٹرکچر کے فروغ کیلئے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل خان آفریدی کا ایک اور اہم اقدام! #CMKP #SohailAfridi #KPDevelopment #Mardan
PTI Swabi tweet media
اردو
0
0
1
30
PTI Swabi
PTI Swabi@ptioswabi·
چیئرمین عمران خان کے وژن کے تحت ضلع ہری پور میں سیاحتی و علاقائی رابطوں کے فروغ کی جانب وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل خان آفریدی کا ایک اور اہم اقدام! #CMKP #SohailAfridi #KPDevelopment #Haripur #Tourism #Infrastructure
PTI Swabi tweet media
اردو
0
0
3
45
PTI Swabi
PTI Swabi@ptioswabi·
سابق وزیر اعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کی جانب سے ملٹری کورٹس کے 19 قیدیوں کے اہل خانہ کو عیدالاضحی کے موقع پر عیدی پہنچا دی گئی بنوں کے 9 ملاکنڈ کے 7 اور مردان کے 3 ورکرز کے اہل خانہ کو امداد پہنچائی گئی "ہم ان ورکرز کی قربانیاں کبھی فراموش نہیں کریں گے۔" علی امین گنڈاپور
PTI Swabi tweet media
اردو
0
0
2
52