Ali Raza

1.3K posts

Ali Raza

Ali Raza

@purankhan12

Katılım Nisan 2026
26 Takip Edilen11 Takipçiler
Ali Raza
Ali Raza@purankhan12·
@MalikSTF_NA134 @RanaSikandarH جو 16 ہزار سکول بیچے ہیں اور ٹھیکے داروں کو اربوں روپے بھی کھلا رہے،کیا وہ سکول کسی غیر ملک میں تھے؟؟ #گدھ_اشرافیہ
اردو
0
0
0
5
Malik Kashif Ali.STF🇵🇰
Malik Kashif Ali.STF🇵🇰@MalikSTF_NA134·
سابق وزیراعلی پنجاب سابق وفاقی اور صوبائی وزراء نکئی صاحبان کے ابائی گاؤں واں آدھن میں وزیر تعلیم پنجاب @RanaSikandarH نے گورنمنٹ گرلز ہائی سکول کی بنیاد رکھ دی۔۔ نکئی صاحبان کو بہت بہت مبارک ان کے گاؤں میں بھی اب گورنمنٹ گرلز ہائی سکول بن رہا ہے۔ شکریہ وزیر تعلیم پنجاب
اردو
2
4
14
362
Ali Raza
Ali Raza@purankhan12·
@RShahzaddk خیر سے آٹا مافیا بھی گندم پالیسی کو آؤٹ سورس کروا چکا ہے ، حکومت نے بمپر کراپ کے نعرے لگا کر پہلے چہیتوں کو من مانے ریٹ پر خریدنے کی اجازت دی، جب پانی سر سے گزر کیا تو اب ہوش آئی اور انھی چہیتوں کو پھر نواز کر انھی سے خرید رہے
اردو
0
0
3
379
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
اعلان ہوا تھا کہ اس سال ریکارڈ گندم پیدا ہوئی تو حکومت کی بہتر پالیسیوں کا نتیجہ ہے سوال یہ ہے کہ صرف دو مہینے میں آٹے کی قیمت کا اور گندم کا بحران کیوں پیدا ہو گیا ؟ افغانستان باڈر بند ہے تو دو مہینے بعد گندم امپورٹ کرنے کی بات کیوں ہو رہی ہے ؟ کیا گندم کی پیداوار درست بیان ہوئی تھی یا نمبرز غلط تھے؟
اردو
29
126
399
8.3K
Ali Raza
Ali Raza@purankhan12·
@RShahzaddk ہر بندہ جانتا ہے کہ شیعہ نوازی ہر سطح پر جاری ہے، مولانا کے بولنے کے پیچھے 100 مالی معاملات ہو سکتے، مگر یہ حقیقت ہے کہ اہل سنت جو اس ملک کا 90 % ہے اس کو دیوار سے لگایا جا رہا ہے، مرید کے میں آپ نے اہل سنت کی ایک لاکھوں ووٹ لینے والی جماعت کا قتل عام کیا،سینکڑوں اب بھی لاپتہ
اردو
3
0
22
1.6K
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
بات بہت حساس ہے مجھے پتہ نہی کیسے لکھنا چاہیے اس لئے اشاروں میں بات کر رہا ہوں اس وقت ملک میں ایک اور بہت بڑا طوفان بن رہا ہے اس وقت طوفان سے پہلے والی خاموشی مگر لاوا کسی وقت پھٹ جائے گا تعلق اس کا مسلکی معاملات سے ہو گا کیونکہ ایک اکثریت کے اندر یہ جذبات بن رہے کہ کسی ایک اقلیت کو زیادہ سپیس دی جا رہی ہے اور بہت امتیاز برتا جا رہا ہے کشمیر والے معاملے کی طرح یہ آگ بھی کسی وقت بھڑک سکتی ہے ہو سکتا معاملات سلجھ جائیں مگر امید نہی ہے جو کچھ کل ایک شخصیت والے معاملے میں ہوا اس کی ایک جہت یہ بھی مگر ماحول جذباتی تو اس وقت مکالمہ یا گفتگو ہو نہی سکتی ہے دعا ہے اللہ سب کو ہدایت دے پاکستان کو کسی آگ سے محفوظ رکھے
اردو
71
65
538
38.5K
Ali Raza retweetledi
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
کوئی جاہل وزیر تعلیم کو یہ دیکھا دو، شاید شرم آ جائے۔ پنجاب کے وزیر صحت و آبادی خواجہ عمران نذیر صاحب نے مریم نواز ہیلتھ کلینک کا دورہ کیا۔ یہ بھی ٹھیکے پر دیئے ہیلتھ سینٹر ہیں۔ وہاں ایک سوئیپر کی تنخواہ 15 ہزار تھی تو خواجہ صاحب غصے میں آ گئے اور مالک ڈاکٹر کو کھری کھری سنا دی۔ کہا یہ قابل قبول نہیں، آج کے دور میں پندرہ ہزار میں کیا بنتا ہے۔ اگر تنخواہ کم دیں گے تو آپ کا ٹھیکہ کینسل ہو جائے گا۔اور اس دوران ان کی دردمندی بھی نظر آ رہی ہے یہ ہوتی ہے انسانیت۔ ایک ہی حکومت مگر عوامی وزیر اور عوام دشمن وزیر کا فرق سامنے ہے۔
اردو
40
301
1K
44.4K
SIR ALEXANDER
SIR ALEXANDER@zillionokoye·
If you don't like sleeping and can manage $35 per day, then apply for this job 👇 No experience needed. You just need to pick calls of customers at night. Even if a witch calls, you must pick 💔😂
SIR ALEXANDER tweet media
English
875
40
294
24.4K
Ali Raza retweetledi
Markhor Kabul 𓄅
Markhor Kabul 𓄅@MarkhorKabul_·
مولانا فضل الرحمان صاحب! ہمارے شہداء اور غازی ہمارے ماتھے کا جھومر ہیں۔ آپ اپنے بیٹے کی تنخواہ مقرر کریں ،اس کو بھیجیں بارڈر پر اور پہاڑوں پر، وطن دشمنوں اور اسلام دشمنوں کے خلاف جہاد کے لیےبھیجیں۔ ہم وہ تنخواہ ادا کریں گے۔ ایئر کنڈیشنڈ کمروں میں بیٹھ کے منافقانہ سیاست کر کے وطنِ عزیز پاکستان کے غازیوں اور شہداء پر گفتگو کرنا قابلِ افسوس ہی نہیں، قابلِ مذمت بھی ہے۔ خدارا! اپنی منافقانہ سیاست میں وطنِ عزیز پاکستان کے شہداء اور غازیوں کو ملوث نہ کریں۔ @MoulanaOfficial
اردو
38
82
243
6.1K
Ali Raza retweetledi
Raja Kabeer ™
Raja Kabeer ™@kabeerraja786·
فوج کے سیاسی کردار پر مارشل لاء لگانے پر سوال پوچھئیے لیکن ان شہداء کی تضحیک کی اجازت نہیں ہوگی جنہوں نے مادروطن کی خاطر اپنا قیمتی خون بہایا ہے اور بہادری سے سینہ پر گولی کھائی ہے مولانا صاحب اسعد محمود سے پوچھ لیجئے کہ کتنی اجرت ہو تو آپ میجر عدنان کی طرح سینہ پر گولی کھائیں گے
اردو
58
251
791
8.9K
Ali Raza retweetledi
Zulfiqar Rahat
Zulfiqar Rahat@ZulfiqarrRahat·
تجویز بری نہیں
Zulfiqar Rahat tweet media
اردو
59
568
1.6K
34.7K
Ali Raza retweetledi
Raja Kabeer ™
Raja Kabeer ™@kabeerraja786·
کیا مولانا اسعد محمود کی والدہ اپنے بیٹے کیلئے یہ الفاظ استعمال کرسکتی ہیں جس کی جیب میں نیلا پاسپورٹ ہے اور بینک میں کتنا بیلنس ہے پتہ نہیں اور بلٹ پروف امپورٹڈ گاڑیوں میں سفر کرنے اور محلوں میں رہنے والا اسعد محمود اور اسکا باپ شہادت کا رتبہ کیا جانیں
اردو
59
517
1.3K
18.1K
Ali Raza
Ali Raza@purankhan12·
@miandawoodadv سر جی ، جب عوام بھوکی مر رہی ہو اور اشرافیہ کے چونچے دن بدن بڑھتے جا رہے ہو ، غریب کی تنخواہ نہیں بڑھ رہی، پنشن تک کھا رہے، جبکہ اپنے جہاز اور کروڑوں کی آسائشیں ،ڈاکے جاری ہوں، تو کب تک ، کوئی موجودہ سسٹم کی ، کتنی حمایت کر سکتا ہے؟ #گدھ_اشرافیہ
اردو
0
0
0
558
Mian Dawood
Mian Dawood@miandawoodadv·
اگر مولانا فضل الرحمن سمیت چند سیاستدان یہ سمجھتے ہیں کہ اب کی مرتبہ وہ عالمی یہودی ایجنڈے کے تسلسل میں پاک فوج اور اس کے شہداء کی تضحیک کر کے، فوجی قیادت کو بلیک میل کر لیں گے اور فوجی قیادت بلیک ہو جائیگی تو پھر یاد رکھیں کہ اس مرتبہ یہ سب بہت بڑی بھول میں ہیں۔ ایٹمی پاکستان کے دشمنوں کا پالا ایک ایسی فوجی قیادت سے پڑا ہے جس کی جب سمجھ آتی ہے، تب مخالف ہمیشہ کیلئے جیل پہنچ چکا ہوتا ہے۔ Plz Save This Tweet.
Punjab, Pakistan 🇵🇰 اردو
132
361
1.4K
33.9K
Ali Raza retweetledi
Qazi Tariq Ullah
Qazi Tariq Ullah@qazi_official1·
نو ماہ سے زائد گزر گئے، مگر پنجاب حکومت نے لاہور کی مسجدِ رحمت للعالمین کو تاحال نہ کھولا اور نہ ہی بحال کیا۔
اردو
1
71
194
2.5K
Ali Raza
Ali Raza@purankhan12·
@AabparaX آپ کے ہی تراشے بت آج آپ کے گلے پڑ رہے ہیں حضور #گدھ_اشرافیہ
اردو
0
0
0
136
Markhor Pakistan
Markhor Pakistan@AabparaX·
مولوی فضل الرحمان صاحب کا یہ کہنا کہ فوجی تنخواہ لیتا ہے، اس لیے اسی کی کام ہے کہ وہ جان قربان کرے، ایک شرمناک اور بے حس دلیل ہے۔ تنخواہ جان کی قیمت نہیں ہوتی۔ اگر پچاس ہزار یا ایک لاکھ روپے موت کا معاوضہ ہیں تو یہ دلیل دینے والے اپنے بیٹوں کو اسی رقم کے بدلے بارودی سرنگوں، دہشت گردوں اور دشمن کی گولیوں کے سامنے بھیج کر دکھائیں۔ سپاہی پیسے کے لیے نہیں مرتا، وہ اپنے حلف، غیرت اور قوم کی حفاظت کے لیے جان دیتا ہے۔ شاید مولوی فضل الرحمان کے لئے مشکل ہو لیکن ہر باوقار شہری وطن کے دفاع کے لیے کھڑا ہو سکتا ہے، فرق صرف یہ ہے کہ سپاہی ہر وقت تربیت یافتہ، مسلح اور موت کا سامنا کرنے کے لیے تیار رہتا ہے۔ اسے جان دینے کی نہیں، اس مستقل تیاری کی تنخواہ ملتی ہے۔ اپنے سیاسی جلدے اور دہشت گردوں کے حمایتیوں کے ساتھ کھڑے ہو کر شہید کی قربانی کو تنخواہ سے تولنا دلیل نہیں، اخلاقی دیوالیہ پن ہے اور انتہائی بے شرمی ہے۔
Markhor Pakistan tweet media
اردو
60
98
181
33.8K
Ali Raza
Ali Raza@purankhan12·
شہباز شریف سے لاکھ اختلافات سہی، لیکن تعلیم کے فروغ کی سرگرمیوں کے حوالے سے ان کا نام ہمیشہ زندہ رہے گا، بچیوں کو وظائف، دانش سکول، ٹیچرز کی شفاف بھرتی وغیرہ بہت سے کام جبکہ باپ کی وراثت کھانے والی فرعونہ مریم صفدر حکومت 16 ہزار تعلیمی ادارے ٹھیکےپہ،یہاں ٹھیکےدار اربوں کھا رہے
Mian Dawood@miandawoodadv

ہزاروں طالبات کی خاطر مریم نواز صاحبہ کے سامنے ہاتھ جوڑنے پر مجبور ہوا ہوں۔۔۔ مریم نواز صاحبہ کے آگے ہاتھ جوڑ کر اپیل کرنا ہم بے بس عوام کا آخری لیول ہے، امید ہے کہ مریم نواز صاحبہ اپنے اس فیصلے پر نظرثانی کریں گی۔ سیالکوٹ وومن یونیورسٹی نواز شریف صاحب کا منصوبہ تھا، پھر شہباز شریف صاحب نے اسے آگے بڑھایا، اب بیوروکریسی نے وزیر اعلی پنجاب کے سامنے جھوٹ بول کر، ریکارڈ چھپا کر، بد دیانتی کرتے ہوئے یونیورسٹی کی 200 ایکڑ اراضی میں سے 120 ایکڑ اراضی واپس لے کر وہاں بیوروکریسی کے دفاتر بنوانے کی منظوری کروائی ہے۔ یہی بیوروکریسی گزشتہ 20 برس سے عدالتوں میں اس اراضی کو بچانے کیلئے کیس لڑتی آ رہی ہے لیکن آج سیالکوٹ کے چند لینڈ مافیاز کے فرنٹ مین بنتے ہوئے بیوروکریسی نے اپنا مئوقف بدل لیا ہے۔ پاکستان میں جو لوگ بیٹیوں والے ہیں، لڑکیوں کی تعلیم کے حامی ہیں، ان سے بھی گزارش ہے کہ وہ اس مسئلہ پر آواز اٹھائیں تاکہ پنجاب حکومت لڑکیوں کی یونیورسٹی کی اراضی چھیننے کا کابینہ کا فیصلہ واپس لے @MaryamNSharif #Punjab #Woman #WomenRights #Education

اردو
0
0
0
15
Ali Raza
Ali Raza@purankhan12·
@MJ6483886281109 @Aadiiroy2 عوام مخلص یا گھڑی چور، امریکن سرٹیفائیڈ زانی؟؟ ہیرے کی انگوٹھیاں لینے والا، زمان پارک کا گھر بنوانے والا، القادر ٹرسٹ نہیں بلکہ اپنی ذاتی یونیورسٹی بنانے والا، باقی چھوڑو اپنی حکومت والے علاقے KPK میں 13 سال اتنا مخلص کہ اس کی حالت افغانستان سے بدتر ہوئی ہوئی ہے کافی ہے یا۔۔؟
اردو
1
0
0
6
MJ
MJ@MJ6483886281109·
@Aadiiroy2 ہم پاک فوج کو پاکستان کی عوام کادشمن سمجھتے ہیں جس نے عوام مخلص عمران خان اورPTI کواقتدارسے نکال کر ن لیگ اور پی پی پی جیسے چوروں کو ملک پرمسلط کیا. اسلیے ہم آج بلوچ، کشمیری اور پٹھان بھائیوں کے ساتھ ہیں آج ہم پنجابیوں کو بھی احساس ہوچکا ان پرہوئے مظالم کااوریہ فوج کتنی بیغیرت ہے
اردو
1
0
0
12
صحرانورد
صحرانورد@Aadiiroy2·
اور ابھی یہ بے شرم بے غیرت کہتے ھیں کہ ان کو پاکستان میں اظہار رائے کی آزادی نہیں۔
اردو
6
53
170
10K
Zayden Tech
Zayden Tech@ZaydenTech·
I don't understand why people don't just lock in on YouTube My faceless YouTube channels make me $120,000+/mo (long form only) There is 𝗻𝗼 𝗹𝘂𝗰𝗸 involved. Let me send you a free course on exactly how to do it. Just Retweet and Comment "YouTube" (must follow)
Zayden Tech tweet media
English
63
51
77
2K
David max
David max@razib_ul47671·
All Skills (Free for First 4,500 People) 5 Claude Skills for Social Media Growth: Channel Analysis, Audience Research, Competitor Intelligence, Breakout Detection, and Hook Writing 1. Deep Channel Analysis: pull real data from your channel and competitors via Sandcastles MCP, find what is working in your niche without manual scrolling 2. Audience Bullseye Builder: build a precise audience profile from your post comments and behaviour patterns, free and no MCP required 3. Outlier Video Pulse: daily competitor intelligence with no credits needed, find every video in your niche dramatically outperforming the channel average 4. Creator Breakout Detector: reverse-engineer growth spikes on competitor channels, find what changed before the breakout 5. The Hook Machine: pull from your best-performing video data and write hooks calibrated to what actually converts for your specific audience (48 Hours only) Like + RT + comment 'SOCIAL' Must Follow me so I can DM you.
David max tweet media
English
30
16
30
403
Mr Charles (Remote Jobs)
Mr Charles (Remote Jobs)@MrCharlesky·
Earn up to $1.75 per minute by transcribing. No proxy & VPN needed. Let us know whether you're interested👇
Mr Charles (Remote Jobs) tweet media
English
1.7K
52
643
87.7K
Ali Raza retweetledi
Abu siddik
Abu siddik@hey_abusiddik·
50 AI tools that will save you hundreds of hours in 2026. 🤯 1. Claude — Solve any problem 2. Perplexity — Research anything 3. PortfolioTab — Create your portfolio 4. Kling AI — Create AI videos 5. Tripo AI — Create 3D models 6. Gemini — Perfect writing 7. CapCut — Edit videos 8. The AI Library — Discover useful AI tools 9. YouLearn — Summarize YouTube videos 10. Canva — Design graphics 11. ElevenLabs — Clone voices 12. Podcastle — Edit podcasts 13. ChatGPT — Brainstorm ideas 14. NotebookLM — Analyze documents 15. Lovable — Build web apps 16. Bolt new — Generate full-stack apps 17. Cursor — AI coding assistant 18. Windsurf — AI software development 19. Replit — Build apps in your browser 20. Gamma — Create presentations 21. HeyGen — Create AI avatar videos 22. Synthesia — Generate AI presenter videos 23. Midjourney — Generate AI art 24. Ideogram — Create images with text 25. Runway — AI video editing 26. Pika — Generate AI videos 27. Luma AI — Create cinematic AI videos 28. Leonardo AI — Create game assets & artwork 29. Figma AI — Design UI/UX 30. Framer AI — Build websites 31. Tally — Create smart forms 32. Otter ai — Transcribe meetings 33. Fireflies ai — AI meeting notes 34. Granola — AI meeting assistant 35. Wispr Flow — Voice-to-text 36. Zapier — Automate workflows 37. Make — Connect apps with automation 38. n8n — Open-source automation 39. Photoroom — Edit product photos 40. Remove bg — Remove image backgrounds 41. Suno — Generate AI music 42. Udio — Create original songs 43. DeepL — Translate accurately 44. Poe — Access multiple AI models 45. Grok — Real-time AI assistant 46. Genspark — AI super agent 47. Manus — Autonomous AI agent 48. Elicit — Research papers faster 49. SciSpace — Understand research papers 50. Notion AI — Write and organize notes ✅ Save this list—you'll probably use it more than you think.
English
15
41
116
7.7K
Tommi Pedruzzi
Tommi Pedruzzi@TommiPedruzzi·
Build a digital asset today and make $3,000 by the end of August 2026. All you need to create it: Claude, doc, internet connection and 1-hour a day. Usually, I'd charge $147 for this guide, but today you get it for free. Like + comment 'Doc' & I'll send you my guide for FREE. (Including all my personal prompts) FREE for 48 hours only.
Tommi Pedruzzi tweet media
English
344
39
337
28.9K
David max
David max@razib_ul47671·
built 7 Claude Skills that replaced 6+ hours of weekly marketing work. Now I’m giving them all away. The Founder Skills Vault: → Viral Content Generator → Content Pillar Generator → LinkedIn Content Analyzer → Lead Magnet Idea Generator → LinkedIn-to-X Converter → Warm DM Strategist → Lead Qualifier This isn’t a prompt pack. These are production-grade tools that run inside Claude. It’s the same system I used to grow 7,000+ followers in 3 months. Want it? → Like + RT → Comment “FOUNDER”
David max tweet media
English
24
28
46
902