PUT RASUL MANDI BAHAUDDIN

23 posts

PUT RASUL MANDI BAHAUDDIN banner
PUT RASUL MANDI BAHAUDDIN

PUT RASUL MANDI BAHAUDDIN

@putrmbd

PUNJAB UNIVERSITY OF TECHNOLOGY RASUL, MANDI BAHAUDDIN, PAKISTAN

13-Km Mandi-Sarai Alamgir Road Katılım Ekim 2021
4 Takip Edilen35 Takipçiler
PUT RASUL MANDI BAHAUDDIN
سیکرٹری انڈسٹریز پنجاب جناب احسان بھٹہ صاحب نے اپنے وسیع علمی اور ٹیکنیکل تجربے کی بنیاد پر حاضرین محفل کو ٹیکنیکل بنیادوں پر ملکی بقا کو یقینی بنانے کے لیے اپنا ہر ممکن کردار ادا کرنے کی تلقین کی اور اس ضمن میں اپنی ہر طرح سے رہنمائی اور مدد کی یقین دہانی کرائی۔
اردو
0
0
0
33
PUT RASUL MANDI BAHAUDDIN
علمی اورسپورٹس کے میدانوں میں اپنی قابلیت منوانے والے طلباء کوبھی انعامات سے نوازا گیا۔ یونیورسٹی میں نمایاں پوزیشنز لینے والے طلباء کی کاوشوں کو سراہتے ہوئے انھیں کیش پرائز دیئے گئے۔
اردو
1
0
1
34
PUT RASUL MANDI BAHAUDDIN
سیکرٹری انڈسٹریز پنجاب گورنمنٹ جناب احسان بھٹہ صاحب نے آج پنجاب یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی رسول کا دورہ کیا۔ اس موقع پر سمرسکلزپروگرام کے تحت جاری شارٹ کورسز کا باقاعدہ افتتاح کیا گیا۔ ان کورسز میں شامل طلبہ و طالبات سے سیکرٹری صاحب نے ان کی سیکھی ہوئی مہارت سے متعلق دریافت کیا ۔
اردو
1
0
3
97
PUT RASUL MANDI BAHAUDDIN
Punjab University of Technology Rasul Mandi Bahauddin, as an accredited institution, is on the list of eligible universities & our students who meet the criteria are eligible to receive laptops. All the students are advised to apply as directed. fb.watch/kZ77Mck2_F/
English
0
2
2
129