qa_1972

5.3K posts

qa_1972 banner
qa_1972

qa_1972

@qa19720

Scotland, United Kingdom Katılım Nisan 2026
1.1K Takip Edilen76 Takipçiler
qa_1972 retweetledi
Markhor 🇵🇰
Markhor 🇵🇰@Markhorr313·
یہ بی ایل اے اور بی وائی سی کی خواتین ہیں ۔ اس خاتون کا نام فوزیہ بلوچ ہے ۔ یہ کراچی کی سب سے بڑی آئس سپلائر ہے ۔ 10 کلو گرام تک پوڈر اور آئس یہ سپلائی کرتی ہے ۔ اس کے ساتھ مزید خواتین بھی شامل ہیں ۔ جب ان کو گرفتار کیا جاتا ہے تو بی وائی سی مہم چلاتی ہے کہ بلوچ خواتین کو نشانہ بنایا جارہا ہے ۔ بلوچستان سے ایران ، افغانستان اور کراچی تک یہ نیٹورک پھیلا ہوا ہے جو انسانی حقوق کی آڑ میں منشیات اور ہتھیاروں کی تسکری میں ملوث ہے ۔
اردو
2
58
107
1.7K
qa_1972
qa_1972@qa19720·
Crocodile tears!!
Ch Mudasir 🇵🇰@Mudasr313

سیالکوٹ سے شیخ سائرہ صاحبہ ایم اے اُردو ، ایل ایل بی، موٹیشنل اسپیکر اور انفلوئنسر ہیں۔ چھوٹی شیخی کے نام سے یوزر نام ہے۔ مطیع اللہ جان نے اپریل 2026 کو اپنی ٹویٹ میں (جو Constitution One Avenue کیس کے بارے میں تھی) غلطی سے خواجہ سعد رفیق کا نام فلیٹ مالک کے طور پر شامل کر دیا۔ بعد میں انہوں نے خود معذرت کر کے ٹویٹ میں درستگی کی اور واضح کیا کہ سعد رفیق کا کوئی تعلق نہیں۔ مطیع اللہ جان کی معذرت کرنے کے بعد 3 مئی سے انھوں نے معاملہ سوشل میڈیا پر اٹھا دیا۔اور مسلسل اسی کمپئن پر چل پڑیں۔ خواجہ سعد رفیق نے دو پوسٹیں کیں جس میں وضاحت دی مگر کمپئن مسلسل شیخ سائرہ صاحبہ چلاتی رہیں۔ خواجہ سعد رفیق نے ایکس پوسٹ میں اعلان کیا کہ وہ ان لوگوں کیخلاف این سی سی آئی اے میں درخواست دے رہے ہیں جو میرے اور میری فیملی خلاف اس کمپین کا حصہ ہیں۔ میں ان کو قانونی نوٹس بھیجوں گا اور سزا دلواوں گا۔خواجہ سعد رفیق نے قانونی کارروائی شروع کر دی ہے۔ شیخ سائرہ صاحبہ کو نوٹس موصول ہوا ہے تو وہ معافی مانگ رہی ہیں کہ میں اسلام آباد کیسے آؤں۔ ٹوئٹ یا فیس بک پر روم میں بند ہو کر کوئی چیز لکھ دینا بہت آسان ہے۔ کسی کیخلاف کمپین کا حصہ بننا بھی بہت آسان ہے کسی کو بدتمیزی والا کمنٹ کرنا بھی آسان ہے مگر جب کوئی نوٹس آتا ہے تب وہ اندر کا انقلابی رونا شروع کرتا ہے اور مظلوم بنتا ہے۔ خاتون کارڈ اپنی جگہ مگر ایک بندہ جو مسلسل وضاحت دے رہا ہے اور ایک ہفتہ وہ شخص وضاحت دیتا رہا کہ میرا ایسا کچھ نہیں ہے یہ میرے خلاف پراپیگنڈا ہے۔تو آپ کو اس وقت سوچنا چاہیے تھا کہ ہمارے ثبوت نہیں ہیں ہم اس کمپن کا حصہ نہ بنیں۔ خاتون کو رونے کی بجائے این سی سی آئی اے میں ثبوت پیش کرنے چاہیں۔ یہ کیس ان سب کیلئے عبرت کا نشان ہے کہ بنا تحقیق ڈالر کے چکر میں ایسی سٹوریز نہ دیا کریں ورنہ ایک نوٹس پر آپ رو رہے ہوں گے۔ فرحان ملک

Eesti
0
0
0
10
qa_1972 retweetledi
Ch Mudasir 🇵🇰
Ch Mudasir 🇵🇰@Mudasr313·

53
159
371
29.1K
qa_1972 retweetledi
RTEUrdu
RTEUrdu@RTEUrdu·
🔴 پاکستان میں ایک خاندان، جو 130 برس سے نسل در نسل اینٹوں کے کارخانے میں سخت حالات میں کام کرنے پر مجبور تھا، بھاری سود کے ساتھ بڑھتے ہوئے قرض میں جکڑا ہوا تھا۔ یہ خبر سن کر ایک غیر ملکی جوڑا پاکستان آیا اور اُس خاندان کا سارا قرض ادا کر دیا۔
اردو
17
289
1.2K
16K
qa_1972 retweetledi
Zunaira mahum
Zunaira mahum@Zunairamahum·
راجوری میں بھارتی فوج پر ایسا کاری وار ہوا ہے کہ اب گودی میڈیا صدمے سے باہر آنے کے لیے نئی بالی ووڈ فلم کی اسکرپٹ لکھ رہا ہو گا۔ 🤦‍♂️😂 ​بھارتیو۔۔۔! اب جتنی مرضی حقیقت چھپا لو، کشمیری مجاہدین نے بتا دیا ہے کہ وہ تمہاری جھوٹی بہادری سے ڈرنے والے نہیں ہیں
اردو
5
74
258
11.4K
qa_1972 retweetledi
Yousaf Siddiqui-The Writer
Yousaf Siddiqui-The Writer@YousafSiddiquii·
نور والی محسود کو شاید چھ کلمے بھی نہ آتے ہوں۔ نہ اس کو کسی مسند علماء نے اپنا نمائندہ بنایا ہے نہ اس کو اسلام کی بنیادی تعلیمات کا پتہ ہے یہ شخص فساد فی الارض کا مرتکب ہو رہا ہے۔ تفصیلی رپورٹ 👇
اردو
0
11
28
272
qa_1972 retweetledi
Zarrar Marwat 🇵🇰
Zarrar Marwat 🇵🇰@Maj_Marwat·
پہلے لاکھوں روپے لیکر اپنی بہن یا بیٹی کی افغان دہشتگردوں سے شادیاں کروا دیتے ہیں پھر انہیں یعنی دہشتگرد دماد یا بہنوئی کو اپنے ہی گھر میں ایک کمرا یا الگ سے گھر ہزاروں ڈالرز کے عوض کراۓ پر دے دیا جاتا ہے اسکے بعد ماہانہ اخراجات کے مد میں الگ سے ہزاروں ڈالرز وصول کیے جاتے ہے، جب گھر بیٹھے بٹھائے اتنے ڈالرز آں رہیں ہو تو لازمی بات ہے انہوں نے دہشتگردوں کی سہولتکاری کرنی ہی ہے لیکن یہاں ایک بڑا سوال یہ پیدا ہوتا ہے اگر یہ دہشتگرد واقعی محروم ہیں تو ان کے پاس لاکھوں ڈالرز کہاں سے آ رہے ہیں ؟؟ تو بات بالکل واضح ہے یہ ڈالرز کے عوض بکنے والے خارجی اور کرائے کے قاتل ہیں انہیں انڈیا اور اسرائیل پاکستان میں خون خرابے کے لیے فنڈنگ کر رہے ہیں ،،
اردو
22
156
381
10.1K
qa_1972 retweetledi
Niki Chiri♡
Niki Chiri♡@cutehunmee·
ہمارا مریض مر رہا ہے، اگر یہ مریض مر گیا تو قتل کا مقدمہ سہیل آفریدی پر درج کروائیں گے، لواحقین سہیل آفریدی کے سیاسی سرکس کی وجہ سے اسلام آباد کی سڑکوں پر مریض رل گئے💔
اردو
13
188
324
3.1K
qa_1972 retweetledi
K A M I
K A M I@K4mi_i·
سارا کھیل تماشہ سارا جال ہی ٹرمپ نے اپنے اور اپنے دوستوں فیملی کیلئے بچھایا تھا۔۔ جنگ کے دوران ملینز آف ڈالرز کی 3700 اسٹاک مارکیٹ ٹریڈز۔۔ٹرمپ نے3ماہ میں وہ کیا جس کی ماضی میں مثال نہیں۔
اردو
5
148
379
9.3K
qa_1972 retweetledi
Khalid Younis
Khalid Younis@khalidyounismir·
کچھ ہندوتوا پرچارک انتہاپسند غنڈوں نے بھارتی پنجاب میں ایک معصوم کشمیری مسلم لڑکی کو ہراسان کرنے کی کوشش کی، یہ سمجھتے ہوئے کہ وہ بچ نکلیں گے۔ لیکن خالصتانی فوراً درمیان میں آ گئے اور انتہائی سختی سے اسے روک دیا، لڑکی کی حفاظت کی اور ہراسانی کرنے والے کو سنگین نتائج کی دھمکی دی!
اردو
4
141
351
7.9K
qa_1972 retweetledi
Mohsin Ali
Mohsin Ali@Mohsin_o2·
Indian official crashed out when a foreign journalist asked why India should be trusted. What is happening to him?
English
22
52
224
19.1K
qa_1972 retweetledi
Kashif Soomro
Kashif Soomro@kashiffsoomro·
جب میں پولیس کے پاس زیادتی کی ایف آئی آر درج کرانے گئی تو پولیس نے ہمیں دھکے مار کر نکال دیا: گھوٹکی میں زیادتی کا شکار بننے والی لڑکی کی دہائی
Kashif Soomro tweet media
اردو
26
872
1.1K
8.9K
qa_1972 retweetledi
🅰️SIADecoded
🅰️SIADecoded@asia_decode2·
🇮🇳 In Hindu-majority areas across India, Hindu men are daily forcibly abducting and dragging away Muslim women against their explicit refusal of marriage proposals as seen in the video. This alarming wave of coercion erupted after a senior Hindu priest, a close associate of Modi, publicly announced and offered a ₹500,000 bounty to any Hindu man who brings a Muslim woman into Hinduism by any means necessary.
English
36
412
529
12.4K
qa_1972 retweetledi
Dr Farhan K Virk
Dr Farhan K Virk@FarhanKVirk·
تحریک انصاف کو کھلا چیلنج 🚨🚨 یہ سمجھتے ہیں کہ جھوٹ بول بول کر قوم کو بیوقوف بنائیں گے، ہمارے پاس بھی پورا ڈیٹا بیس موجود ہے کہ کس وقت کیا ہوا تھا۔ بمعہ ثبوت جعلی سائفر بیانیہ کا مکمل رد اب ہمت ہے تو اس ویڈیو کے ثبوت غلط بول کر دکھاو۔ سب بھائیوں سے گزارش ہے کہ شئیر کریں
اردو
38
440
756
5.3K
qa_1972 retweetledi
Samina khan
Samina khan@Saminakhan4000·
😥نہ زمین پٹی نہ اسمان گرا💔 یا اللہ تو نے کہا ہے کہ کفر تو رہ سکتا ہے لیکن ظلم نہیں میرے مولا اس سے بھی بڑا ظلم ہو سکتا ہے 😥😥 "وڈیروں نے ماں کے سامنے بیٹی کے ساتھ زیادتی کی اخر یہ کس طرح کا ظلم ہے ایک ماں جب اپنی بیٹی کو سینے سے لگا کر روتی ہے، تو صرف آنسو نہیں گرتے… ایک پوری زندگی بکھر جاتی ہے۔ اس تصویر میں صرف دو چہرے نہیں، بلکہ وہ درد ہے جو لفظوں سے بڑا ہے۔ بیٹی کی خاموشی اور ماں کی چیخ… یہ وہ زخم ہیں جو کبھی بھر نہیں پاتے۔ جو معاشرہ اپنی بیٹیوں کو محفوظ نہ رکھ سکے، وہ ترقی نہیں… صرف خاموش تباہی ہے۔ گھوٹکی کی رہائشی خاتون کی سکھر میں ماں سے لپٹ کر آسمان چیر دینے والی آہیں اور چیخیں۔ یقین مانے یہ ویڈیو دیکھی نہیں جا رہی تھی اتنا بھی ظلم ہوتا ہے والدین کا اعلی حکمران سے انصاف کی اپیل ہم سب اس واقعے کی بھرپور مذمت کرتے ہیں اعلی حکمران سے اپیل ہے کہ جلد سے جلد ان ظالموں درندوں کو پکڑ کر ان کو کڑی سے کڑی سزا دی جائے قانون کے مطابق ان درندوں کو کیا سزا ملنی چاہیے؟
Samina khan tweet media
اردو
30
244
270
7.7K