True retweetledi
True
130.1K posts

True retweetledi

🔴 ایران کی وزارتِ خارجہ:
اگر ہم نے کسی اسپتال یا اسکول کو نشانہ بنایا ہوتا تو اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل فوری اجلاس طلب کرتی۔ تمام اخبارات ہمیں ‘درندہ’ اور ‘انسانیت کے لیے خطرہ’ قرار دیتے ہیں۔
ہمارے رہنماؤں کے خلاف بین الاقوامی فوجداری عدالت میں مقدمہ چلانے کا مطالبہ کیا جاتا۔ لیکن جب یہ جرائم امریکی حمایت سے صیہونی حکومت کرتی ہے تو استعمال ہونے والی زبان بدل جاتی ہے۔ یہی اصل منافقت ہے۔

اردو
True retweetledi
True retweetledi
True retweetledi
True retweetledi
True retweetledi
True retweetledi

تھائی لینڈ والوں نے اسرائیلیوں کو ٹھیک ٹھاک چونا لگایا ہے
واقعہ کچھ یوں ہے کے اسرائیلی فوجی جن کو ہر سال چھیٹوں کے لیے بیرون ممالک بھجیا جاتا تاکہ وہ قتل و غارتگری سے فریش ہو کر دوبارہ نئے جذبے کے ساتھ واپس آئیں ان میں سے اکثریت تھائی لینڈ بھی جاتی ہے تو ان کو تھائ لینڈ پسند آ گیا اور انہوں نے سوچا کیوں نہ یہاں زمین خرید لیں اور نیشوں نے پورا ایک جزیرہ خرید لیا بعد میں پتہ چلا تھائی لینڈ میں زمین خریدنے کے قوانین بہت سخت ہے ہیں اور ان کو چونا لگ گیا
اردو
True retweetledi
True retweetledi
True retweetledi
True retweetledi
True retweetledi
True retweetledi

افریقی محاورہ ہے “جب تک شیر اپنی کہانی خود بیان نہیں کرتا شکاری ہیرو رہے گا”
شیر جیسے کردار اور بہادری کا خاصہ یہ ہے کہ اس کی عظمت کو وقت خود تسلیم کرتا ہے۔
ہمارا عہد گواہ رہے گا کہ ملک ریاض جیسا شخص جو ہر کام کے لئیے سرکار کو رشوت دینا تسلیم کرتا ہو ، اور پنکی جیسی کوکین بیچنی والی ، دونوں اپنے کرداروں کو اتنا نہیں گرا سکے کہ عمران خان کے خلاف گواہی دیں ۔
ان دونوں کے مقابلے میں اس ملک میں وہ لاتعداد افراد موجود ہیں جنہوں نے نوکریاں بچانے ، پرموشنیں لینے اور عہدے حاصل کرنے کے لئیے ایک کوکین بیچنے والی جیسی جرآت بھی نہ دکھائی
اردو
True retweetledi

علی رضا چارٹرڈ اکاؤنٹنسی کی تعلیم حاصل کر رہا تھا اور اپنے خواب پورے کرنے کے لیے ساتھ ساتھ کاروبار بھی چلا رہا تھا۔ ایک ایسا نوجوان جس کی پوری زندگی ابھی اس کے سامنے تھی، فوجی عدالت سے چھ سال قید کی سزا کے بعد پچھلے تین سال سے قید ہے۔
باقی ملٹری قیدیوں کی طرح علی رضا کو بھی آج تک اپیل کا حق حاصل نہیں۔ نہ اسے یہ بتایا گیا کہ اس کا جرم کیا تھا،
اور نہ ہی اس کی سزا کے حکم نامے کی نقل فراہم کی گئی۔
7 مئی 2025 کو سپریم کورٹ کی آئینی بینچ نے فوجی عدالتوں کو برقرار رکھتے ہوئے حکومت کو ہدایت دی تھی کہ 45 دن کے اندر پاکستان آرمی ایکٹ میں ترمیم کی جائے تاکہ سویلینز کو ہائی کورٹس میں اپیل کا حق دیا جا سکے۔
مگر ایک سال گزر جانے کے باوجود نہ کوئی قانون سازی کی گئی، نہ اپیل کا حق دیا گیا اور نہ ہی انصاف کے وہ تقاضے پورے کیے گئے جن کی یقین دہانی کروائی گئی تھی۔
آج بھی بے شمار خاندان انصاف، شفافیت اور قانونی حق کے منتظر ہیں۔
#ہمیں_اپیل_کا_حق_دو
#خاموش_صدائیں
#khamosh_sadayen

Faiza Murad@fayezasays
خاموش صدا نمبر 10: علی رضا ایک 25 سالہ CA کا طالبعلم۔ جسکو اپنے شعور کی سزا ملٹری عدالت سے 6 سال قید کی صورت میں ملی۔ #خاموش_صدائیں #khamosh_sadayen
اردو
True retweetledi
True retweetledi
True retweetledi
True retweetledi

میری ابھی طلحہ اور ان فیملی سے ملاقات ہوئی ہے
طلحہ کے ساتھ لیٹا یہ طلحہ کا بیٹا ہے ابھی اس کی عمر 10 سال ہے اور اپنے باپ کے ساتھ ہسپتال میں ان کی صحتیابی کے لیے کوشش کررہا ہے
یہ بچہ تقریبا اپنی والدہ کے ساتھ ادھر ہی ہے 3 سے 4 دن ہوگئے
میری دعا ہے کہ طلحہ کو جلد صحتیابی ملے اور جلد اپنے بچوں میں واپس آئے اور ان کے سر پر سلامت رہیں

اردو
True retweetledi

🔴 سابق امریکی وزیرِ خارجہ اینٹونی بلنکن کو ورجینیا میں ایک عوامی تقریب کے دوران احتجاج کا سامنا کرنا پڑا۔
• ایکٹوسٹ نے سوال کیا: “آدھے ملین بچوں کا خون تمہارے ہاتھوں پر ہے، تمہیں کیسا محسوس ہوتا ہے؟”
• بلنکن کی اہلیہ نے مداخلت کی: “براہِ کرم، بچوں کے سامنے…”
• ایکٹوسٹ نے جواب دیا: بچے؟ کیا آپ واقعی بچوں کی پرواہ کرتے ہیں، یا صرف اپنے بچوں کی فکر ہے؟
اردو















