Qurat Ul Ain

120.7K posts

Qurat Ul Ain banner
Qurat Ul Ain

Qurat Ul Ain

@qurat5000

Katılım Ekim 2015
314 Takip Edilen16.1K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Qurat Ul Ain
Qurat Ul Ain@qurat5000·
ہمیشہ دیر کردیتا ہوں میں....... ❤❤❤❤
اردو
15
109
292
0
Qurat Ul Ain retweetledi
Ahmad Warraich
Ahmad Warraich@ahmadwaraichh·
بے حس ہیں، ظالم ہیں، اناڑی ہیں، متکبر ہیں۔ پچھلے والوں میں کوئی ایک دو خاصیت ہوتی تھی، موجودہ والوں میں سب کی سب موجود ہیں
اردو
4
121
650
5.8K
Qurat Ul Ain retweetledi
Sehrish Maan
Sehrish Maan@SMunirMaan·
پنکی کا سندھ پولیس کی حراست میں میڈیا کے سامنے مکمل بیان ۔۔ بندی تگڑی نکلی ایک اور گندے پرچے کی ہنڈیا بیچ چوراہے پھوڑ ڈالی ۔۔۔ پنکی نے کہا ہے ان لوگوں نے مجھے 15 مارچ کو لاہور سے پکڑا ۔ مجھے ہراساں کر کے انہوں نے بنی گالہ کے شخص کیخلاف بیانات دلوائے ہیں ۔ پنکی کے اس ایک بیان نے سارا کیس ہی مشکوک کر دیا
اردو
65
1.7K
3.6K
88.6K
Qurat Ul Ain retweetledi
Habib Akram
Habib Akram@HabibAkram·
اس گروہ سیاست کاراں کا کہنا تھا کہ اسے معیشت کاُبہت پتا ہے۔ اسی بل بوتے پر آسمان سے اس نے حکومت مانگی تھی جو عطا کر دی گئی۔ اب نہ معیشت ہے نہ حکومت بس ایک ہڑبونگ ہے۔ یہ لوگ حضرت قائد اعظم کے عہد میں ہوتے تو انہیں کان پکڑوا دیے جاتے۔ اس عہد میں انہیں مدبری کا دعوی ہے۔
اردو
47
882
2.6K
27.3K
Qurat Ul Ain retweetledi
Sehrish Maan
Sehrish Maan@SMunirMaan·
ملک گروتھ کی راہ پر چل پڑا تھا۔ترقی 6 فیصد ہوگئی تھی،اسکے باوجود ان کو لایا گیا کہ یہ تجربہ کار لوگ ہیں۔اب پتہ چلا ہے ان کاتجربہ صرف کرپشن میں تھا، اپنے مقدمات ختم کرانے میں تھا۔اب عوام مہنگائی میں پسیں گے ،عمران خان کا ساڑھے تین سال پرانا بیان آج کی سب سے بڑی حقیقت بن گیا
اردو
29
825
2.2K
24.4K
Qurat Ul Ain retweetledi
Muhammad Umair
Muhammad Umair@MohUmair87·
تحریک انصاف کی حکومت گئی تو اس وقت خام تیل کا ریٹ آج کے ریٹ سے 7 ڈالر فی بیرل زیادہ تھا مگر پاکستان میں ریٹ 140 روپے تھا اور آج ریٹ 458 روپے ہے۔ کون چور ہے اندازہ خود کریں۔ تیل کی دستیابی پاکستان کے لیے مسئلہ نہیں ہے۔
Muhammad Umair tweet media
اردو
34
1.1K
2.1K
41.6K
Qurat Ul Ain retweetledi
Adeel Raja
Adeel Raja@adeelraja·
حکومت پاکستان سے گزارش ھے نوچیں مت آرام سے کھائیں ھم مردہ لوگ ہیں کہیں بھاگے تو نہیں جارھے
اردو
69
1.4K
5.9K
66.5K
Qurat Ul Ain retweetledi
چوہدری مدثر رضا مچھیانہ
🛑 پاکستانی قوم کی ذلت کا آغاز اس دن سے شروع ہوا تھا🛑 جس دن سے نئی حکومت قائم ہوئی اسٹاک Exchange بھی اوپر گئی ڈالر کا ریٹ بھی نیچے آیا
اردو
143
3.7K
7.9K
95.9K
Qurat Ul Ain retweetledi
Muhammad Umair
Muhammad Umair@MohUmair87·
سرکاری ٹاوٹس اور شیطان اکٹھے ہی چھوڑ دئیے گئے ہیں۔
اردو
24
296
1.6K
33.9K
Qurat Ul Ain retweetledi
Tahir Naeem Malik
Tahir Naeem Malik@TahirNaeemMalik·
وہ عرب ریاستیں جو اسرائیل امریکہ کے ایران پر حملے کی مذمت نہیں کرتیں انہیں فوجی اڈے فراھم کرتیں ہیں انہیں سات خون معاف ہیں ۔واہ عباسی صاحب واہ آپ کا مسلم امہ کا تصور بھی کمال ھے ۔
Ansar Abbasi@AnsarAAbbasi

اللہ تعالیٰ سے دعا ہے ایسا ہی ہو۔ ایران کو صرف اسرائیلی اور امریکی اثاثوں کو نشانہ بنانا چاہیے، ایسا کچھ نہ کرے جس سے مسلمان بھائیوں کا نقصان ہو اور خلیجی ممالک کو امریکا کو اپنی سرزمین ایران کے خلاف استعمال کرنے کی اجازت نہیں دینی چاہیے۔

اردو
25
172
560
40.7K
Qurat Ul Ain retweetledi
Ahmad Hassan Bobak
Ahmad Hassan Bobak@ahmad__bobak·
بدترین سفارشی کھلاڑی طلعت حسین کا بیٹا بنگلہ دیش کے خلاف 5 گیندوں میں بلآخر تیسری مرتبہ کیچ پکڑوا کر آؤٹ ہو گیا 5 گیندوں میں شمائل حسین ایک کیچ ڈراپ ہوا ایک مس ہٹ ہوئی اور پھر تیسری مرتبہ چل دیے پاکستان کی کرکٹ اس سفارشی نظام نے برباد کی ہے
اردو
56
878
3K
33.6K
Qurat Ul Ain retweetledi
Sehrish Maan
Sehrish Maan@SMunirMaan·
پاکستان ایسا مزاحیہ اور نازک اور خطرناک ملک ہے کہ جہاں خارجہ پالیسی پر بات کرنے پر بھی پرچے ہونگے۔۔ ایسے مذاق نارتھ کوریامیں بھی نہیں ہوتے
اردو
33
707
2.6K
18.2K
Qurat Ul Ain retweetledi
Ahmad Warraich
Ahmad Warraich@ahmadwaraichh·
امریکا نے پہلے اسکول میں بچیوں کو شہید کیا، ٹرمپ نے کہا یہ ایران کا کام ہے، عالمی اداروں نے بتایا کہ امریکی ٹام ہاک میزائل استعمال ہوا، ٹرمپ اب کہہ رہا ہے ٹام ہاک ایران کے پاس بھی ہے بیشرمی کی انتہا ہے، پتہ نہیں اس کو کیوں نوبیل کیلئے نامزد کیا
اردو
16
501
1.5K
55.5K
Qurat Ul Ain retweetledi
Adeel Raja
Adeel Raja@adeelraja·
پرویز رشید کا کتا بھی گاڑی میں گھومتا ہے۔۔ قربانی یہ فراڈئے عوام سے مانگتے ہیں!
Adeel Raja tweet media
اردو
166
1.5K
4.3K
79.7K
Qurat Ul Ain retweetledi
Babar Saleem Swati
Babar Saleem Swati@BabarSaleemSwat·
یہ ویڈیو پوری امت مسلمہ کے لیے باعث تکلیف ہے۔
اردو
35
680
2.2K
27.2K
Qurat Ul Ain retweetledi
Sehrish Maan
Sehrish Maan@SMunirMaan·
اس کالے شیش ناگ کو ہر بار سر جھکا کر ڈیل کر لینے والا نواز شریف منصور حلاج لگتا تھا لیکن بزرگی میں سینہ تان کر یہود و نصاری کو للکارنے والا آیت اللہ خامنائی جابر و ظالم لگ رہا ہے ۔ کیسے کیسے بدبودار منافق پائے جاتے ہیں اس دھرتی پر
Sehrish Maan tweet media
اردو
27
388
1.3K
14.4K
Qurat Ul Ain retweetledi
Asad Ullah Khan
Asad Ullah Khan@AUKhanOfficial1·
امریکہ کو ایران پہ حملے کے لیے اڈے دینے کے بعد مسلم ممالک کا یہ موقف حیران کن ہے کہ ایران کا جوابی حملہ ہماری خود مختاری کے خلاف ہے
اردو
66
2.3K
8.7K
113K
Qurat Ul Ain retweetledi
Muhammad Umair
Muhammad Umair@MohUmair87·
ٹاوٹس کل تحریک انصاف کو طعنے دے رہے تھے آج انکے منہ سے امریکہ کا نام منہ سے نہیں نکل رہا۔ اچھا جی
اردو
31
1.3K
5.1K
49.1K