Mohammad Suhail Ahmed

178.7K posts

Mohammad Suhail Ahmed banner
Mohammad Suhail Ahmed

Mohammad Suhail Ahmed

@qureshiahmed

Pakistan & UAE Katılım Şubat 2011
3.7K Takip Edilen4.1K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Mohammad Suhail Ahmed
Mohammad Suhail Ahmed@qureshiahmed·
I love Muhammad PBUH more then my Father , My Son, more then any other ......... this is My Eman ( RT if you)
Mohammad Suhail Ahmed tweet media
Newcastle, New South Wales 🇦🇺 English
251
167
483
0
Mohammad Suhail Ahmed
Mohammad Suhail Ahmed@qureshiahmed·
قرض کی پیتے تھے مے اور کہتے تھے کہ ہاں رنگ لاۓ گئی ہماری فاقہ مستی ایک دن (غالب)
اردو
1
0
1
25
Mohammad Suhail Ahmed
Mohammad Suhail Ahmed@qureshiahmed·
کم نصیبوں کو وہ کچھ خاص میسر بھی نہیں کچھ ہمیں گھیرے ہوئے گردشِ حالات بھی ہے کیسی پُر کیف ہے اپنی یہ خیالی دنیا ۔۔۔۔۔۔۔؟؟ تو میرے ساتھ نہیں ، اور میرے ساتھ بھی ہے اسامہ آزاد
اردو
0
0
2
13
کومل_ناز
کومل_ناز@Kom_6K·
#امن_کا_سفیر_پاکستان 🤌یاد رکھیں۔۔۔۔ ہر بات میں جیتنا ضروری نہیں کبھی کبھی ہار مان لینا محبت کو زندہ رکھنے کا بہترین طریقہ ہوتا ہے۔۔۔۔۔ #اردوشاعری درد مند بنیں عقلمند تو بہت مل جاتے ہیں ♥️ شبِ پخیر ۔۔۔۔۔۔ ایکس فیملی ❣️ رب راکھاں ہمیشہ۔۔۔۔۔۔ #کومل🫰🤝💞 🌟🌟🌟🌟🌟🌟🌟🌟
اردو
4
1
4
52
Mohammad Suhail Ahmed
Mohammad Suhail Ahmed@qureshiahmed·
بازاروں میں پھرتے پھرتے دن بھر بیت گیا​ کاش ہمارا بھی گھر ہوتا، گھر جاتے ہم بھی​ ​ ہم تم کو روتے ہی نہ رہتے، اے مرنے والو!​ مر کے اگر پا سکتے تم کو، مرجاتے ہم بھی​ (انور شعور)
اردو
1
0
3
37
Mohammad Suhail Ahmed
Mohammad Suhail Ahmed@qureshiahmed·
محبت ایک خوشبو ہے ہمیشہ ساتھ چلتی ہے کوئی انسان تنہائی میں بھی تنہا نہیں رہتا بشیر بدر
اردو
0
0
0
11
Mohammad Suhail Ahmed
Mohammad Suhail Ahmed@qureshiahmed·
پرکھنا مت پرکھنے میں کوئی اپنا نہیں رہتا کسی بھی آئنے میں دیر تک چہرہ نہیں رہتا بڑے لوگوں سے ملنے میں ہمیشہ فاصلہ رکھنا جہاں دریا سمندر سے ملا دریا نہیں رہتا ہزاروں شیر میرے سو گئے کاغذ کی قبروں میں عجب ماں ہوں کوئی بچہ مرا زندہ نہیں رہتا
اردو
1
0
2
38
Mohammad Suhail Ahmed
Mohammad Suhail Ahmed@qureshiahmed·
ہیں لازم و ملزوم بہم حسن و محبت ہم ہوتے نہ طالب جو وہ مطلوب نہ ہوتا جرأت قلندر بخش
اردو
0
0
0
17
Mohammad Suhail Ahmed retweetledi
Irfan Akbar
Irfan Akbar@majorirfanakbar·
@qureshiahmed وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
اردو
0
1
1
26
Mohammad Suhail Ahmed retweetledi
Tahir Mehmood
Tahir Mehmood@TahirMirza344·
@qureshiahmed وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
اردو
0
1
1
10
Guloona
Guloona@UmmeRehman_97·
@qureshiahmed آمین خوش رہیں، مسکراتے رہیں
اردو
1
0
1
1
Mohammad Suhail Ahmed
Mohammad Suhail Ahmed@qureshiahmed·
وعلیکم السلام ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ ,خوش رہیں🌹
Guloona@UmmeRehman_97

@qureshiahmed ٱلسَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ ٱللّٰهِ وَبَرَكَاتُهُ صبح بخیر

اردو
1
1
3
17
Mohammad Suhail Ahmed retweetledi
Libra01966428
Libra01966428@Libra019664288·
@qureshiahmed وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
Libra01966428 tweet media
اردو
0
1
2
14