Raah TV

3.8K posts

Raah TV banner
Raah TV

Raah TV

@raahtv

Pakistan's First Web Channel. Follow us, YouTube: https://t.co/tQRUeQblMt

Karachi,Pakistan Katılım Eylül 2011
13 Takip Edilen5.4K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Raah TV
Raah TV@raahtv·
"حق دو کراچی کو"، مرتضیٰ وہاب کی دھمکی پر صحافیوں اور شہریوں نے آڑے ہاتھوں لے لیا! #Karachi #HaqDoKarachiKo #MayorKarachi #MurtazaWahab #حق_دو_کراچی_کو
اردو
17
209
307
3.4K
Raah TV
Raah TV@raahtv·
کراچی میں آپ کچرا صاف نہیں کرسکتے جبکہ یہاں کوئی جنگ نہیں، لیکن وہاں تہران میں جنگی حالات میں بھی باقاعدگی کچرا اٹھایا جاتا رہا ہے اور صفائی بھی کی جاتی رہی۔ مشاہد حسین سید #Karachi #peoplesparty #پاکستان_کی_اونچی_اڑان #iran #13ٹاؤنز_کا_حساب_دو
Raah TV tweet media
اردو
3
54
74
657
Raah TV
Raah TV@raahtv·
"ایک گھر سے دو افراد اراکینِ پارلیمنٹ نہیں بن سکیں گے"، بنگلہ دیش جماعت اسلامی کا حیران کن فیصلہ اپوزیشن لیڈر و امیر جماعت اسلامی بنگلہ دیش ڈاکٹر شفیق الرحمٰن کی اہلیہ (سابق رکنِ پارلیمنٹ) بھی نامزد نہیں ہوسکیں گیا #bangladesh #JamateIslami #drshafiqurrahman #Dhaka #banglanews
Raah TV tweet media
اردو
0
3
3
55
Raah TV
Raah TV@raahtv·
امریکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ میں یہ انکشاف سامنے آیا ہے کہ "Polymarket" کے نام سے امریکی میں اربوں ڈالرز کی منڈی لگی ہوئی ہے جس میں امریکہ - ایران جنگ پر شرطیں اور سٹے بازی کے ذریعے کئی لوگ ارب پتی بن گئے ہیں۔ حامد میر کےمطابق اس مارکیٹ کو لیگل کور بھی حاصل ہے۔ #Iran #usa
Raah TV tweet media
اردو
0
0
0
50
Raah TV
Raah TV@raahtv·
"شرمیلا فاروقی صاحبہ کی بات پر ہم صرف ہنس ہی سکتے ہیں، لگتا ہے وہ اُن دنوں پیرس گئی تھیں جب وہاں سوئیپرز کی ہڑتال چل رہی تھی، تو وہاں کچرا دیکھ کر انہوں نے سوچا کراچی بھی تو ایسا ہی ہے"۔ #Karachi #PeoplesParty #SharmilaFaruqui #RaahTV #karachivsparis
اردو
0
0
0
22
Raah TV
Raah TV@raahtv·
شرمیلا فاروقی کے حالیہ بیان پر سینئر صحافی مظہر عباس اور صحافی و اینکر پرسن علینہ فاروق شیخ کے درمیان دلچسپ مکالمہ: "کیا پیرس میں پانی ٹینکر آتا ہے؟وہاں ڈرینیج سسٹم ایسا ہے کہ آپ کے گھر کے سامنے پانی کھڑا ہوجائے؟وہاں اس طرح لوڈ شیڈنگ ہوتی ہے؟پیرس میں سڑکیں اس طرح ٹوٹی ہوئی ہیں"؟
Raah TV tweet media
اردو
1
12
17
191
Raah TV
Raah TV@raahtv·
#حق_دو_کراچی_کو کا نعرہ مرتضیٰ وہاب کی چِڑ بن گیا؟ سوال کرنا، اپنے حق کے لئے آواز اٹھانا بھی جرم؟ مرتضیٰ وہاب کی کراچی والوں کو نئی دھمکی؟ "کراچی میں رہنا پیرس میں رہنے جیسا ہے"؟ اصل حقائق یہ ہیں! #Karachi #RaahTV
اردو
1
62
78
715
Raah TV
Raah TV@raahtv·
میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کے متنازع بیان کے بعد #کراچی_دشمن_پیپلزپارٹی کا ہیش ٹیگ ملک بھر میں Trending میں ۔ ۔ ۔ واضح رہے کہ تین روز قبل شہر سے "حق دو کراچی کو" کے بینرز اکھاڑے گئے اور آج مرتضیٰ نے بیان دیا کہ ایسی دکانوں کو سیل کرینگے جن پر ایسے بینرز ہیں۔
Raah TV tweet media
اردو
3
22
38
343