Rafaqat Dogar

24.3K posts

Rafaqat Dogar banner
Rafaqat Dogar

Rafaqat Dogar

@rafaqatdgr

A human being who respect human beings n love human beings

Lahore Katılım Kasım 2011
8.4K Takip Edilen50.3K Takipçiler
Rafaqat Dogar retweetledi
PMLN
PMLN@pmln_org·
گورننس میں کوئی ڈیسک جاب نہیں ہوتی۔ سڑک پر نکل کر چند منٹ میں حقیقت سامنے آ جاتی ہے جو گھنٹوں آفس میں نہیں ملتی۔ فیلڈ میں موجودگی ہی اصل نگرانی ہے۔ اگر آپ خود جا کر حالات دیکھیں گے تو فیصلے بہتر ہوں گے۔ یہ کام سنجیدگی مانگتا ہے وقار کم نہیں ہوتا بلکہ ذمہ داری پوری ہوتی ہے۔ کامیابی اسی میں ہے کہ آپ خود میدان میں نظر آئیں۔ وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف
اردو
7
35
72
1.1K
Rafaqat Dogar retweetledi
PMLN
PMLN@pmln_org·
پاک افواج کی پیشہ ورانہ مہارت اور جدید دفاعی صلاحیتیں مادرِ وطن کے ناقابلِ تسخیر دفاع کی ضامن ہیں۔ دشمن کی کسی بھی مہم جوئی کا منہ توڑ جواب دینے کے لیے ہمہ وقت تیار اور مستعد۔ افواجِ پاکستان کا عزم، قوم کا فخر پاکستان ہمیشہ زندہ باد!
اردو
1
36
49
879
Rafaqat Dogar
Rafaqat Dogar@rafaqatdgr·
بلوچستان، کے پی اور سندھ بھی ہمارا ہے اور وہاں کے رہنےوالے بھی مگر جب کوئی بلوچی،پٹھان اور سندھی وزیراعلی پنجاب کی کارکردگی اور عوامی خدمت پرانکی ستائش کرے شاباش دے تو بطور پنجابی سر فخر سے بلند ہو جاتا ہے پنجاب میں@MaryamNSharif نے ایک ماہ میں چار کروڑ لوگوں مفت سفر کی سہولت دی
اردو
0
10
29
210
Rafaqat Dogar
Rafaqat Dogar@rafaqatdgr·
سارا دن سرکاری کاموں میں ہی گذر جاتا ہے کبھی تھوڑی فراغت مل جائے تو سڑک کنارے لگی ریڑھی سے نان چنے کھانے کا بھی اپنا ہی مزا ہے
اردو
0
0
7
528
Rafaqat Dogar
Rafaqat Dogar@rafaqatdgr·
سوہنے شہر لاہور کا قذافی سٹیڈیم
اردو
0
22
109
1.2K
Rafaqat Dogar retweetledi
Office of Ali Dar
Office of Ali Dar@advisorcmpunjab·
علی ڈار، مشیر وزیر اعلیٰ پنجاب برائے مصنوعی ذہانت و سپیشل انیشی ایٹوز سے ایران کے سفیر رضا امیری مقدم کی اسلام آباد میں ملاقات ہوئی۔
Office of Ali Dar tweet media
اردو
10
17
107
2.6K
Rafaqat Dogar retweetledi
Ahsan Iqbal
Ahsan Iqbal@betterpakistan·
5-6 مئی 2026 کو نارووال میں عالمی کانفرنس “نارووال پیس ڈائیلاگ” کا انعقاد ہو رہا ہے جس میں عالمی ماہرین شرکت کر رہے ہیں۔ جس میں عالمی اور ملکی ماہرین انتہاپسندی کے خاتمہ اور امن اور پیغام پاکستان کے فروغ کے لئے مقالے پیش کریں گے۔
اردو
0
37
122
3.7K
Rafaqat Dogar retweetledi
PMLN
PMLN@pmln_org·
"آپکی وزیراعلیٰ کا عزم صرف کام" 🔷 : اب باتیں نہیں صرف کام یہ ہفتہ عوامی خدمت کے نام 🔹: وزیر اعلی مریم نواز کی زیر صدارت خصوصی اجلاس 🔹: وزیر اعلی مریم نواز سے فلمساز شرمین عبید چنائے کی ملاقات 🔹: وزیراعلیٰ مریم نواز کا کچہ ایریا میں 23 ارب روپے کے ڈویلپمنٹ پراجیکٹس کا اعلان 🔹: وزیر اعلی مریم نواز نے پاکستان کے پہلے رحمت کارڈ پروگرام کا ڈیجیٹل افتتاح کر دیا 🔹: وزیر اعلی مریم نواز نے گوجرانوالہ ماس ٹرانزٹ سسٹم کے ڈیزائن کی منظوری دیدی 🔹: وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت خصوصی اجلاس
اردو
13
61
104
1.9K
Rafaqat Dogar retweetledi
Attaullah Tarar
Attaullah Tarar@TararAttaullah·
Attended Marka e Haq 1 year Commemoration Ceremony organised by P Connect @Pak_Connect. What a year it has been for Pakistan since the victory in May 2025 Alhamdulillah 🇵🇰 Onwards and upwards!!!
English
162
282
740
28.6K
Rafaqat Dogar retweetledi
Pervaiz Sandhila
Pervaiz Sandhila@chsandhilaa·
کوئی لمحہ ایسا نہیں جب والدہ میرے ساتھ نہ ہوں،وہ ایک مینیول مجھے پڑھا گئیں، سکھاگئیں، میری زندگی کے تمام معاملات پر وہ مجھے ٹرینڈ کرگئیں،جسمانی طور پر ان کی کمی آج بھی محسوس کرتی ہوں، لیکن ان کی رہنمائی ہمہ وقت ساتھ،مریم نواز
اردو
186
432
2.1K
55.4K
Rafaqat Dogar
Rafaqat Dogar@rafaqatdgr·
اگر کچے کے ڈاکو اپنے علاقہ میں وزیراعلی پنجاب کے شروع کیے گئے ترقیاتی اور روزگارکے کاموں کیوجہ سے جرم چھوڑ کر امن و ترقی کی راہ پر آ گئے ہیں تو بہت جلد عمرانی فتنہ میں مبتلا لوگ بھی حقائق سے آنکھیں ملاتے ہوئے مریم نواز زندہ باد کہتے نظر آئیں گے
اردو
27
192
724
6K
Rafaqat Dogar retweetledi
Ahsan Iqbal
Ahsan Iqbal@betterpakistan·
کے الیکٹرک کے چیئرمین شہریار چشتی صاحب کے ساتھ ملاقات کا موقع ملا۔ ہم نے پاکستان کے توانائی سیکٹر کے موجودہ چیلنجز اور آئندہ کی بڑی نمو کے مواقع پر تفصیلی گفتگو کی۔ ہم نے پاکستان کی معاشی ترقی کی وسیع صلاحیتوں پر بھی گفتگو کی۔ انفراسٹرکچر میں سرمایہ کاری کے مواقع کا جائزہ لیا اور ترقی کے راستے شناخت کیے۔ برآمدات کے نئے مواقع زیر بحث آئے، پیمانے اور اثرات کو مزید مستحکم کیا۔ صاف ستھری موبلٹی اور توانائی کی تبدیلی کا تجزیہ کیا، پائیدار حل پر زور دیا۔ پرائیویٹ سیکٹر اور بزنس کمیونٹی پاکستان کی معاشی ترقی و خوشحالی کی ریڑھ کی ہڈی ہیں۔ #UraanPakistan #EconomicGrowth #SustainableDevelopment
اردو
0
21
48
1.6K
Rafaqat Dogar retweetledi
Ahsan Iqbal
Ahsan Iqbal@betterpakistan·
آج میں نے چین کے ساتھ اعلیٰ سطحی روابط سے قبل ایک جامع اسٹریٹجک جائزہ اجلاس کی صدارت کی، جس میں سی پیک کی ترجیحات کا ازسرنو تعین کیا اور مستقبل کے روڈ میپ کو مزید واضح بنایا۔ ہم نے چین کو برآمدات بڑھانے کو اولین ترجیح دی، تاکہ تجارت کے نئے مواقع پیدا کیے جا سکیں اور معاشی ترقی کو رفتار دی جا سکے۔ ساتھ ہی، اسکالرشپس اور نالج کوریڈور کے ذریعے انسانی سرمائے کو مضبوط بنانے پر بھی پیش رفت کی۔ ٹیرف ریلیف اور مارکیٹ تک بہتر رسائی کے امکانات کا جائزہ لیا گیا، تاکہ پاکستانی مصنوعات کو عالمی منڈیوں میں مزید جگہ مل سکے۔ ہماری سمت واضح ہے—ایک قابلِ عمل حکمتِ عملی کے ذریعے پاکستان اور چین کی شراکت داری کو نئی بلندیوں تک لے جانا۔ #UraanPakistan #CPEC2_0 #PakistanChina #EconomicDiplomacy #TradeGrowth #HumanCapital #Exports #StrategicPartnership
اردو
0
47
167
4.3K
Rafaqat Dogar retweetledi
Ali Dar
Ali Dar@alimdar82·
At the launching ceremony of Punjab Tourism and Investment Expo 2026
Ali Dar tweet media
English
26
90
543
11.3K