Rahim Ullah Rahime

7.3K posts

Rahim Ullah Rahime banner
Rahim Ullah Rahime

Rahim Ullah Rahime

@rahimeJUI

کارکن جمعیت علمائے اسلام خیبر پختونخوا

Charsadda, Pakistan Katılım Ağustos 2019
4.2K Takip Edilen4.6K Takipçiler
Rahim Ullah Rahime retweetledi
Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan
Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan@juipakofficial·
A high-level delegation led by Iranian Ambassador Reza Amiri Moghaddam called on Maulana Fazlur Rehman at his residence. •Pak-Iran matters, regional situation discussed in detail •Iranian envoy thanks Maulana Fazlur Rehman for strong stance on US–Iran tensions •Pakistan hosting US–Iran talks would be an honor: Maulana Fazlur Rehman •Hope for ceasefire, lasting peace in the region: Fazlur Rehman •Islamic bloc formation part of JUI manifesto: Fazlur Rehman •Muslim unity essential to avoid exploitation: Fazlur Rehman • Sovereignty of Islamic countries must be respected: Fazlur Rehman • Palestine freedom should remain top priority: Fazlur Rehman •Collective strength needed to resolve Ummah’s issues: Fazlur Rehman •Protection of Bait-ul-Maqdis duty of every Muslim: Fazlur Rehman •Iranian ambassador endorses Fazlur Rehman’s stance •Iran thanks Pakistani nation for support against US aggression •Pakistan’s balanced stance appreciated by Iranian envoy Also present at the meeting were Maulana Abdul Ghafoor Haideri, Senator Kamran Murtaza, Muhammad Aslam Ghauri, Maulana Asjad Mahmood, and Mufti Abrar.
English
75
315
542
7.4K
Rahim Ullah Rahime retweetledi
Shahid Afridi
Shahid Afridi@SAfridiOfficial·
محترم مولانا فضل الرحمان صاحب کا ہمارے گھر تشریف لانا ہمارے لیے باعثِ مسرت اور اعزاز رہا۔ ان کے ساتھ بیٹھ کر نہایت خوشگوار اور بامعنی گفتگو کا موقع ملا۔ اس خوبصورت ملاقات پر ہم مولانا صاحب کے بے حد مشکور ہیں۔ @MoulanaOfficial #ShahidAfridi #MaulanaFazlurRehman #Pakistan
Shahid Afridi tweet mediaShahid Afridi tweet mediaShahid Afridi tweet media
اردو
721
1.8K
10.3K
194.3K
Rahim Ullah Rahime retweetledi
ابابیل
ابابیل@ArbabKasho·
اڈیالہ کے باہر سوائے کیمرہ مین کے، سب کی آنسو گیس سے “اداکاری” عروج پر ہے۔ #نکلو_مولانا_کے_سنگ
اردو
32
98
240
12.6K
Rahim Ullah Rahime retweetledi
Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan
Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan@juipakofficial·
اسلام آباد: امیر جےیوآئی مولانا فضل الرحمان کے زیر صدارت کور کمیٹی کا اجلاس اجلاس میں مولانا عبدالغفور حیدری، انجنئیر ضیاء الرحمان، سنیٹر کامران مرتضٰی، علامہ راشد محمود سومرو، مولانا اسعد محمود، ملک سکندر ایڈوکیٹ ، مفتی ابراز شریک امیر جےیوآئی مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ ہم نے روز اول سے امریکی پشت پناھی میں اسرائیل کے فلسطینیوں کے خلاف جارحیت اور فلسطین سے آگے عرب دنیا اور ایران تک اس کے توسیع پسندانہ عزائم کی بھرپور اور غیر مبہم مخالفت کی ہے لیکن خلیجی ریاستوں بالخصوص سعودی عرب پر حملوں کے نتیجے میں ایران کے بارے میں پیدا ہونے والا توسیع پسندانہ عزائم کا تاثر بھی مسلم دنیا اور بالخصوص پاکستان کے لیے ناقابل قبول ہے اور ایران کو اس تاثر کو زائل کرنے کے لیے اقدامات اٹھانے چاھئیں کیونکہ پاکستان کی نظر میں یہ حملے غیر ضروری کشیدگی بڑھانے اور امن کی کوششوں کو سبوتاژ کرنے کا سبب بن رھے ہیں۔ سعودی عرب پر حالیہ حملے مسلم امہ کو آپس میں دست وگریبان کرنے کا امریکی و اسرائیلی منصوبہ ہے ہم بار بار اس کی نشاندہی کررہے ہیں کہ اسلامی ممالک کو آپس میں تحمل اور برداشت کے ساتھ اسرائیل کے خلاف یکجہتی کا مظاہرہ کرنا ہوگا اور اپنی آزادی وحریت اور خودممختاری کے اعلی ترین قومی اور ملی مقاصد کے حصول کے لیے ایک اسلامی بلاک کی تشکیل کی طرف جانا ہوگا جہاں اسلامئ دنیا سیاسی اقتصادی اور معاشی میدانوں میں ایک دوسرے کا سہارا بن سکے۔ ہم ان حملوں کو سعودی عرب کی خودمختاری اور سالمیت کی سنگین خلاف ورزی سمجھتے ہوئے ان میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر افسوس کرتے ہوئے سعودی قیادت وحکومت، عوام اور متاثرہ خاندانوں سے تعزیت کا اظہارکرتے ہیں @KingSalman @HRHMBNSALMAAN @KSAembassyPK @KSAMOFA @AmbassadorNawaf @spokesman_moia @badermasaker #JUI #Pakistan #KSA
اردو
22
179
327
4.2K
Rahim Ullah Rahime retweetledi
Maulana Fazl-ur-Rehman
Maulana Fazl-ur-Rehman@MoulanaOfficial·
ھم نے روز اول سے امریکی پشت پناھی میں اسرائیل کے فلسطینیوں کے خلاف جارحیت اور فلسطین سے آگے عرب دنیا اور ایران تک اس کے توسیع پسندانہ عزائم کی بھرپور اور غیر مبہم مخالفت کی ھے لیکن خلیجی ریاستوں بالخصوص سعودی عرب پر حملوں کے نتیجے میں ایران کے بارے میں پیدا ھونے والا توسیع پسندانہ عزائم کا تاثر بھی مسلم دنیا اور بالخصوص پاکستان کے لیے ناقابل قبول ھے اور ایران کو اس تاثر کو زائل کرنے کے لیے اقدامات اٹھانے چاھئیں کیونکہ پاکستان کی نظر میں یہ حملے غیر ضروری کشیدگی بڑھانے اور امن کی کوششوں کو سبوتاژ کرنے کا سبب بن رھے ھیں۔ سعودی عرب پر حالیہ حملے مسلم امہ کو آپس میں دست وگریبان کرنے کا امریکی و اسرائیلی منصوبہ ھے ھم بار بار اس کی نشاندھی کررھے ھیں کہ اسلامی ممالک کو آپس میں تحمل اور برداشت کے ساتھ اسرائیل کے خلاف یکجہتی کا مظاھرہ کرنا ھوگا اور اپنی آزادی وحریت اور خودممختاری کے اعلی ترین قومی اور ملی مقاصد کے حصول کے لیے ایک اسلامی بلاک کی تشکیل کی طرف جانا ھوگا جہاں اسلامئ دنیا سیاسی اقتصادی اور معاشی میدانوں میں ایک دوسرے کا سہارا بن سکے۔ ھم ان حملوں کو سعودی عرب کی خودمختاری اور سالمیت کی سنگین خلاف ورزی سمجھتے ھوئے ان میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر افسوس کرتے ھوئے سعودی قیادت وحکومت، عوام اور متاثرہ خاندانوں سے تعزیت کا اظہارکرتے ھیں
اردو
586
1.2K
3.5K
185.9K
Rahim Ullah Rahime retweetledi
Muhammad Sami Swati
Muhammad Sami Swati@SamiSwati_·
مولانا فضل الرحمان کا واضح مؤقف ہیکہ اسلام دشمن قوانین کسی صورت قبول نہیں عوام کے حقوق کیلئے ہر محاذ پر جدوجہد جاری رہے گی۔ ان شاءاللہ العزیز #نکلو_مولانا_کے_سنگ
اردو
2
75
78
617
Rahim Ullah Rahime retweetledi
Muhammad Sami Swati
Muhammad Sami Swati@SamiSwati_·
یہ وقت ہے سچ جاننے کا اور حق کے ساتھ کھڑے ہونے کا ہے جے یو آئی کی تحریک عوام کی آواز بن چکی ہے مولانا فضل الرحمان کی پشاور میں اہم پریس کانفرنس #نکلو_مولانا_کے_سنگ
اردو
3
56
55
367
Rahim Ullah Rahime retweetledi
Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan
Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan@juipakofficial·
جےیوآئی کی مرکزی مجلس شوریٰ نے اسرائیل کے خلاف فلسطینیوں کی جدوجہد آزادی کی حمایت کا اعادہ کیا ہے اور اس موقف کو دہرایا ہے کہ اسرائیل ایک قابض ریاست ہے، حالات ایسے بن رہے ہیں کہ اب امریکہ کی پشت پناہی کے باوجود بھی اسرائیل کیلئے اپنا وجود برقرار رکھنا مشکل ہو جائے گا، کیونکہ دنیا نے دیکھ لیا ہے کہ فلسطین سے جو جنگ ایران تک آ پھیلی ہے یہ کس کا فیصلہ ہے؟ یہی وجہ ہے کہ ٹرمپ تنہا ہے اور یورپ بھی اس کا ساتھ نہیں دے رہا، پہلی مرتبہ یورپ ایک جنگ سے لا تعلق رہا ہے کی جس کے قیادت امریکہ کر رہا ہے۔ امریکہ میں پوری امریکی عوام اس وقت ٹرمپ کے خلاف علم بغاوت بلند کر چکے ہیں، جو شخص ملک کے اندر بھی تنہا ہو، پوری یورپ میں تنہا ہو، پوری دنیا میں تنہا ہو وہاں پاکستان کے حکمران ہم آج بھی ٹرمپ کی خوشامد اور اس کی رضا مندی کے لئے ہر اقدام کرنے پہ تیار ہو جاتے ہیں، کون سی آزادی ہے یہ؟ کونسی خود مختاری ہے؟ ہمارے حکمران اپنی خود اعتمادی کھو بیٹھے ہیں اور ایک غلامانہ ذہن کے ساتھ حکومت کر رہے ہیں۔ عوام کی جھوٹی نمائندگی کو لے کر سیول حکمران اسٹیبلشمنٹ کے پیروکار اور اسٹیبلشمنٹ وہ عالمی اسٹیبلشمنٹ کے پیروکار، یہ وقت ہے کچھ مضبوط فیصلہ کرنے کا تمام وبال قوم کے اوپر ڈال دیا جاتا ہے، مصیبتوں کے پہاڑ، مہنگائی کے پہاڑ عام آدمی پر ڈال دیے جاتے ہیں، حکمران جوں کی توں عیاشیاں کر رہے ہیں۔ آج اسرائیل اس حد تک جری ہو رہا ہے کہ ایک نئے قانون کے ذریعے سے فلسطینیوں کو پھانسیوں تک لے جائیں گے، تمام قیدیوں کو پھانسیوں تک لے جانے کے لیے ایک قانون بنا دیا گیا ہے یہ قانون جنیوہ انسانی حقوق کنونشن سے متصادم ہے، یہ قانون اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے چارٹر سے متصادم ہے، اقوام متحدہ ہو یا جنیوہ انسانی حقوق کنونشن اس کا فوری طور پر نوٹس لے، اسے انسانی حقوق کے منافع قرار دے اور قیدیوں کے حوالے سے جو عالمی قانون ہے اس میں کسی قسم کی کوئی تبدیلی، جبر کی اجازت نہیں ہونی چاہیے۔ امیر جےیوآئی مولانا فضل الرحمان کی پشاور میں اہم پریس کانفرنس
اردو
19
194
319
4.7K
Rahim Ullah Rahime retweetledi
Sadaqat Khan
Sadaqat Khan@Sadaqatkhan_95·
سمندر نے مچھلی سے کہا تم کب تک تیرتے رہو گے مچھلی نے کہا جب تک آپ میں لہرنے کی دم ہے قائد جمعیت کی حکومت کو پیغام 🔥 #نکلو_مولانا_کے_سنگ
اردو
6
155
248
3K
Rahim Ullah Rahime
Rahim Ullah Rahime@rahimeJUI·
قائد ملت اسلامیہ کی پریس کانفرنس کیلئے آنے والے میڈیا حضرات کے کیمرے #نکلو_مولانا_کے_سنگ
Rahim Ullah Rahime tweet media
اردو
0
2
2
63
Rahim Ullah Rahime
Rahim Ullah Rahime@rahimeJUI·
ہم اپنے عوام کو تنے تنہا نہیں چھوڑیں گے ہم اپنے عوام کے پشت پہ کھڑے رہیں گے❣️ قائد جمعیت .۔✌️ #نکلو_مولانا_کے_سنگ
Rahim Ullah Rahime tweet media
اردو
0
29
55
809
Rahim Ullah Rahime
Rahim Ullah Rahime@rahimeJUI·
قائدِ جمعیت نے ملک بھر میں پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی ہوئی مہنگائی کے خلاف آئندہ جمعہ کو پاکستان کے تمام ضلع ہیڈکوارٹرز پر بھرپور احتجاجی مظاہروں کا اعلان کر دیا ہے . #نکلو_مولانا_کے_سنگ
Rahim Ullah Rahime tweet media
اردو
0
0
0
9
Rahim Ullah Rahime retweetledi
Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan
Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan@juipakofficial·
لاہور: امیر جےیوآئی مولانا فضل الرحمان کی میڈیا سے گفتگو لاہور: اس وقت پوری امتِ مسلمہ کو سر جوڑ کر بیٹھ کر اپنے مستقبل کا تعین کرنا ہوگا، مولانا فضل الرحمان لاہور: امریکہ اور مغربی دنیا کی پالیسیوں کے نتائج آج پوری امتِ مسلمہ کے سامنے آ چکے ہیں، مولانا فضل الرحمان لاہور: فلسطین اور بیت المقدس صرف ایران نہیں بلکہ پوری امتِ مسلمہ کا مسئلہ ہیں، مولانا فضل الرحمان لاہور: فلسطین اور القدس کے مسئلے پر امتِ مسلمہ کو متحد اور مضبوط مؤقف اختیار کرنا ہوگا، مولانا فضل الرحمان لاہور: بدقسمتی سے اسلامی دنیا داخلی اختلافات اور لڑائیوں میں الجھ گئی ہے، مولانا فضل الرحمان لاہور: پاکستان اس وقت پیچیدہ علاقائی اور سفارتی چیلنجز کا سامنا کر رہا ہے، مولانا فضل الرحمان لاہور: بھارت کے ساتھ مشرقی سرحد اور افغانستان کی جانب مغربی سرحد کشیدہ صورتحال کا شکار ہے، مولانا فضل الرحمان لاہور: موجودہ حالات میں پاکستان کے علاقائی اور عالمی تعلقات کا ازسرِ نو جائزہ ضروری ہے، مولانا فضل الرحمان لاہور: الزام تراشی یا ایک دوسرے کو غلط قرار دینا مسائل کا حل نہیں، مولانا فضل الرحمان لاہور: ہمیں سنجیدگی سے سوچنا ہوگا کہ موجودہ عالمی صورتحال میں پاکستان کہاں کھڑا ہے، مولانا فضل الرحمان لاہور: پاکستان کے اہم سفارتی اور دفاعی معاملات پر پارلیمنٹ کا مشترکہ اِن کیمرہ اجلاس بلایا جائے، مولانا فضل الرحمان لاہور: قومی سلامتی کے معاملات پر عوامی نمائندوں کو کھل کر اظہارِ رائے کا موقع ملنا چاہیے، مولانا فضل الرحمان لاہور: حکومت اور اسٹیبلشمنٹ قوم اور پارلیمنٹ کو اعتماد میں لیں، مولانا فضل الرحمان لاہور: حساس قومی معاملات کو جلسوں اور گلی کوچوں کی سیاست کا موضوع نہیں بنانا چاہیے، مولانا فضل الرحمان لاہور: پاکستان کے مستقبل کیلئے سیاسی اور سفارتی راستے اختیار کرنا ہوں گے، مولانا فضل الرحمان لاہور: ہمیں خطے میں پرامن اور اچھے ہمسایہ تعلقات کو فروغ دینا ہوگا، مولانا فضل الرحمان لاہور: جنگ سے امن پیدا نہیں ہوتا، جنگ مزید جنگ کو جنم دیتی ہے، مولانا فضل الرحمان لاہور: خطے میں جنگ کی آگ بھڑکی تو اس کی لپیٹ میں سب آ جائیں گے، مولانا فضل الرحمان لاہور: جمعیت علماء اسلام نے پارلیمنٹ کے فلور پر اِن کیمرہ اجلاس کی تجویز دی ہے، مولانا فضل الرحمان جاری کردہ : میڈیا سیل جے یوآئی پاکستان
اردو
327
305
618
224.2K
Rahim Ullah Rahime retweetledi
Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan
Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan@juipakofficial·
Islamabad:Chief Maulana Fazl ur Rehman Visits Iranian Embassy JUI Chief Maulana Fazl ur Rehman met with Iranian Ambassador Reza Amiri Moghadam at the Iranian Embassy and expressed deep sorrow and grief over the martyrdom of Iranian Supreme Leader Ayatollah Ali Khamenei.
Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan tweet mediaJamiat Ulama-e-Islam Pakistan tweet mediaJamiat Ulama-e-Islam Pakistan tweet mediaJamiat Ulama-e-Islam Pakistan tweet media
Indonesia
30
218
394
5.7K
Rahim Ullah Rahime retweetledi
Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan
Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan@juipakofficial·
جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان کی پاک افغان صورتحال پر تشویش سیکیورٹی کے حوالے سے پاکستان کی شکایت جائز ہے۔ مولانا فضل الرحمان افغانستان کی خودمختاری اور داخلی مشکلات کا احترام بھی ضروری ہے۔ مولانا فضل الرحمان جذباتی روئے دونوں ممالک کیلئے پیچیدگیوں میں اضافے کا سبب بن رہے ہیں۔ مولانا فضل الرحمان دوطرفہ مفادات ،قابل اعتماد سیکیورٹی فریم ورک اور بین الاقوامی مسلمہ ضابطوں کو بروئے کار لایا جائے ۔مولانا فضل الرحمان سفارتی مہم جوئی مسئلہ کا پائیدار حل تلاش کرسکتا ہے۔ مولانا فضل الرحمان یکطرفہ عسکری مہم جوئی مسئلے کا حل نہیں بلکہ مزید پیچیدگی کا سبب بنیگا۔ مولانا فضل الرحمان دونوں ممالک سے تحمل برداشت اور ذمہ دارانہ رویوں کو اپناتے ہوئے فوری جنگ بندی کی اپیل کرتے ہیں۔ مولانا فضل الرحمان دونوں ممالک کے خیرخواہ اور خطے میں امن کے خواہاں ممالک سے پرامن سفارتی مداخلت کی توقع رکھتے ہیں۔مولانا فضل الرحمان میڈیا سیل جے یو آئی پاکستان
اردو
221
485
1.1K
72.2K
Rahim Ullah Rahime
Rahim Ullah Rahime@rahimeJUI·
افسوسناک خبر شاعرِ ختمِ نبوت سید سلمان گیلانی انتقال فرما گئے🥲 إنَّالِلّٰہ وَإنَّاإِلَیہِ راجِعُون #SayedSalmangeelani
Rahim Ullah Rahime tweet media
اردو
0
0
0
24
Rahim Ullah Rahime
Rahim Ullah Rahime@rahimeJUI·
مسجد قاسم علی خان کمیٹی کو لکی مروت، ہنگو، کرک، تیرا، حسن خیل اور آلائی بٹگرام سے بڑی تعداد میں شہادتیں موصول ہو رہی ہیں #Ramadan #رمضان_كريم
Rahim Ullah Rahime tweet media
اردو
0
0
2
56