
Rahman_PTI ⁱᴾⁱᵃⁿ
5.5K posts

Rahman_PTI ⁱᴾⁱᵃⁿ retweetledi

Rahman_PTI ⁱᴾⁱᵃⁿ retweetledi
Rahman_PTI ⁱᴾⁱᵃⁿ retweetledi
Rahman_PTI ⁱᴾⁱᵃⁿ retweetledi

جرنیلوں کی مدد سے اقتدار پر قابض جعلی وزیر اعظم۔۔۔
Mehwish Qamas Khan@MehwishQamas
شہباز شریف کے لئے ایک جملہ ۔۔۔
اردو
Rahman_PTI ⁱᴾⁱᵃⁿ retweetledi
Rahman_PTI ⁱᴾⁱᵃⁿ retweetledi

Rahman_PTI ⁱᴾⁱᵃⁿ retweetledi

”آج اتنی بڑی تعداد میں عوام نے مردان جلسہ گاہ پہنچ کر ایک بار پھر ثابت کردیا کہ عوام عمران خان کے ساتھ کھڑی ہے۔
وزیراعلی صاحب میں آپ کو یقین دلاتا ہوں جب تک آپ کے سر پر عمران خان کا ہاتھ ہے ہم آپ کے ساتھ کھڑے رہینگے۔ عمران خان جس کے ساتھ ہے عوام اس کے ساتھ ہے۔“-صدر پی ٹی آئی خیبرپختونخوا @JunaidAkbarMNA
اردو
Rahman_PTI ⁱᴾⁱᵃⁿ retweetledi
Rahman_PTI ⁱᴾⁱᵃⁿ retweetledi
Rahman_PTI ⁱᴾⁱᵃⁿ retweetledi

پہلے میرے بطور وزیراعلیٰ انتخاب میں روڑے اٹکانے کی کوشش کی گئی، پھر منشیات اور سمگلنگ کے جھوٹے الزامات لگانے کی کوشش کی، پھر دہشتگردوں سے جوڑنے کی کوشش کی، اس کے بعد میرے آبائی علاقے کی عوام کو زبردستی انخلا پر مجبور کیا گیا تاکہ مجھے سیاسی طور پر نقصان پہنچائے۔
9 مئی کے کسی کیس میں میرا نام تک نہیں لیکن اب جب کہ باقی سارے وار خالی گئے ہیں تو 9 مئی کے کیسز میں میرا نام ڈلوانے کی کوششیں کی جا رہی ہے۔
پوری قوم کو یہ بات پتہ ہے کہ “جس نے CCTV فوٹیج چرائی، اسی نے 9 مئی کرایا”-
لہذا میرے یا تحریک انصاف کے خلاف اتنی محنت اور سازشیں کرنے کی بجائے ان لوگوں کو پاکستانی قوم کے اصل نمائندے عمران خان کے ساتھ بیٹھ کر بات کر لینی چاہییے تاکہ ان کے اپنے پیدا کردہ بحرانوں اور مسائل سے پاکستان آگے بڑھ سکے اور یہاں دیرپا امن قائم ہو-
اردو
Rahman_PTI ⁱᴾⁱᵃⁿ retweetledi
Rahman_PTI ⁱᴾⁱᵃⁿ retweetledi

آج میں خیبر سے کراچی صرف تعزیت کے لیے آیا ہوں۔ یہی ہمارا نظریاتی رشتہ ہے جو ہمیں خیبر سے کراچی تک جوڑتا ہے۔ تحریکِ انصاف واحد قومی جماعت ہے، جس کا ہر ورکر عمران خان کے نظریے اور پی ٹی آئی کے جھنڈے تلے ایک ہے۔ خیبر کا درد کراچی محسوس کرتا ہے اور کراچی کا دکھ خیبر۔
پی ٹی آئی کا ہر ورکر ہمارا قیمتی اثاثہ اور عمران خان کی امانت ہے۔ بلال محسود کے بچوں کی کفالت اور تعلیم کی ذمہ داری پی ٹی آئی سندھ نے لے لی ہے، اور ہم اس خاندان کے ساتھ ہر حال میں کھڑے رہیں گے۔
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل خان آفریدی
@SohailAfridiISF

اردو
Rahman_PTI ⁱᴾⁱᵃⁿ retweetledi

غزہ نہیں، تیراہ ہے جہاں کے مکین مسلسل اپنی زمینوں کو آباد کرنے کی کوشش میں لگے رہتے ہیں۔ جن لوگوں نے اپنے گھروں کو تیسری مرتبہ تعمیر کیا، جن کا روزگار، یادیں اور پوری زندگی اسی مٹی سے جڑی ہے، انہیں ایک بار پھر سخت سردی میں اپنے گھروں سے دور جانے پر مجبور کیا جا رہا ہے۔یہاں پسِ منظر میں کوئی جنگی محاذ نہیں، مگر حالات کسی جنگ سے کم بھی نہیں۔ لوگ جانتے ہیں کہ جب واپسی ہوگی تو شاید تحفے میں پھر وہی اجڑی ہوئی زمینیں ملیں گی، وہی ٹوٹے ہوئے گھر، وہی ملبہ جس پر کبھی زندگی آباد تھی۔ تیراہ کے لوگ ہر بار ہجرت کرتے ہیں، ہر بار امید کے سہارے، اور ہر بار خالی ہاتھ لوٹنے کے خوف کے ساتھ۔یہ المیہ صرف گھروں کے ٹوٹنے کا نہیں، یہ اعتماد کے ٹوٹنے کا بھی ہے۔ پھر بھی، ان لوگوں کی وابستگی اپنی زمین سے ایسی ہے کہ ہر بربادی کے بعد وہ دوبارہ بسنے کا خواب دیکھتے ہیں، چاہے اس کی قیمت انہیں بار بار بے گھر ہو کر ہی کیوں نہ چکانی پڑے۔

اردو
Rahman_PTI ⁱᴾⁱᵃⁿ retweetledi
Rahman_PTI ⁱᴾⁱᵃⁿ retweetledi
Rahman_PTI ⁱᴾⁱᵃⁿ retweetledi
Rahman_PTI ⁱᴾⁱᵃⁿ retweetledi
Rahman_PTI ⁱᴾⁱᵃⁿ retweetledi

Rahman_PTI ⁱᴾⁱᵃⁿ retweetledi
Rahman_PTI ⁱᴾⁱᵃⁿ retweetledi















