Muhammad Faheem

38.8K posts

Muhammad Faheem banner
Muhammad Faheem

Muhammad Faheem

@MeFaheem

Journalist & A Teacher

Peshawar Katılım Aralık 2009
284 Takip Edilen31.8K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Muhammad Faheem
Muhammad Faheem@MeFaheem·
سینیٹر محسن نقوی سے وزیر اعلی سہیل آفریدی کی ملاقات انتظامی ملاقات میں سیاسی امور، کیا بات کس متعلق ہوئی؟ youtu.be/ogICX7EGswc
YouTube video
YouTube
اردو
1
0
2
762
Muhammad Faheem
Muhammad Faheem@MeFaheem·
@Rajkumari_KK جی ارباب صاحب رکن قومی اسمبلی جلال خان رکن صوبائی اسمبلی
فارسی
2
0
2
177
K.
K.@Rajkumari_KK·
@MeFaheem یہ حلقہ ارباب صاحب کا ہے؟
اردو
1
0
1
199
Muhammad Faheem
Muhammad Faheem@MeFaheem·
پشاور میں کنٹونمنٹ کی نئی حدود فیز تھری چوک حیات آباد میں بورڈ نصب
Muhammad Faheem tweet media
اردو
19
5
130
5.6K
Maryam
Maryam@Maryam435·
@MeFaheem 😂 baba was telling me about this that fauj will now put on boards and say cantonment area begins very soon it will take over hayatabad
English
1
0
7
168
Muhammad Faheem
Muhammad Faheem@MeFaheem·
دلزاک روڈ گل آباد چوک میڈیسن شاپ میں خوفناک آتشزدگی
اردو
1
6
38
1.7K
Muhammad Faheem
Muhammad Faheem@MeFaheem·
@MuzzammilAslam3 جی سر اس میں مجھ سے ایک غلطی ہوگئی یہ ٹھیکہ گندم کی ترسیل کا صوبائی حکومت نے دیا ہے ترسیل کا لگظ رہ گیا اس پر معذرت باقی ترسیل کا ٹھیکہ فوڈ ڈیپارٹمنٹ نے دیا ہے سر
اردو
1
0
12
732
Muhammad Faheem
Muhammad Faheem@MeFaheem·
@MuzzammilAslam3 بالکل سر میں قائم ہوں اور آپ کے محکمہ کی دستاویز پر ہی یہ خبر بنی ہے باقی سال ختم ہونے پر بھی آپ کو اصل تفصیل کی خبر بنا دوں گا باضی 80 ارب واپس بھی آپ نے ہی اٹھائے
اردو
1
0
1
212
Muzzammil Aslam
Muzzammil Aslam@MuzzammilAslam3·
ابھی آپ کی خبر یہ ہے کہ صوبائ حکومت مالی بحران کی وجہ سے کٹوتی کی۰ اس پر قائم رہے بس۰ باقی وہ چھوڑیں کے ریلیز اور خرچہ کیا ہے۰ اس کا جواب آپ کو P&D دے گا۰ ہمارا کام ہے فنڈز ریلیز کرنا اور اس کا بندوبست کرنا۰
Muhammad Faheem@MeFaheem

@MuzzammilAslam3 شکریہ سر وہ ریلیز بھی آج خبر دیدی ہے انشاء اللہ کل کے اخبار میں آجائیگی ترقیاتی بجٹ کے اصل اخراجات کی سٹوری انشاء اللہ آپ کو ٹیگ کرکے کروں گا

اردو
2
10
90
3.3K
Muhammad Faheem
Muhammad Faheem@MeFaheem·
محسن نقوی جس ایس ایچ او کی بات کررہے ہیں اگر وہ خیبر پختونخوا پولیس میں ہے تو صوبائی حکومت کو سیاسی اختلافات ایک سائیڈ پر رکھ کر وہ ایس ایچ او بلوچستان پولیس میں تعینات کرنے دینا چاہئے
اردو
2
7
72
2.4K
Anxitea
Anxitea@inykhn·
@MeFaheem Hope so agr gai tou main apko tag kr k post lagao gi 🙂‍↔️
HT
1
0
1
11
Muhammad Faheem
Muhammad Faheem@MeFaheem·
خیبر پختونخوا میں عید پر بلا تعطل بجلی فراہمی کا اعلان پشاور الیکٹرک سپلائی کمپنی کے مطابق عید الاضحٰی کے 2روز تمام فیڈرزپر 24گھنٹے مسلسل بجلی فراہم کی جائیگی پیسکو ہیڈآفس میں کنٹرول روم قائم کردیا گیا ہے جہاں پیسکو آپریشن ٹیمیں ہائی الرٹ رہیں گی
اردو
5
11
141
2.9K
Muhammad Faheem
Muhammad Faheem@MeFaheem·
@MuzzammilAslam3 شکریہ سر وہ ریلیز بھی آج خبر دیدی ہے انشاء اللہ کل کے اخبار میں آجائیگی ترقیاتی بجٹ کے اصل اخراجات کی سٹوری انشاء اللہ آپ کو ٹیگ کرکے کروں گا
اردو
1
0
12
3.9K
Muhammad Faheem
Muhammad Faheem@MeFaheem·
کیپٹل میٹروپولیٹن گورنمنٹ پشاور کے دو مشکوک منصوبے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر پشاور نے منصوبوں سے متعلق تمام دستاویز کیپٹل میٹروپولیٹن گورنمنٹ سے طلب کرلیں منصوبوں کی کل مالیت 5 کروڑ روپے ہے جن میں گلیوں، نالیوں اور راستوں کی مرمت شامل ہے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر نے معاملہ کو انتہائی حساس نوعیت کا قرار دیا ہے
اردو
2
5
49
2.4K
Muhammad Faheem
Muhammad Faheem@MeFaheem·
خیبر پختونخوا حکومت کی ینگ لیڈرز پارلیمنٹ کیلئے 20 لاکھ کی گرانٹ ینگ لیڈرز پارلیمنٹ نے گرانٹ کو وزیر اعلی کے بھتیجے معاذ احمد آفریدی سے نتھی کرنے کی سختی سے نفی کردی وزیر اعلی محمد سہیل آفریدی نے 3 فروری کو نشتر ہال پشاور میں منعقدہ ینگ لیڈرز کنونشن کے دوران گرانٹ کا اعلان کیا تھا اس وقت وزیر اعلی کا بھیجا ینگ لیڈرز پارلیمنٹ کا رکن نہیں تھا معاذ آفریدی کی رکنیت یکم مارچ کو ہوئی ہے یہ گرانٹ نوجوانوں کی مثبت سرگرمیوں، قیادت سازی اور پارلیمانی شعور کے فروغ کے اعتراف میں دی گئی تھی۔ ینگ لیڈرز پارلیمنٹ
Muhammad Faheem tweet media
اردو
6
8
75
5K
Muhammad Faheem
Muhammad Faheem@MeFaheem·
مزمل صاحب آپ جیسی پڑھی لکھی شخصیت سے مسلسل دروغ گوئی افسوسناک ہے اس خبر کی دستاویز میرے پاس ہیں تبھی رپورٹ کی ہے آپ نے پہلے بھی دروغ گوئی کی تھی جب 80 ارب روپے کے تقریاتی فنڈز ڈی پنچ کیے تھے اور مان نہیں رہے تھے بعد ازاں خاموش ہوگئے اس خبر پر بھی آپ کی خاموشی زیادہ وقت نہیں مانگے گی آپ بجٹ پیش کرنے جا رہے ہیں جس میں آپ جھوٹے اخراجات ظاہر کریگے اور پھر مالی سال کے اختتام پر اصل اخراجات پر میں خبر دوں گا
Muzzammil Aslam@MuzzammilAslam3

Fake and wrong news… Settled ADP (above target) AIP (more than federal allocation) MA ADP (more than federal allocation) Foreign development Funds (As per funds received, but below target) Overall, record development spending highest in the 78 years of history of KP.

اردو
6
12
114
11.5K
M H Mustafa
M H Mustafa@MustafaHunfy·
@MeFaheem ہمارا تو ٹرانسفارمر بھی نہیں ہے🤔
اردو
1
0
0
31
Muhammad Faheem
Muhammad Faheem@MeFaheem·
خیبر پختونخوا حکومت نے عباس خان آفریدی کو ڈائریکٹر امور نوجوانان تعینات کردیا ڈاکٹر نعمان مجاہد ایڈیشنل سیکرٹری ابتدائی و ثانوی تعلیم جبکہ محمد صالح ڈائریکٹر سماجی بہبود تعینات کردئے گئے
Muhammad Faheem tweet media
اردو
1
2
16
1K
Muhammad Faheem
Muhammad Faheem@MeFaheem·
خیبر پختونخوا میں سکولوں کی چھٹیوں کا اعلامیہ جاری کردیا گیا سمر زون میں پرائمری سکول یکم جون سے جبکہ مڈل ، ہائی اور ہائیرسکینڈری سکولوں میں 15جون سے چھٹیاں ہوں گی پرائمری سکولوں کی چھٹیاں 31اگست جبکہ بڑے سکولوں کی چھٹیاں 16اگست کو ختم ہوں گی ونٹر زون میں ماہ جولائی میں چھٹیاں ہوں گی گرمی کی چھٹیوں میں سمر کیمپس لازمی کر دئے گئے ہیں
Muhammad Faheem tweet media
اردو
1
3
19
1.6K
Muhammad Faheem
Muhammad Faheem@MeFaheem·
پشاور ٹریفک مینجمنٹ کیلئے ایک فورس ہونی چاہئے بالکل اسی طرح جس طرح پشاور میں ٹریفک جرمانوں کیلئے فورس رکھی گئی ہے
Muhammad Faheem tweet media
اردو
6
12
73
1.5K