Raja Idrees
130 posts




@NasirMirUK بھائی آپکی پوسٹ چوری ہوگئی چور بمعہ پوسٹ کہ ساتھ حاضر خدمت ہے آپکی پوسٹ ایسے ہی چوری ہوئی جیسے مشعال یوسفزئی کاپی پیسٹ کرتی ہے اس @sultanranjhapti کا کوئی قصور نہی اسٹبلشمنٹ کہ بندوں کی یہ خوبی ہے وہ دماغ سے پیدل ہیں سلطان اگر تمھاری نظر میں سجاد صاحب کی عزت ہوتی تو کاپی پیسٹ نا کرتے شھباز گل کہلیے تو لمبی تمہید باندھتے ہو نکل کہ لیے عقل کی ضرورت ہوتی ہے @SajjadBurki سے درخواست ہے یہ بندہ جو نیچے پوسٹ کر رہا ہے یہ وہ بندہ ہے جس نے آلہ دین جس نے آپکی ناصر بھائی کی تصویر لگا کر کردار کشی کی اور باقی قیادت کی بےعزتی کی اس سلطان نے بارسلونا ایونٹ پر اسکی پشت پناہی کی اور پی ٹی آئی کہ لوگوں سے خان کہ نام پر فنڈز لیے اسکے بعد کی تمام سٹوری آپکو ٹیکس بھی کی میل بھی کی اور آج یہ بندہ انٹرا پارٹی بارسلونا الیکشن کمپین کر رہا ہے اور اس کمپین کو آلہ دین لیڈ کر رہا ہے تاکہ یہ الیکشن لڑے پھر الیکشن جیت کر خان کہ چاہنے والوں کو بیوقوف بنا کر لوٹا جاے اور اوورسیسز کا ڈیٹا اسٹبلشمنٹ کو دیکر خان کا مان توڑ دیا جاے یہ سلطان جب خان کا سکا نہی تو ہم سب کا سکا کیسے ہوگا اور آلہ دین کس حیثیت سے یہ کمپین کر رہا ہے ہم اوورسیسز سب ایک ہیں اور لیڈر خان ہے ہم یہاں چھینک مارتے ہیں تو لوگ پکڑے جاتے ہیں یہ ڈیڈھ مہینہ پاکستان رہا جس کی ٹائم لائنُ پر ڈاریکٹ نام لیکر گندھ بکا گیا اسکو تو کسی نے نہی پکڑا اور آلہ دین وہ ہے جس نے آپکو وٹس ایپ گروپ کال پر دھمکیاں دی جسکا پارٹی سےُکوئی لینا دینا نہی یہ سلطان اسکا سہولتکار بنا اور آج اسکی کمپین میں وہ اسکا سہولتکار بنا ہوا ہے یہ ویڈیوز اور بلے بلے والا بندہ ہے اس نے اپنا نام بنانے کہ لیے ورکرز کا دیا ہوا پیسہ اپنے مفاد کہ لیے استعمال کیا اور آج یہ الیکشن لڑنے کا خواب دیکھ رہا ہے کیا خان کی عزت اتنی سستی ہے کیا خان کی عزت کی کوئی قیمت نہی خاندانی بندہ کبھی ایسا کام نہی کرتا جو اس نے خان کہ ساتھ کیا پارٹی پالیسی توڑی ورکرز کا پیسہ لیا اور کھا گیا ورکرز کی بے عزتی ہوئی جس میں خواتین بھی تھی ایسے بندے کو پارٹی الیکشن لڑنے کاکوئی حق نہی جو خان اور پارٹی کو نقصان پہنچاے خان نے کیا خوب کہا ہے










