Rana Shafeeq

146.7K posts

Rana Shafeeq banner
Rana Shafeeq

Rana Shafeeq

@ranashafeeq12

راجپوت اہلِ قلم ۔ دیگر شعبہ ہائے زندگی کی طرح راجپوت قوم ، ادب و صحافت ، تاریخ و تحقیق کے میدان میں بھی دیگر اقوام سے آگے رہی ہے .

Pakistan Katılım Aralık 2015
14.2K Takip Edilen15.6K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Rana Shafeeq
Rana Shafeeq@ranashafeeq12·
جسٹس اطہر من اللہ کی جانب سے دیے گئے ریمارکس میں سے ایک جملہ سنسر شپ کے باعث ٹی وی پر نہیں آنے دیا گیا. یہ جُملہ البتہ عدالتی ریکارڈ کا حصہ ہے۔ جسٹس اطہر من اللہ کا کہنا تھا کہ مولانا فضل الرحمٰن جب تک فوج کے ساتھ رہے محبِّ وطن تھے جب نوازشریف کے ساتھ ملے غدار ہو گئے
اردو
18
553
1.2K
0
Rana Shafeeq
Rana Shafeeq@ranashafeeq12·
نواز شریف
Rana Shafeeq tweet media
فارسی
0
2
4
459
Rana Shafeeq retweetledi
Khawaja Saad Rafique
Khawaja Saad Rafique@KhSaad_Rafique·
آئین پاکستان کے مطابق پارلیمنٹ سپریم ھے عوامی مفادمیں قانون سازی روکنے کیلئے من پسند بنچ کے ذریعے دیاگیافیصلہ غیرقانونی غیرآئینی اور ناقابل قبول ھے بنچ تشکیل دینے کیلئے سینئر ججز کی مشاورت ،عام آدمی کواپیل کرنےاوروکیل تبدیل کرنیکااختیار دیا جاناانصاف کے تقاضوں کےعین مطابق ھے
اردو
492
512
1.6K
75.2K
Rana Shafeeq retweetledi
PMLN
PMLN@pmln_org·
وزیر اعظموں پر یہ الزام لگایا جاتا رہا کہ وہ اپنی پاور کو بچانے کیلئے قوانین بناتے ہیں لیکن آج سپریم کورٹ میں فرد واحد کی پاور کو بچانے کیلئے مزاحمت کی جارہی ہے ہم اس ادارے میں بھی جمہوریت چاہتے ہیں، وزیر دفاع خواجہ آصف
اردو
63
569
1.4K
32.6K
Rana Shafeeq retweetledi
Khawaja M. Asif
Khawaja M. Asif@KhawajaMAsif·
آئین کے مطابق الیکشن 90 روز میں ہونے کا معلوم ھے، لیکن شریعت کی مطابق عدت کے 90 دن بعد نکاح کا معلوم نہیں😋 منقول
اردو
3.9K
1.1K
5.1K
773.1K
Rana Shafeeq retweetledi
Atif Rauf
Atif Rauf@Atifrauf79·
قانون سازی پارلیمان کا آئینی اور قانون حق ہے اور اس حق کو کوئی نہیں چھن سکتا پارلیمان کے فیصلوں میں مداخلت کا کسی کو حق نہیں #RemoveBandiyal
Atif Rauf tweet media
اردو
25
360
444
12K
Rana Shafeeq retweetledi
Khawaja Saad Rafique
Khawaja Saad Rafique@KhSaad_Rafique·
میاں نوازشریف کی سب سےبڑی طاقت اللّٰہ کریم کی قدرت پرانکاتوکل ھے انکےمخالفین گہری سازشیں کرتے ھیں منصوبہ سازی کی جاتی ھے،وہ خاموشی سے ذات باری تعالٰی پرتوکل کرتے ھیں دنیاوی سہارے تلاش کرنیکو خلاف ورزی سمجھتے ھیں،ھر بار اللّٰہ کی تائیدعطا ھوجاتی ھے
اردو
2K
1.6K
6.6K
271.5K
Rana Shafeeq retweetledi
Rana Shafeeq
Rana Shafeeq@ranashafeeq12·
جس نے کسی کواکیلے میں نصیحت کی اُس نے اُسے سنوار دیامگرجس نےکسی کو سب کے سامنے نصیحت کی اُس نے اُسے بگاڑدیا🌺💦🌺 حضرت علی ؒ🌺💦🌺
اردو
0
12
15
0
Rana Shafeeq retweetledi
Rana Shafeeq
Rana Shafeeq@ranashafeeq12·
سبحان اللہ آپ نے پہلے ایسی ویڈیو نہیں دیکھی ہو گی بے شک اللہ تعالیٰ ہر چیز پر قادر ہے زندگی اور موت اسی کے ہاتھ میں ہے @Mirza_V1cky
اردو
0
35
75
0
Rana Shafeeq retweetledi
Rana Shafeeq
Rana Shafeeq@ranashafeeq12·
کوئی لمحہ تو شبِ ھجر میں ایسا آئے آنکھ جھپکے تو نظر گنبدِ خضری آئے 💝 ياَرَسُوۡلَ الله ﷺ ﷺ ❤💝 @FatimaGull317
Rana Shafeeq tweet media
اردو
2
18
62
0
Rana Shafeeq retweetledi
Rana Shafeeq
Rana Shafeeq@ranashafeeq12·
آپ ﷺ کا ذکرِ اطہر شروع جب ہوا، میرے الفاظ بھی باوضو ہوگئے تتلیاں، پھول، جگنو، ہوا، روشنی، سب کے سب شامل گفتگو ہوگئے💙 @shabanasohail1
Rana Shafeeq tweet media
اردو
4
40
82
0
Rana Shafeeq retweetledi
Mazhar Abbas
Mazhar Abbas@l_i_s_t_en·
ہم بے وجہ ہی نہیں بدل جاتے اگر کوئی آپ سے کہے کہ آپ بدل گئے ہو تو اُسے چاہیے دِھیان سے دیکھے کہ اس نے کیا کیا ہے
اردو
6
10
17
822
Rana Shafeeq retweetledi
Rana Shafeeq
Rana Shafeeq@ranashafeeq12·
تیری یاد میں جو رو لوں تو عجب سکون پاؤں میری چشم تر سے چھلکے تیرا نام یا محمد ﷺ @AyeshaGuIaIai @MaizaHameed
Rana Shafeeq tweet media
اردو
3
39
82
0
Rana Shafeeq retweetledi
Rana Shafeeq
Rana Shafeeq@ranashafeeq12·
اپنے صبر سے تُو نے لِکھی جو روشن تحریر بدلے گی اِک روز اِسی سے دنیا کی تقدیر اے مریم نواز ظُلم کی گہری کالی شب میں تُو ہے صبح امام تُو نے صبر کو دیا ہے ایسا ایک مقام اے مریم نواز تونے نئے عنوان دیے ہیں صبر اور ہمت کو ظلم کی رات نے ختم ہونا ہی ہونا ہے. #LSGPMLN @MaryamNSharif
اردو
2
94
122
0
Rana Shafeeq retweetledi
صحرانورد
صحرانورد@Aadiiroy2·
یہ اسلام آباد پر قبضہ کرنے آرھا تھا۔
صحرانورد tweet media
اردو
521
1.1K
3.3K
244.9K
Rana Shafeeq retweetledi
صحرانورد
صحرانورد@Aadiiroy2·
پہلے تو مجھے صرف یہ لگ رھا تھا قانون کے ایک طالب علم کے کہ چیف جسٹس آئین و قانون کی نفی کررھے ھیں لیکن آج اطہر من اللہ کے اختلافی نوٹ کے بعد تو بات بددیانتی تک چلی گئی ھے۔چیف جسٹس کی ضد سپریم کورٹ کو تباہ کررھی ھے۔منیں فاروق
اردو
8
310
851
10.4K
Rana Shafeeq retweetledi
Nawaz Sharif
Nawaz Sharif@NawazSharifMNS·
عدالتیں قوموں کو بحرانوں سے نکالتی نہ کہ بحرانوں میں دھکیلتی ہیں۔چیف جسٹس نے نہ جانے کونسا اختیار استعمال کر کے اکثریتی فیصلے پر اقلیتی رائے مسلط کردی۔اپنے منصب اور آئین کی توہین کرتے ہوئے PTI کے ایجنڈے کو آگے بڑھانے والا چیف جسٹس مزید تباہی کرنے کے بجائے فی الفور مستعفی ہو جائے۔
اردو
8.5K
9.4K
20.7K
1.8M
Rana Shafeeq retweetledi
Khawaja Saad Rafique
Khawaja Saad Rafique@KhSaad_Rafique·
قومی اتفاق اورحساس پہلوؤں کا جائزہ لیے بغیر محض عدالتی فیصلے کے بل پر دو صوبائ انتخابات ریاست کیلئے پیچیدگیاں پیدا کرینگے لیکن عدالت حقائق کوسننے دیکھنے کیلئے تیار نہیں لگتی سب خسارے میں رھینگے جیتنے والے ھارنے والے کروانے والے جو چاھے آپکا حسن کرشمہ ساز کرے
اردو
267
463
1.7K
61.7K
Rana Shafeeq retweetledi
Khawaja Saad Rafique
Khawaja Saad Rafique@KhSaad_Rafique·
سرفروشی کی تمنا اب ہمارے دل میں ھے دیکھنا ہے زور کتنا بازوئے قاتل میں ھے آج پھر مقتل میں قاتل کہہ رہا ہے بار بار آئیں وہ شوق شہادت جن کے جن کے دل میں ھے وقت آنے دے دکھا دیں گے تجھے اے آسماں ہم ابھی سے کیوں بتائیں کیا ہمارے دل میں ھے
اردو
1.8K
1.2K
4.5K
336.2K
Rana Shafeeq retweetledi
Khawaja Saad Rafique
Khawaja Saad Rafique@KhSaad_Rafique·
القرآن الکریم
Khawaja Saad Rafique tweet media
فارسی
59
109
1.1K
24.1K
Rana Shafeeq retweetledi
Khawaja Saad Rafique
Khawaja Saad Rafique@KhSaad_Rafique·
سیاسی بحران حصول اقتدار کیلئے عمران کی بھوک اورغیر منصفانہ وجانبدارانہ عدالتی فیصلوں کا نتیجہ ھے عدالت کوآئین ری رائٹ کرنے کا اختیار حاصل نہیں ھے متنازعہ انتخابات ملکی سالمیت اور اتحاد کیلئے زھر بن سکتے ھیں اللّٰہ کریم پاکستان کی محافظت اور ھماری راھنمائ فرمائیں -
اردو
62
116
460
20.1K