Rana Yasif

2K posts

Rana Yasif

Rana Yasif

@ranayasif

Currently working with The @etribune | worked with The Post | @pakobserver https://t.co/XrikEry4q4

Lahore, Pakistan Katılım Nisan 2018
259 Takip Edilen6.3K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Rana Yasif
Rana Yasif@ranayasif·
🙏توہین قرآن🙏 قاضی فائز عیسٰی حدود اللہ سے تجاوز مت کرو. اگر تم توہین عدالت برداشت نہیں کر سکتے تو ہم توہین رسالت برداشت نہیں کر سکتے، وکلا کا قاضی فائز عیسی کے فیصلے کیخلاف احتجاج.
اردو
122
6.8K
13.1K
168.6K
Rana Yasif
Rana Yasif@ranayasif·
🙏قرارداد مگر کس کیخلاف🙏 وفاقی حکومت نے امریکی کانگریس کی قرارداد کیخلاف نہیں درحقیقت پاکستانی عوام کیخلاف اپنی قرارداد منظور کی ہے. کیونکہ امریکہ نے وہی سوالات اٹھاۓ ہیں جو پاکستانی عوام اس ملک کی عدلیہ، طاقتور اداروں اور حکومت وقت سے پوچھ رہے ہیں.
اردو
1
2
1
219
Rana Yasif
Rana Yasif@ranayasif·
🙏داخلے پر پابندی🙏 اسپیکر پنجاب اسمبلی نے اپوزیشن کے 11 ارکانِ اسمبلی کو مریم نواز کی تقریر کے دوران احتجاج کرنے پر 15 "اجلاس نشستوں" کیلے اسمبلی میں داخلے پر پابندی لگا دی.
Rana Yasif tweet media
اردو
21
92
247
13.4K
Rana Yasif
Rana Yasif@ranayasif·
🙏اسمبلی میں گالیاں🙏 ن لیگ آپے سے باہر....اپوزیشن کے ایک رکن نے جب عمران خان پر تنقید کا جواب دیا تو ن لیگی رہنما نے گالی نکال دی. ایوان میں ہنگامہ آرائی.اس سے پہلے کہ معاملہ گالی کا جواب گالی سے ملنے کے بعد ہاتھا پائی کیطرف جاتا، اسپیکر اسمبلی نے بیچ بچاؤ کروا دیا.
اردو
1
8
50
4.5K
Rana Yasif
Rana Yasif@ranayasif·
🙏سانپ سونگھ گیا🙏 شیخ وقاص اکرم کی تقریر...... سب لاجواب.
اردو
0
1
4
197
Rana Yasif
Rana Yasif@ranayasif·
🤣نیا وزیر اعظم🤣 میری طرف سے اس بھائی کو بس یہی مشورہ ہے کہ گرمی جس قدر "زاتیات" پر اتری ہوئی ہے بس آپ بال کٹوا کر دن میں ایک دو بار نہا لیا کریں اُس سے بھی دماغی حالت بہتر رہتی ہے
اردو
1
4
6
196
Rana Yasif
Rana Yasif@ranayasif·
🙏گندم سکینڈل🙏 اگر گندم سکینڈل کی یہی سزا ہے تو ایسی سزا مجھے بھی دی جاۓ، PTI رہنما رانا شہباز کا اسمبلی میں انوکھا مطالبہ
اردو
2
96
445
15.1K
Rana Yasif
Rana Yasif@ranayasif·
🙏قائداعظم بمقابلہ مریم نواز🙏 ن لیگی خاتون منسٹر نے چاپلوسی کے تمام ریکارڈ توڑ دئیے سرکاری آفس سے قائد اعظم کی تصویر اتار کر مریم نواز کی تصویر لگا دی.
اردو
3
9
35
2.5K
Rana Yasif
Rana Yasif@ranayasif·
🙏پاکستان بمقابلہ بھارت🙏 اب تو فارم 47 کا جگاڑ بھی نہیں لگ سکتا
Rana Yasif tweet media
اردو
1
5
39
2.4K
Rana Yasif
Rana Yasif@ranayasif·
🙏پاکستان بمقابلہ بھارت🙏 یہ تحریک انصاف نہیں تھی جو "بلے" کے بغیر جیت جاتی.
Rana Yasif tweet media
اردو
0
0
2
152
Rana Yasif
Rana Yasif@ranayasif·
@ElonMuskVines یار تینوں جے فالور ای چائیدے نیں تے اونج سانوں دس چھڈ
اردو
0
0
0
14
Rana Yasif
Rana Yasif@ranayasif·
🙏کسان دشمن پالیسی🙏 پنجاب اسمبلی میں PTI سمیت حکومتی ارکان نے بھی موجودہ گندم پالیسی کو کسان دشمن پالیسی قرار دیتے ہوۓ مطالبہ کیا ہے کہ نگران حکومت کے دور میں امپورٹ کی گئی گندم کی تحقیقات کروائی جائیں کیونکہ اس میں بڑے بڑے "کھانچے" لگاۓ گئے ہیں.
اردو
1
20
71
3.8K
Rana Yasif
Rana Yasif@ranayasif·
🙏فرحت عباس🙏 تحریک انصاف کے رہنما فرحت عباس نے پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں جب ن لیگ کو آئینہ دکھایا.................
اردو
1
15
56
2.3K
Rana Yasif
Rana Yasif@ranayasif·
@ImranRiazKhan جس سسٹم کی بنیاد ایمانداری اور خون پسینے کی محنت پر کھڑی ہو وہ بحال ہوہی جاتا ہے............. باقی آگے تسی خود سمجھدار او
اردو
0
0
0
62
Imran Riaz Khan
Imran Riaz Khan@ImranRiazKhan·
الحمدللہ سسٹم ریکور ہو گیا ہے۔ سیٹ بیلٹ باندھ لیں۔
اردو
4.1K
10.7K
47.2K
1.2M
Rana Yasif
Rana Yasif@ranayasif·
🙏مریم نواز اور فنڈز🙏 مریم نواز کیخلاف خبر دینے والے صحافی پر شدید دباؤ. مکمل انٹرویو نیچے لنک میں. مریم نواز کو گاڑی کیلئے مختلف رنگ دکھاۓ گئیے، صحافی کی خبر. ادارے کو کہا گیا کہ خط و خطابت بعد میں ہوتی رہے گی پہلے پیسے دے دیں، صحافی کا دعوٰی. vm.tiktok.com/ZGef3hGqa/
اردو
0
9
22
2K
Rana Yasif
Rana Yasif@ranayasif·
🙏غدار زندہ باد🙏 یہ وہ غدار اور دہشتگرد ہے جسے ﷲ کے بعد عدالتوں پر بھروسہ ہے اور اسکی زبان پر ہمیشہ پاکستان کی سربلندی یعنی "پاکستان زندہ باد" کا نعرہ رہتا ہے.
اردو
11
294
1.3K
29.9K
Rana Yasif
Rana Yasif@ranayasif·
🙏قرارداد تیار🙏 سابق وزیراعظم عمران خان سمیت دیگر قیادت، صحافی عمران ریاض خان اور اسد طور کی رہائی کیلئے قرارداد تیار کرلی گئی ہے جو اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کو پیش کی جاۓ گی
اردو
2
7
47
2.2K
Rana Yasif
Rana Yasif@ranayasif·
🙏عمران ریاض🙏 سردار اختر مینگل نے نیشنل اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وزیر اعظم کو چاہئیے تھا کہ صحافی عمران ریاض سمیت دیگر کی رہائی کا حکم دیتے. جیسے ایک فوجی باڈر کی حفاظت کرتا ہے اسی طرح صحافی کے ہاتھ میں قلم ہوتا ہے جو ہماری اصلاح کرتا ہے.
اردو
0
48
178
7.6K
Rana Yasif
Rana Yasif@ranayasif·
🙏نیا وزیراعظم🙏 فارم 47 کی کرامات کا سلسلہ جاری میاں شہباز شریف کو زبردستی وزیر اعظم بنا دیا گیا........یہ بھی تاریخ میں پہلی بار ہوا ہے کہ جیتنے والی جماعت ہارنے والی پارٹی کو وزیراعظم بننے کی دعوت دے رہی تھی.
اردو
0
17
46
3.3K
Rana Yasif
Rana Yasif@ranayasif·
🙏عمران ریاض🙏 عمران ریاض کا قصور صرف اتنا ہے کہ وہ اندھوں کے دیش میں شیشے بیچ رہا ہے، مطلب اُس معاشرے میں سچ بول رہا ہے جو سچ سننے کے عادی نہیں. پولیس کیجانب سے پہلے کرپشن کیس میں کرپٹ اور اب زمان پارک گھراؤ جلاؤ کیس میں گرفتار کرکے دہشت گرد ثابت کرنے کی ناکام کوشش جاری ہے.
اردو
3
37
130
5K
Rana Yasif
Rana Yasif@ranayasif·
🙏چھے ماہ سزا🙏 تحریک انصاف کے رہنما شہر یار آفریدی کے بار بار MPO آڈرز جاری کرنے پر توہین عدالت کیس میں اسلام آباد ہائیکورٹ نے ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کو چھے ماہ کی قید سنا دی.
اردو
0
0
4
235