DrRasool

57.7K posts

DrRasool banner
DrRasool

DrRasool

@rasoolhakeem345

Muslim, DOCTOR at Kidney center Peshawar Hayatabad 💉 Future Surgeon 🩺💊💉 Staunch PTI supporter❤️ #NayaPakistan ❤

Peshawar, Pakistan Katılım Ağustos 2016
639 Takip Edilen653 Takipçiler
DrRasool retweetledi
Numi.Shah
Numi.Shah@Shah15446472·
اسٹیبلیشمنٹ اس وقت کشمیر ایکیشن کمیٹی کی منتیں ترلے کر رہی ہی ہماری مدد کرے نہیں تو تحریک انصاف کو روکنا ناممکن ہو جائے گا 🔥 عمران ریاض خان
اردو
0
183
675
7.7K
DrRasool retweetledi
Fayyaz Shah
Fayyaz Shah@RebelByThought·
ہمیں وہ وقت یاد ہے جب مودی حکومت نے مقبوضہ کشمیر میں انٹرنیٹ سروس بند کی تھی تو ہم نے سوشل میڈیا پر کہرام مچا دیا تھا۔ انسانی حقوق کی کوئی تنظیم ایسی نہیں جس کو ہم نے ٹیگ کر کے ٹویٹس نہ کی ہوں۔ آج آزادکشمیر میں ایک عوامی احتجاج کے ڈر سے مودی والی روش کو ہی دوہرایا جا رہا ہے۔
Fayyaz Shah tweet media
اردو
21
913
2.3K
20.8K
DrRasool retweetledi
Wajahat Sami
Wajahat Sami@Wajahat_PTI_·
ہائبرڈ رجیم کو ایک بڑا جھٹکا لگا۔ ٹرمپ نے فیلڈ مارشل اور وزیر اعظم کو صرف خالی تعریفوں پر ٹرخا دیا۔ آئی ایم ایف پروگرام میں ایک تنکےکے برابر بھی رعایت نہیں دی گئی۔SIFC پہلے ہی ٹھپ تھی اور ملک میں سرمایہ کاری بھی نہیں آ رہی تھی۔ اسی وجہ سے اب اس نظام کے دن بھی گنے جا رہے ہیں! اسد طور۔ @AsadAToor
اردو
5
110
321
11.3K
DrRasool retweetledi
Enkidu Reborn
Enkidu Reborn@enkidureborn·
سنگجانی میں تقریر کرتے ہوئے علی امین گنڈاپور نے ہاتھ کی مٹھی بنا کر کہا تھا پختونخواہ یوں میری گرفت میں ہے۔ آج سہیل آفریدی نے کہا ہے اگلے تین سال کسی کا باپ مجھے نہیں ہلا سکتا۔ یوتھیے 2033 تک عمران خان کی حکومت کی امیدیں لگائے بیٹھے تھے۔ آج کٹھ پتلیوں کو لگتا ہے کہ اگلے بیس تیس سال وہ اور ان کا فیلڈ مارشل کہیں نہیں گئے۔ پرویز الہی نے اسمبلی میں تقریر کرتے ہوئے کہا تھا مشرف کو دس بار وردی میں صدر منتخب کروائیں گے۔ راحیل شریف کو تو بینر لگوانے پڑ گئے تھے کہ جانے کی باتیں جانے دو۔ بھٹو کہتا تھا میں مر گیا تو ہمالیہ روئے گا۔ دین اسلام کی سربلندی کی خاطر ضیاء الحق نجانے کتنے ہی سال مزید تخت پر براجمان رہنے کے خواب دیکھتے تھے۔ میاں صاحب کی امیر المومنین بننے کی خواہش اور زرداری کی اپنے کپوت کو وزیراعظم بنانے کی خواہش ۔ یہی تبصرہ پاڑ کہا کرتے تھے کہ حمزہ شہباز ن لیگ کی سیاست کا دماغ ہے۔ بیچارہ اپنی بددماغ تایا زاد سے چھپتا پھرتا ہے۔ بینظیر کی سیاسی وراثت وراثت زرداری چاٹ رہا ہے۔ ایمل ولی ڈومیسائل بدل کر بلوچستان سے سینٹر بنا ہے۔ جیو نیوز الطاف حسین کا کارٹون نہیں بنایا کرتا تھا کہ خطرہ تھا آج مہینوں اس کا کبھی تذکرہ بھی نہیں ہوا۔ کچھ کو مٹی کھا گئی ، کچھ کو آسمان کھا گیا۔ مجھے عبرت اور سبق والی کہانی سمجھ نہیں آتی۔ دنیا سزا و جزا کا میدان نہیں ۔ حساب کتاب آخرت میں ہوگا۔ لیکن مجھے وقت کا گزر جانا ضرور سمجھ آتا ہے۔ اچھے وقت کا گزر جانا بھی اور برے وقت کا گزر جانا بھی۔ جو حاکم تھے وہ جیلوں میں چلے گئے۔ جو چھپتے اور بھاگتے پھرتے تھے وہ آج چہکتے پھرتے ہیں۔ آسائشوں کا ، حکمرانیوں کا تعلق اعمال سے نہیں ہوتا ورنہ میرے گاؤں کی مسجد کا امام جو تہجد سے بھی پہلے اٹھتا ہے وہ دانے اور روٹیاں اکٹھی کرکے وقت نا گزارتا ہوتا۔ نا آزمائش رہ جاتی ہے نا آسائش رہ جاتی ہے۔ انسان آسائش میں کیا تھا اور آزمائش میں کیا تھا یہ رہ جاتا ہے۔ کسی کا کردار رہ جاتا ہے۔ کسی کا اسٹینڈ رہ جاتا ہے۔ حکومت ، اقتدار اور آسائشیں ، دولت جانے آنے والی چیزیں ہیں۔ لیکن کیا کریں کوئی دیکھتا ہی نہیں۔
اردو
63
704
2.3K
28.7K
DrRasool retweetledi
Samina Pasha
Samina Pasha@pasha_samina·
یہ لیں جمہوریت!
Samina Pasha tweet media
Khawaja M. Asif@KhawajaMAsif

27جولائ کو آزاد کشمیر کے الیکشن ھیں ۔ ایکشن کمیٹی ککا مطالبہ ھے کشمیر اسمبلی کی پاکستان سے منتخب ھونے والی 12 نشستیں ختم کی جائیں۔ الیکشن سے پہلے یہ مطالبہ انتخابی عمل کو سبو تاژ کرنے کے مترادف ھے۔ جمہوری سوچ کا تقاضا ھے کہ جو لوگ یہ مطالبہ کر رہے ھیں وہ اسکو 27جولائ کو عوام کے سامنے رکھیں اور خلق خدا کو یہ فیصلہ کرنے دیں اور نمائندگی کی شکل تشکیل کرنے دیں ۔ یہ جمہوری سوچ ھو گی ورنہ یہ بلیک میلنگ تصور ھو گی۔ سیالکوٹ شہر وتحصیل سے کشمیر اسمبلی کی ایک سالم سیٹ ھے ۔ اور پاکستان قومی اسمبلی کی دو نشستیں ھیں ۔ باقی پاکستان میں کشمیر اسمبلی کے حلقے پھیلے ھوۓ ھیں۔ یہاں کشمیری مہاجروں کی زیادہ تعداد جموں سے ھے۔ اکتوبر 1947 میں مہاجر دو لاکھ سے زائد جانوں کی قربانی دیکر سیالکوٹ شہر اور تحصیل میں آکر بسے ۔ لاکھوں عصمتیں لٹیں ھزاروں بیٹیاں اغوا ھوئیں ۔ آپ کسطرح ان مہاجروں انکے حق سے محروم کر سکتے ھیں ۔ کئی دہائیاں ان مہاجروں نےنہایت کسمپرسی کی حالت میں گزاری ۔ زندگی کی بنیادی سہولتوں سے محروم رہے۔ ان لوگوں نے آزادی کی بہت مہنگی قیمت ادا کی ھوئی ھے۔ اپنی راۓ کو تسلیم کرانے کے لئے جمہوری رستہ اپنائیں ۔

اردو
46
1.2K
3.8K
39.2K
DrRasool retweetledi
Siasat.pk
Siasat.pk@siasatpk·
رجیم چینج کے وقت ایک شہزادے نے کہا تھا کہ اگر مجھے نکالا گیا تو میں یہ نہیں پوچھوں گا کہ مجھے کیوں نکالا، میں بتاؤں گا کہ مجھے کیوں نکالا، اور پھر اس نے ایسا بتایا کہ ان کی سات نسلیں بھی یاد رکھیں گی۔ عتیق ریاض #pakistan @attique_riaz06 خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
Siasat.pk tweet media
اردو
14
968
3K
19.1K
DrRasool retweetledi
Agha Sheikh Sarwar
Agha Sheikh Sarwar@Agha_Sarwar804·
جس طرح ایران سے امریکہ ڈرتا ہے اسی طرح عمران خان سے یہ سارا نظام ڈرتا ہے گلگت میں بزرگ شہری کی گفتگو
اردو
8
1.5K
5.1K
26.2K
DrRasool retweetledi
Ahmad Hassan Bobak
Ahmad Hassan Bobak@ahmad__bobak·
ناروے میں 55 پرسنٹ ٹیکس ہے اور وہاں آپ کے کفن دفن تک کا انتظام کیا جاتا ہے ، بچوں کو وظیفے دیے جاتے ہیں جبکہ پاکستان میں 68 پرسنٹ ٹیکس ریٹ ہے لیکن یہاں صرف بدلے میں سرکار جوتے ہی مارتی ہے اور جعلی پرچے ہی کاٹتی ہے، مبین عارف جٹ
اردو
7
1.5K
4.9K
49.1K
DrRasool retweetledi
Faisal Khan
Faisal Khan@KaliwalYam·
ویڈیو ثبوت 🚨 یہ پتن کا وہ رپورٹ تھا جس کی وجہ سے کاشف عباسی کو ARY نیوز سے نکالا گیا، دھاندلی کے اس رپورٹ سے کافی لوگوں کو تکلیف پہنچتی ہیں
اردو
8
691
1.2K
7.7K
DrRasool retweetledi
Jimmy Virk - Imranian 🇵🇰
حکومت میں ہونے کے باوجود بلاول کو اپنی ماں کا قاتل نہیں مل رہا اور نوازشریف کو وہ بندہ نہیں مل رہا جس نے اسے اقتدار سے نکالا تھا۔ رباب شیخ
اردو
26
811
3.3K
21.3K
DrRasool retweetledi
Maleeha Hashmey
Maleeha Hashmey@MaleehaHashmey·
نواز شریف گلگت کی عوام کو "مجھے کیوں نکالا" پر مبنی سکرپٹ پڑھ کر سنا کر سویٹزرلینڈ تشریف لے گئے۔ اشرافیہ کی زندگی کا اصل چہرہ۔ عوام مہنگائی، لوڈشیڈنگ اور لاقانونیت کے عذاب جھیلے۔ جبکہ حکمران عوام کی گردن دبوچ کر ان کی خون پسینے کی کمائی سے ٹیکس اینٹھ کر عیش موج کریں۔
اردو
9
176
607
5.5K
DrRasool retweetledi
SIR Ahmed Khokhar
SIR Ahmed Khokhar@khokhr_pedia·
انٹرنیشنل میڈیا الجزیرہ نے نواز شریف کو دنیا کے سامنے ننگا کرکے کتے والی کردی یاسمین راشد صاحبہ کو کیسے پرایا گیا اور نوازشریف کو کس طرح سے فارم 47 کی لاسٹک کی شلوار پہنائی گئی الجزیرہ نے ثبوتوں کے ساتھ وڈیو چلا دی۔۔
اردو
12
1.2K
2.6K
17.4K
DrRasool retweetledi
SIR Ahmed Khokhar
SIR Ahmed Khokhar@khokhr_pedia·
حکومت سے نکلنے کے بعد عمران خان اکثر کہا کرتے تھے کہ انہیں یقین نہیں تھا کہ اسٹیبلشمنٹ انہیں ہٹا کر اُن جماعتوں کو دوبارہ اقتدار میں نہیں لائے گی جنہیں وہ خود "چور" قرار دیتے تھے۔ لیکن سوال یہ ہے: کیا عمران خان واقعی اس بات پر یقین رکھتے تھے؟ یا وہ پاکستان کے طاقت کے ڈھانچے کو غلط سمجھ رہے تھے؟ جو لوگ اس ملک پر قابض ہیں یہ سسٹم انکے فائدے کے لیے بنایا گیا یے عوام گئی بھاڑ میں عوام کی کون سوچتا ہے؟
اردو
4
184
560
15.5K
DrRasool retweetledi
Wajahat Sami
Wajahat Sami@Wajahat_PTI_·
ٹرمپ کے حالات بہت خراب ہو رہے ہیں۔ نومبر میں عین ممکن ہے کہ ٹرمپ فارغ ہو جائے۔ ٹرمپ ہی نے تو اس ہائبرڈ نظام پر دستِ شفقت رکھا ہوا ہے۔ جب ٹرمپ کے اپنے حالات پتلے ہو جائیں گے تو پھر انہیں کون بچائے گا؟ ٹرمپ کے ساتھ ساتھ یہ سارے ہائبرڈ رجیم والے بھی فارغ ہو جائیں گے۔ @AsadAToor
اردو
19
134
643
19.7K
DrRasool retweetledi
Qazi Asif
Qazi Asif@QMAAsif·
بریکنگ🚨 فلسطین کے بارے میں صدر پیوٹن نے کہا فی الحال ایران اور آبنائے ہرمز میں رونما ہونے والے واقعات کے پس منظر میں، ہم فلسطین کے المیے کو بھول چکے ہیں، لیکن یہ اب بھی موجود ہے۔ روس کا خیال ہے کہ اس مسئلے کا بنیادی حل فلسطینی ریاست کا قیام ہے۔
اردو
3
512
2.1K
27.5K
DrRasool retweetledi
Farzana Ali
Farzana Ali@farzanaalispark·
۔۔۔میں بولتا ہوں تو الزام ہے بغاوت کا میں چپ رہوں تو بڑی بے بسی سی ہوتی ہے۔۔۔۔ بلوچ ناراض نوجوان ۔۔۔پختونخوا کا ناراض نوجوان ۔۔۔اور اب گلگت بلتستان کا ناراض نوجوان ۔۔۔ صاحب ۔۔۔کچھ تو خیال کریں
اردو
34
558
2.1K
23.8K
DrRasool retweetledi
Siasat.pk
Siasat.pk@siasatpk·
"جس کی تنخواہ 50 ہزار ماہانہ ہے،وہ تو ٹیکس نظام میں ہے لیکن جس کی اربوں روپے آمدن ہے،وہ ٹیکس نظام میں نہیں ہے،" ڈاکٹر حفیظ پاشا خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
Siasat.pk tweet media
اردو
4
509
1.4K
12.7K
DrRasool retweetledi
Basharat Raja
Basharat Raja@BasharatRaja786·
ایک گریڈ بیس کی امریکی خاتون کے سامنے پاکستان کے تمام نام نہاد جمہوری ٹٹو ہاتھ باندھے کھڑے تھے۔ یہ میں نے گزشتہ روز اسلام آباد میں دیکھا
اردو
18
318
1.6K
12.3K
DrRasool retweetledi
The Power Of PTI
The Power Of PTI@ThePowerOfPTI·
گلگت انتخابی مہم کا اج آخری روز۔ گلگت الیکشن 7 جون کو نیا سروے کے مطابق 95 فیصد عوام پی ٹی آئی کو ووٹ دیں🔥
اردو
3
29
182
2.7K