Rawof Khan
18.4K posts

Rawof Khan
@rawofkhan222
🇸🇦 🌹حیادار زمانےکا گنھگار انسان ھو میں پرھیز گارو سے درخواست ہے کہ پرہیز کیجیے ❤️
Kingdom of Saudi Arabia Katılım Mayıs 2017
4.1K Takip Edilen5K Takipçiler

@Malrra2 شفقت بھائی پروموشن لیسٹ میں شامل کریں میرا واٹس ایپ سب ختم ہوگیا ہے
اردو

💞مَیں تُم اور بَارش💞
بَارش ہوئی
تو گاؤں میں سروس چلی گئی🥀
مُدّت کے بعد اُس نے تھا
میرا فُون 💔
@Malrra2

اردو

آپ ﷺ نے فرمایا کہ جو شخص اللہ کی راہ میں ( جہاد کے لیے ) نکلا ، اللہ اس کا ضامن ہو گیا ۔ ( اللہ تعالیٰ فرماتا ہے ) اس کو میری ذات پر یقین اور میرے پیغمبروں کی تصدیق نے ( اس سرفروشی کے لیے گھر سے ) نکالا ہے ۔ ( میں اس بات کا ضامن ہوں ) کہ یا تو اس کو واپس کر دوں ثواب اور مال غنیمت کے ساتھ ، یا ( شہید ہونے کے بعد ) جنت میں داخل کر دوں ( رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ) اور اگر میں اپنی امت پر ( اس کام کو ) دشوار نہ سمجھتا تو لشکر کا ساتھ نہ چھوڑتا اور میری خواہش ہے کہ اللہ کی راہ میں مارا جاؤں ، پھر زندہ کیا جاؤں ، پھر مارا جاؤں ، پھر زندہ کیا جاؤں ، پھر مارا جاؤں ۔
Sahih Bukhari#36
کتاب ایمان کے بیان میں

اردو

السَّلامُ عَلیکُمْ ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ
#goodafternoon
*اَلّٰھُمَّ اِنَّکَ عَفُوُّ تُحِبُّ العَفو فَاعفُ عَنِّی*
"اے اللہ , تو معاف کرنے والا ہے
اور معاف کرنا پسند فرماتا ھے
پس تو ہمیں معاف فرما دے "
آمیــن ثم آمــــین یا رب العالمـــــین
💓💗💓💗💓💗
"- نہ رہے گا سدا بس کچھ ہی دنوں کا ہے مہمان
رحمت سے بھر لو جھولی گزر رہا ہے رمضان •"🥺♥️

اردو








