@HaierPakistan
ایک بات تو ہے کہ لگتا ہے ہائیر والے بھی اپنی ٹیکنیشن ٹیم سے مکمل مایوس ہو چکے ہیں اسی لئے انہوں نے میرے پچھلے ٹوئیٹ کا کوئی جواب دینا مناسب نہیں سمجھا 🤔🤔🤔
بتائیے گا لیکن دونوں دفع ٹیکنیشن نے وہ کوڈ مانگا ہی نہیں اور چلا گیا جس پر میں یہ گمان کرتا ہوں اور پہلی دفع تو کنفرم ہوں کہ ہائیر کا نام استعمال کر کے ٹیکنیشن نے خود پسہ ہڑپ کیا تھا کیونکہ دونوں دفع مجھے کمپنی کی کوئی رسید یا بل بنا کر نہیں دیا گیا تو اس کو میں کیا سمجھوں ؟
کیوں کہ انہوں نے کئی گھنٹے لگا کر پرزہ پرزہ کھول دیا تھا 😡 پچھلے سال بھی زیادہ پیسے طلب کیے گئے لیکن مسئلہ وہی کہ گیس لیک ہو جاتی ہے 🤦 ایک کمپلین اور یہ کہ دونوں دفع ہیلپ لائن والے ہمیں ایک کوڈ دیتے ہیں کہ جب ٹیکنیشن کام ختم کر لے اور آپ مطمئن ہوں تب ٹیکنیشن کو یہ خفیہ کوڈ
@HaierPakistan
مسئلہ یہ ہے کہ میں پچھلے دو سال سے اپنا اسپلٹ یونٹ سروس کروا رہا ہوں ، گیس لیک ہو جاتی ہے 🤦 کراچی سروس سینٹر والے آ کر بناتے ہیں ، کچھ عرصہ ٹھیک چلتا ہے اور دوبارہ پرابلم آ جاتی ہے 🤦
دو سال پہلے ہائیر سے ٹیکنیشن بھیجا گیا ، میں نے اسے نشاندھی کی کہ کہاں پرابلم
@YangoApp Sorry comfort will not survive with yango 🤦 your two competitor are 💯 time better than yango so we driver go with them 🙂 same ride fair 1200Rs. To 1500Rs. Then why I go with yango if I'm a normal person 🤔 so take care
@raza_2100 Hi! We care about the drivers and their income, while at the same time we try to provide a lucrative service to both our users and the drivers. In any case when you are unsure about the price of a specific ride, you are welcome to contact our support service through your app.
@YangoApp
Salute to your think-tank who gives yango this idea that comfort class will work with yango for 40 Rs then normal car 🤦🤦 really think tanks t stupid
Normal car milage 17 to 18 km/letter not sedan car 9 to 12 km
N price difference 40Rs. 🤣🤣
WTF
گا 🤦🤦🤦 وہ کچھ نہیں کریں گے کیونکہ وہ خود فارم 47 پر جیتے ہوئے ہیں 🥺 ایک حرکت کی تو الیکشن کمیشن ان کو فارغ کر دیگا
سہیل آفریدی صاحب کن سوچوں میں ہیں 😵💫 کچھ کر نہیں سکتے تو عہدہ چھوڑ کیوں نہیں دیتے ؟؟
یا حقیقت میں # آفریدی قوم # مفاد پرست ہے 😡😡🤔🤔🤔🤔
بھرپور یہ ثابت کرنے کی کوشش کر رہے ہیں کہ " آفریدی" قوم مفاد پرست ہے 😡😡 اور شاید یہی حقیقت ہے ۔ کیا کیا عمران کے لئے ماسوائے عوام کو جلسوں کی بتی کے پیچھے لگائے رکھنے کے اور اسٹیبلشمنٹ کے منصوبوں کو کامیاب کرنے کے اور اب نیا بہانہ اپوزیشن لیڈر ہی آڈر کریں گے تو معاملہ آگے بڑھے
@SohailAfridiISF السلام علیکم
معزرت اور انتہائی معزرت کے ساتھ
اب میں شاہد آفریدی اور سہیل آفریدی میں کوئی فرق نہیں سمجھتا کیونکہ ایک باقاعدہ عمران کے خلاف ہے اور ایک عمران خان کے کپڑے پہن کر درپردہ خاموشی سے " ان " کے کہنے پر عمران کے خلاف چل رہا ہے 🧐
یہ دونوں آفریدی