رضا احمد

126.1K posts

رضا احمد banner
رضا احمد

رضا احمد

@raza_458

قادیانی۔ مرزائی۔ pti یوتھیااااز دووور بلکہ دفہ دووووووووور

Gujranwala, Pakistan Katılım Aralık 2013
3.2K Takip Edilen3.1K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
رضا احمد
رضا احمد@raza_458·
جتنے بھی (PTI) یوتھیے اور ملعون مرتد قادیانی میری آئی ڈی میں موجود ھیں برائے مہربانی مجھے ان فالو کردیں غیرت کا مظاہرہ کریں ۔ اور آئندہ مجھے فالو کرنے سے اجتناب برتیں۔ شکریہ 🇵🇰
اردو
2
9
31
1.4K
رضا احمد retweetledi
Pervaiz Sandhila
Pervaiz Sandhila@chsandhilaa·
یہ فرعون خود ڈکٹیٹر ہیں
اردو
2
15
51
1.4K
رضا احمد retweetledi
Pervaiz Sandhila
Pervaiz Sandhila@chsandhilaa·
پوری دنیا میں دبئی کے بجائے گوادر کا زکر ہورہا ہے ۔ گوادر پورٹ پر جہاز آنا شروع ہوگئے ہیں ۔ کراچی پورٹ پر بھی رش ہے ۔ بلوچستان اور پاکستان کی عوام کی تقدیر بدلنے والی ہے ۔ خوشحالی کا نیا دور شاید بہت قریب ہے ۔
اردو
76
249
1.4K
24.9K
رضا احمد retweetledi
WAD
WAD@ChaudharyWad·
دنیا کی تاریخ سب سے بڑا امن معاہدہ انشاءاللہ اگلے 48 گھنٹوں کے درمیان میں اسلام آباد میں ہو گا 👇🔥👍✌️
WAD tweet media
اردو
9
27
164
1.4K
رضا احمد retweetledi
Ahsan Chatha
Ahsan Chatha@SIYASIDERA·
میٹھا جی کلاسک !!!!💋💋🇵🇰🇵🇰
اردو
22
20
231
3K
رضا احمد retweetledi
Muzamil
Muzamil@muzamil_45·
اندازہ کرو یار دوسرے پائلٹ کے ریسکیو مشن میں 155 طیاروں نے حصہ لیا: ​بشمول 4 بمبار طیارے، 64 جنگی جہاز، 48 ری فیولنگ ٹینکرز 13 ریسکیو طیارے اور مزید بہت کچھ۔
اردو
1
42
175
2.9K
رضا احمد retweetledi
Muzamil
Muzamil@muzamil_45·
ایرانی پولیس نے ایک ویڈیو جاری کی ہے جس میں انہیں پائلٹس کو بچانے کے مشن کے دوران امریکی ہیلی کاپٹروں پر درمیانے درجے کے ہتھیاروں سے حملہ کرتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔ جہاز کے ملبے سے امریکی پائلٹس کے شناختی کارڈ اور اسرائیل کے رہائشی اجازت نامے بھی ملے ہیں۔
اردو
2
73
293
15.2K
رضا احمد retweetledi
Ather Salem®
Ather Salem®@AthSal01·
میرے پڑدادا پاکستان نیوی کے کمانڈر انچیف تھے، مجھے بتانے کی ضرورت نہیں کہ بھارتی نیوی کیا کر سکتی ہے، حیدر حیات خان کا بھارتی اینکر کو جواب
اردو
1
93
459
11.3K
رضا احمد retweetledi
Iram (Summan) Dar ♌
Iram (Summan) Dar ♌@summandar01·
🔥🇵🇰 پاکستان کا بنایا ہوا جدید ہتھیار AIMS Mortar system کچھ ہی سیکنڈ میں بہت سارے اور تیزی کے ساتھ مارٹر گولے انتہائی درستگی سے فائر کر سکتا ہے ۔۔ فائر کرنے کے بعد تیزی سے پوزیشن کو تبدیل کر سکتے جس سے دشمن کی نظر سے غائب ہو سکتے اس میں 81mm اور 120mm دونوں مارٹر گولے استعمال کئے جاتے ۔ الحمدلله پاکستان اپنے دفاعی ساز و سامان خود تیار کرتا اور جدید ٹیکنالوجی استعمال کر رہا ہے🇵🇰🫡
اردو
12
206
819
29.5K
رضا احمد retweetledi
Hassan Ayub Khan
Hassan Ayub Khan@HassanAyub82·
فیلڈ مارشل حافظ سید عاصم منیر شاہ !
Hassan Ayub Khan tweet media
اردو
338
209
1.3K
20.8K
رضا احمد retweetledi
ترکیہ اردو
ترکیہ اردو@TurkiyeUrdu_·
اللہ ہمارے ساتھ ہے مسعود پزشکیان، صدر ایران
ترکیہ اردو tweet media
اردو
28
461
3.3K
17.6K
رضا احمد retweetledi
Aamir Hussain
Aamir Hussain@AAMIRHUSSAIN79·
اس گھر کے اندر کا سین بھی دکھانا تھا یہ غیرقانونی افغانیوں کو انکے ملک بھیجنے کا پراسس ھے ، تم قبائلیوں اور پشتونوں کے مامے نا بنو۔۔۔۔
Umar pashteen@umerpashtoon

بلوچستان جنوبی پشتونخواہ کے ضلع چمن میں ایک بدنام زمانہ ڈی ایس پی اور بلوچستان کے باوردی غنڈی ایف سی والے اور پولیس کی نفری ایک گھر میں گھس گئے ہیں اور عورتوں کے درمیان بدمعاشی کر رئے ہیں یہ قبائلی علاقوں کے گھروں میں داخل ہوکر چادر و چار دیواری کی پامالی کرنے اور خواتین کے درمیان داخل ہونے کی حالت تشویشناک اور قابل مذمت ہیں۔ یہ عمل نہ صرف ملکی قانون بلکہ پشتون و بلوچ روایات کی کھلی خلاف ورزی ہے، جسے کسی صورت برداشت نہیں کیا جا سکتا۔ یہ وردی میں قانون نافظ کرنے والے نہیں بلکہ وردی میں چور غنڈے اور بدمعاش کہلانے کے مترادف ہیں ۔ کیونکہ ان کو خود معلوم نہیں کہ قانون کیسے لاگو ہوتا ہیں اور قانون ایک مرد کو ایک گھر میں گھس کر عورتوں کے درمیان مردانگی دیکھانے والوں کیا سبق دیتا ہیں اب یہ بات کرینگے ۔

اردو
3
64
230
13.2K
رضا احمد retweetledi
Amir H. Qureshi
Amir H. Qureshi@AmirHQureshi·
اسرائیلی حکام نے آج امریکہ میں ایک اعلیٰ سطحی اجلاس میں ایران کی صلاحیتوں پر حیرانی کا اظہار کیا- انکے ایک مندوب نے کہا: "آج ہم جو مشاہدہ کر رہے ہیں وہ یہ ہے کہ ان کی میزائل صلاحیت انتہائی درست نشانے لگانے میں اس حد تک پہنچ گئی ہے جو ہم نے اس سے پہلے کبھی نہیں دیکھی تھی- یہاں تک کہ 12 دن کے تنازع میں بھی نہیں- یہ سب چین کی وجہ سے ہے- وہ ایران کی مدد کر رہے ہیں"- اسرائیل اب چین پر ایران کی قابلیت کا الزام لگا رہا ہے-
Amir H. Qureshi tweet media
اردو
8
59
270
12K
رضا احمد retweetledi
Muhammad rizwan (Smt Attock)
پاکستان اور سعودی عرب کی دوستی کا نیا دھماکہ! 🇸🇦🇵🇰 5 ارب ڈالر کا میگا پیکیج اور 2 ارب ڈالر کی سولر سرمایہ کاری یہ صرف اعداد و شمار نہیں، دشمنوں کے عزائم پر کاری ضرب ہے۔ پاکستان کی معیشت اب اڑے گی، اور جلنے والوں کے نصیب میں صرف دھواں لکھا ہے۔ دشمنوں کے منہ پر زوردار طمانچہ! #PakistanSaudiFriendship
Muhammad rizwan (Smt Attock) tweet media
اردو
7
71
272
5K
رضا احمد retweetledi
Raja Kabeer ™
Raja Kabeer ™@kabeerraja786·
منجی کا ترٹ گیا ہے پاؤا خبر اور ناظرین چینی و روسی سرکار اسلام آباد اکارڈ پر حافظ جی کی منجی پر تشریف لاچکے ہیں اور دونوں ممالک نے اس اکارڈ کو جنگ بندی کیلئے ایک بہترین کاوش قرار دیا ہے اور اس خبر سے پاکستان کے اندرونی و بیرونی دشمنان تتے توے پر تڑف رہے ہیں پاکستان زندہ باد
اردو
35
636
2.4K
16.3K
رضا احمد retweetledi
Zafar Shirazi 🇵🇰
Zafar Shirazi 🇵🇰@ZafarShirazi7·
مولوی تمیز الدین کا دور گیا اب یوتھیا بدتمیز الدین کا دور ہے یہ سنتے ہی سلمان اکرام راجہ مسکراۓ بغیر نہیں رہ سکا کون جانتا تھا یہ خود بھی بدتمیز الدین بن جاۓ گا ۔۔۔۔
اردو
0
64
232
5.4K
رضا احمد retweetledi
ترکیہ اردو
ترکیہ اردو@TurkiyeUrdu_·
دنیا کی واحد سپر پاور گھٹنوں پر آ گئی امریکہ کی ایران سے 48 گھنٹوں کے لیے جنگ بندی کی درخواست، ایران نے امریکی درخواست مسترد کر دی۔ رائٹرز
اردو
5
169
624
11.8K
رضا احمد retweetledi
ali.
ali.@beingRebel9·
شیخ کمینہ بن سُلطان انڈروئیر البُنیان۔😍
ali. tweet media
اردو
69
158
693
10.7K
Ather Salem®
Ather Salem®@AthSal01·
اسرائیل نے انڈیا کو ڈرونز دیے تھے۔ ان میں سے 97 انڈیا نے پاکستان بھیجے اور وہ سارے کے سارے پاکسان نے گرا دیے۔ صرف ایک شخص کو معمولی زخم آیا۔ کوئی نقصان نہیں ہوا۔ باقی کون سا اسرائیلی جنگی سامان پاکستان کے خلاف کامیاب رہا تھا؟؟
اردو
5
119
419
12K