Jack Reacher

1.8K posts

Jack Reacher

Jack Reacher

@razorjutt

#آدرش_کیفے_ایک_شہرِوفا

Katılım Ocak 2026
241 Takip Edilen106 Takipçiler
its me میٹھو
its me میٹھو@itsmyliffe2004·
اس سے زیادہ کوئی بھی اپنے شوھر کو absue نہیں کر سکتا 😂🤣 یہ چلی یہ چلی 😂🤣🚩🥹
اردو
28
12
123
38.4K
Jack Reacher
Jack Reacher@razorjutt·
@Panacea_011 کیا کہنے میری تحریرکی زدمیں ابھی توکچھ نہیں آیا 💕
اردو
1
0
1
49
Jack Reacher
Jack Reacher@razorjutt·
کُکھ دی قیدوں چُھٹ کے رویا
اج اک بُوٹا پُھٹ کے رویا میں تے ہس کے گھاٹے سہہ لے
لُٹن والا لُٹ کے رویا کچی وستی لنگھن لگیاں
راتیں بدل ٹُٹ کے رویا لٹھے دی تھاں پاٹے لیرے
چور قبر نوں پُٹ کے رویا گُھٹ گُھٹ کر کے اتھرو پیتے
واج گلے وچ گُھٹ کے رویا تجمل کلیم #قومی_زبان
Jack Reacher tweet media
اردو
0
11
9
131
Jack Reacher retweetledi
Rashid Mehmood Bangash
Rashid Mehmood Bangash@RashidMkhan79·
سات جون تک روز شئیر کریں نشان یاد دلاتے رہیں سوشل میڈیا کے ہر پلیٹ فارم پہ نشان گھر گھر پہنچنے چاہیں گلگت بلتستان انشااللہ کپتان کا
Rashid Mehmood Bangash tweet media
اردو
7
300
472
4.3K
Jack Reacher
Jack Reacher@razorjutt·
@KlasraRauf ظاہری حلیے سے دھوکا مت کھایا کریں۔ دیکھنے میں تو آپ بھی ایک پڑھے لکھے صحافی لگتے ہیں۔
اردو
0
0
2
199
Rauf Klasra
Rauf Klasra@KlasraRauf·
ان صاحب نے مجھ سے ایک آدھ سوال کیا۔ میں نے پروفائل چیک کیا تو مجھے لگا کسی اچھے خاندان کا پڑھا لکھا ہینڈسم نوجوان ہے۔ اسے جواب دے کر اہمیت دینی چاہئے کہ یہ سستے قسم کے ٹرول نہیں ہوں گے۔ بہت بڑا سی وی ہے لکھا ہے ان کے پروفائل پر۔ مغربی دنیا کی کسی یونیورسٹی میں پڑھاتے ہیں۔ انہیں میرا جواب پسند نہیں آیا تو گالی دے دی۔ کہنے کو کہہ سکتے تھے انکل آپ کا جواب غلط ہے، انکل آپ غلط کہہ رہے ہیں اور صیح بات میں بتاتا ہوں۔ ہوسکتا ہے گھر میں اپنے سگے انکل کو بھی اس طرح مخاطب کرتے ہوں۔ تحقیق کہتی ہے بچے پہلی گالی اپنے باپ یا بڑے بھائی یا کچھ کیسز میں ماں سے گھر میں سنتے اور کاپی کرتے ہیں، پھر گھر سے باہر محلے میں کوئی شرارت کرتے ہیں تو محلے دار انہیں پہچان کر گالی دیتا ہے، پھر سکول میں استاد انہیں گالیاں دے کر پڑھاتا ہے۔ یوں بڑے ہوتے شاہ نواز جیسے بچے سینکڑوں گالیوں کے نئے لفظ سیکھ چکے ہوتے ہیں۔ میں اگنور بھی کرسکتا تھا۔ لیکن یہ کیس اسٹڈی ہے کہ تعلیم پاکستان کی ہو یا مغربی یونیورسٹی کی لیکن گھر سے باپ یا محلے دار کی گالی یا استاد کی وہ آپ کو کبھی نہیں بھولتی۔ سائنس اور ریسرچ غلط نہیں کہتی۔ یہ ایک بہت ہی پڑھے لکھے نوجوان کا بحث کرنے کا انداز ہے۔ کہتے ہیں نام کا بڑا اثر ہوتا ہے۔ نام ماں یا باپ نے کئی دنوں تک سوچ کر اپنے تئیں بادشاہ والا رکھا۔ دوسروں کو “نوازنے “ والا۔ انہیں کیا علم تھا نام بادشاہوں والا بے شک ہو لیکن وہ بڑا ہو کر سب کو گالیوں سے نوازے گا۔ شاہ نواز کی زبان گندی ہی رہے گی چاہے جرمنی کسی یونیورسٹی ہی کیوں نہ پڑھائے۔ اس یونیورسٹی کو توپوں کی سلامی جس نے ایسا ٹیلنٹ پاکستان سے سکالرشپ پر ڈھونڈ کر اپنی نئی نسل کو پڑھانے کے لیے باقاعدہ اس کی یوروز میں تنخواہ لگا دی۔ مجھے شاہ نواز کے والد کا علم نہیں ورنہ ان کو یہ سکرین شاٹ ضرور بھیجتا کہ بیٹے کو مغربی دنیا بھیج کر وہ ویسے کا ویسے ہی رہا بدزبان اور بدتمیز ۔۔ کیا فائدہ ہوا بادشاہوں والا نام رکھنے کا بیٹا ٹوئٹر پر گالیاں دینے کا بزنس کرتا ہے۔ گڈ لک ہینڈسم بوائے۔ 😎
Rauf Klasra tweet mediaRauf Klasra tweet mediaRauf Klasra tweet media
Shah Nawaz@Shahnawazgrewal

@KlasraRauf Uncle ki haramzadgi ka sample in above reply

اردو
193
122
652
91.4K
Jack Reacher retweetledi
Jibran Ilyas
Jibran Ilyas@agentjay2009·
پکا کلین سویپ ہوگا گلگت بلتستان میں! عمران خان ایک بار بھر ہرائے گا تمام سیاسی جماعتوں کو اور ان کے رکھوالے عاصم منیر کو۔ بومرز- اٹس اوؤر #گلگت_بلتستان_کپتان_کا
اردو
88
1.9K
5.3K
32.6K
Jack Reacher
Jack Reacher@razorjutt·
چل رہے تھے جو میرے ساتھ کہاں ہیں وہ لوگ جو یہ کہتے تھے کہ رستے میں بکھر جاؤں گا در بدر ہونے سے پہلے کبھی سوچا بھی نہ تھا گھر مجھے راس نہ آیا تو کدھر جاؤں گا یاد رکھے مجھے دنیا تری تصویر کے ساتھ رنگ ایسے تری تصویر میں بھر جاؤں گا ساقی امروہی #قومی_زبان
Jack Reacher tweet media
اردو
0
6
0
30
Jack Reacher retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
ریاست کی طاقت عوام جمہوریت کی طاقت عوام اور جب عوام اپنے جمہوری حق کی حفاظت کے لئیے کھڑی ہوتی ہے فسطائیت کی کانپیں ٹانگ جاتی ہیں! نام یاد رکھنا پاکستان کے حقیقی وزیر اعظم جناب عمران احمد خان نیازی!!
اردو
6
690
1.8K
11.1K
Jack Reacher retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
گرفتاریاں، صوبہ بدر، پابندیاں، امیدوار کے انتخابی نشان کی چوریاں گلگت بلتستان کی عوام کا عہد ہے تمہیں شکست دے گی جتنا دم لگا لو یہ قوم تمہیں بار بار 8 فروری دے گی !
اردو
37
3.3K
9.9K
60.5K
شاہ🏴
شاہ🏴@Shah_saj10·
@JustRehanKPK @YasmeenKha74931 ریحان بھائی بس کبھی کبھی ایسی سوچ آ جاتی ھے۔ آپ کو پتہ ہے آپ سب میری فیملی جیسے ہیں اور میں آپ کی عزت اپنے بڑے بھائی کی طرح کرتا ہوں یہ سب آپ کا پیار ھے جو میری باتیں برداشت کر لیتے ہیں۔ آپ خوش رہیں سلامت رہیں ہمارے ساتھ رہیں۔ ❤️
اردو
2
0
7
99
شاہ🏴
شاہ🏴@Shah_saj10·
پھر آپ یکایک ایک ایسے شخص بن جاتے ہیں، جو کسی سے شکوہ نہیں کرتا، لاحاصل بحثوں سے کنارہ کش ہو جاتا ہے، رخصت ہونے والوں کو پرسکون آنکھوں سے دیکھتا ہے اور صدموں کو پراسرار خاموشی کے ساتھ سہہ لیتا ہے...!!!   #اویں_ای #قومی_زبان
شاہ🏴 tweet media
اردو
6
16
35
1.1K
Jack Reacher
Jack Reacher@razorjutt·
مشکل ہوا ہے رہنا ہمیں اس دیار میں برسوں یہاں رہے ہیں یہ اپنا نہیں ہوا وہ کام شاہ شہر سے یا شہر سے ہوا جو کام بھی ہوا ہے وہ اچھا نہیں ہوا تھا ایک بار اسے پھر کہیں منیرؔ ایسا میں چاہتا تھا پر ایسا نہیں ہوا منیر نیازی #قومی_زبان
Jack Reacher tweet media
اردو
0
8
1
35
Jack Reacher
Jack Reacher@razorjutt·
وقت رخصت کہیں تارے کہیں جگنو آئے ہار پہنا نے مجھے پھول سے بازو آئے بس گئی ہے مرے احساس میں یہ کیسی مہک کوئی خوشبو میں لگاؤں تیری خوشبو آئے اس نے چھو کر مجھے پتھر سے پھر انسان کیا مدتوں بعد مری آنکھوں میں آنسو آئے بشیر بدر اللہ غریق رحمت کرے #قومی_زبان
Jack Reacher tweet media
اردو
0
10
2
60
Jack Reacher retweetledi
Wahab Khan
Wahab Khan@PkLeaderVoice·
عید کسے کہتے ہیں؟ خوشی کو، لعنت ایسی خوشی پر جسے ہم منا لیں اور قوم منہ تک رہی ہو، آپ کو چار ٹانگوں والے بکرے نظر آ رہے ہیں، مگر دو ٹانگوں والے 24 کروڑ بکرے نظر نہیں آ رہے، جن پر ظلم ہو رہے ہیں جو غریب ہیں، ہمیں ان کا درد بھی سمجھنا چاہیے، خلیل الرحمن قمر
اردو
4
195
504
6.7K
Jack Reacher retweetledi
Ahmad Hassan Bobak
Ahmad Hassan Bobak@ahmad__bobak·
گلگت بلتستان تحریک انصاف کے رہنماؤں کی سخت پریس کانفرنس حکومت کو واضح پیغام دے دیا ، ووٹ کی حفاظت کی جائے گی
اردو
17
3K
9.3K
52.9K
Jack Reacher retweetledi