شہزاد

26.9K posts

شہزاد banner
شہزاد

شہزاد

@rdwy765

Katılım Ocak 2024
1.3K Takip Edilen1.1K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
شہزاد
شہزاد@rdwy765·
قائد ملت اسلامیہ بہاولنگر الیکشن كمپین ریلی میں شرکت کیلئے اڈا باریکا پل پر پہنچ چکے ہیں کارکنان کی جانب سے شاندار استقبال کیا گیا تحریک لبیک پاکستان ضلع بہاولنگر #ن_لیگ_چوروں_کاٹولہ
اردو
2
12
46
1.8K
شہزاد retweetledi
Ghulam Nabi Madni
Ghulam Nabi Madni@GNMadani·
ایرانی بچی نے فوج سے درخواست کی کہ میری طرف سے ایک پنک کلر کا میزائل اسرائیل پر ماریں تو ایرانی فوج نے ویسا میزائل داغ دیا
Ghulam Nabi Madni tweet media
اردو
21
1.3K
4.2K
30.2K
شہزاد retweetledi
RTEUrdu
RTEUrdu@RTEUrdu·
🔴 ایران نے پہلی بار ایک ویڈیو جاری کی ہے جس میں مجتبیٰ خامنہ ای کو فوجی آپریشن روم میں جاتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔ ▪️ ویڈیو میں کمرے کے اندر اسرائیل کے دیمونا نیوکلیئر ری ایکٹر سائٹ کی ایک بڑی تصویر اور اس کے کوآرڈینیٹس نمایاں طور پر نظر آتے ہیں۔
اردو
43
1.6K
8.4K
194.7K
شہزاد retweetledi
Bangla Urdu | بنگلہ اردو
بنگلہ دیش نے انڈر 20 ساوتھ ایشیاء فٹ بال چمپئین شپ کے فائنل میں انڈیا کو شکست دے کر چمپئین بن گیا۔ کھیل کے آخری لمحات میں پلنٹی کارنر پر کامیاب گول
اردو
9
103
966
11.1K
شہزاد retweetledi
IRANاردو
IRANاردو@IRN_URDU·
🔴 سی این بی سی: بھارت نے سات سال بعد پہلی بار ایران سے تیل کی خریداری کی اور بغیر کسی مشکل کے ادائیگی بھی کردی۔ ✍️ ایران کے تیل پر اس وقت پابندیاں نہیں ہیں ۔ پاکستان کے لیے بھترین موقع ہے ایران سے سستا تیل خرید کر ملک کو بحران سے نکال سکتا ہے۔
IRANاردو tweet media
اردو
3
71
256
3.3K
شہزاد retweetledi
علمدار🚩
علمدار🚩@Allamdar110·
ایرانی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق، ایک لاپتہ امریکی پائلٹ کو جنوبی ایران کے ایک غار سے مقامی شہریوں نے ڈھونڈ نکالا ہے۔ شہریوں نے پائلٹ کو براہِ راست سپاہِ پاسدارانِ انقلابِ اسلامی (IRGC) کے انٹیلیجنس ونگ کے حوالے کر دیا۔
علمدار🚩 tweet mediaعلمدار🚩 tweet media
اردو
1
122
629
7.8K
شہزاد retweetledi
RTEUrdu
RTEUrdu@RTEUrdu·
🔴 ایران کی انقلابی گارڈز نے گرائے گئے امریکی طیاروں کی فہرست جاری کی: • A10 S • UH 60 • F15 S • F16 • MQ9
RTEUrdu tweet media
اردو
2
90
492
6.5K
شہزاد retweetledi
ایران اردو Iran Urdu
🚨🚨بریکنگ: ایرانی فوج کے مار گرائے گئے ایک امریکی طیارے سے eject ہونے والے پائلٹس (جو کہ اب ایران کے قبضے میں ہیں) کو بچانے کے لیے سرچ فلائٹ کرتے ہوئے ایک بلیک ہاک ہیلی کاپٹر کو بھی مار گرایا گیا ہے۔ اس رفتار سے اگر طیارے اور ہیلی کاپٹر گرنے لگے تو امریکی بیڑے کے پاس کوئی طیارہ یا ہیلی کاپٹر باقی نہیں بچے گا۔
ایران اردو Iran Urdu tweet media
اردو
301
1.5K
6.1K
558.5K
شہزاد retweetledi
ترکیہ اردو
ترکیہ اردو@TurkiyeUrdu_·
ایران کا امریکی ایف 35 لڑاکا طیارہ مار گرانے کا دعوی۔پائلٹ کےایجیکٹ کرنےکاامکان نہیں ہے، تاہم امریکی سینٹ کام نے ایرانی دعوےپرفی الحال کوئی ردعمل نہیں دیا۔ عرب میڈیا
ترکیہ اردو tweet media
اردو
2
50
279
3.6K
شہزاد retweetledi
RTEUrdu
RTEUrdu@RTEUrdu·
🔴 امریکہ اور اسرائیل کے حملے میں شہید ہونے والے ایران کی بحریہ کے کمانڈر علی رضا تنگسیری کے جنازے میں ہزاروں ایرانیوں کے شرکت
اردو
1
162
876
7.8K
شہزاد retweetledi
RTEUrdu
RTEUrdu@RTEUrdu·
🔴 ایرانی فوج نے امریکہ کے ریڈار نظام اور بحری اثاثوں پر بیلسٹک میزائلوں اور کامیکازے ڈرونز سے حملے کیے۔
اردو
1
250
1.8K
19.6K
شہزاد retweetledi
ایران اردو Iran Urdu
ایران کا شاہد-136 ڈرون زمین سے بغیر کسی لانچر اڑانے کا ایسا منظر جس نے دشمن کے سارے منصوبے خاک میں ملا دیئے اس پوسٹ کو لائک اور ری پوسٹ کریں تاکہ امریکی اور اسرائیلی فوجیوں تک پہنچیں تاکہ انکی چیخیں نکلیں
اردو
4
56
199
4.8K
شہزاد retweetledi
ترکیہ اردو
ترکیہ اردو@TurkiyeUrdu_·
بین الا قوامی قیمت پر پاکستان میں پٹر ول کی قیمت کو دیکھا جائے تو یہ 245.95 روپے فی لیٹر ہے اس کے بعد حکومتی ٹیکس، لیوی اور کمپنیوں کا منافع اس قیمت کو 458.41 روپے تک پہنچاتے ہیں۔ بی بی سی
ترکیہ اردو tweet media
اردو
16
196
353
5K
شہزاد retweetledi
Jafaria TV ☫
Jafaria TV ☫@JafariaTV1·
عراق اربیل میں امریکی و کرد دہشتگردوں کے ٹھکانوں پر ڈرون حملہ
اردو
0
22
126
1.1K
شہزاد retweetledi
IRANاردو
IRANاردو@IRN_URDU·
بریکنگ ⚡ 🇮🇷 ایرانی ٹیلی ویژن: گرنے والے جنگی طیارے کے پائلٹ کی تلاش کے دوران امریکی تذبذب اور پریشانی کا شکار ہیں۔ امریکی اس پائلٹ کی تلاش کے لیے کئی بلیک ہاک ہیلی کاپٹر، ایک ہرکولیز 130 طیارہ اور بغیر پائلٹ کے جاسوس طیارے استعمال کر رہے ہیں۔
اردو
0
126
687
26.4K
شہزاد retweetledi
Ghulam Nabi Madni
Ghulam Nabi Madni@GNMadani·
ایران نے امریکی جنگی جہاز گرایا ہے اس کے پائلٹس کو گرفتار کرنے میں جو بھی مدد دے گا ایران اسے بہت بھاری انعام دے گا ایرانی میڈیا پر امریکی جہاز کے پائلٹس کی گرفتاری کے لیے مدد دینے والوں کو انعام دینے کا اعلان کردیا گیا
اردو
3
437
2K
18.8K