Rana

55.2K posts

Rana banner
Rana

Rana

@rfr_24

RP’s/likes≠endorsement

Katılım Şubat 2023
5.3K Takip Edilen7.1K Takipçiler
Rana
Rana@rfr_24·
اللہ حافظ۔
اردو
0
0
3
164
Rana
Rana@rfr_24·
Happy Independence Day ❤️🇵🇰
Rana tweet media
English
0
0
0
151
Rana
Rana@rfr_24·
@K4mi_i @lawliga آپ نے میرٹ توڑ مروڑ کے بتا بھی دیا ہے۔۔
اردو
0
0
0
16
K A M I
K A M I@K4mi_i·
@lawliga پائین میں سیدھا اور سمپل سوال پوچھا اس کو کونسے میرٹ پر بنایا ہے
اردو
10
5
103
2.4K
Rana
Rana@rfr_24·
@Odinarygirl00 صبر۔ اچھا وقت ضرور آئے گا۔ انشاءاللّہ
اردو
0
0
1
40
Rana
Rana@rfr_24·
@K4mi_i 🙏🙏🙏🙏 abhi wo pichli shurli ny facebook py sans nhi lia. Ye nai chor di ha
Filipino
0
0
0
19
K A M I
K A M I@K4mi_i·
جی پیٹرول کی شارٹیخ ہو گئی ہے
اردو
6
1
34
1.9K
Dr Shama Junejo
Dr Shama Junejo@ShamaJunejo·
بینظیر۔۔۔❤️
Dr Shama Junejo tweet media
فارسی
3
1
83
6.9K
Rana
Rana@rfr_24·
@MaryamNSharif اَلْحَمْدُلِلّٰه بہت بہت مبارک ہو اس کامیابی پے محنت اور نیت نظر آ رہی ہے۔ انشاءاللّہ آپ اور ترقی کریں گی۔۔
اردو
0
1
4
168
Maryam Nawaz Sharif
Maryam Nawaz Sharif@MaryamNSharif·
الحمدُللّٰہ، اپنی چھت اپنا گھر سکیم کے تحت 7 ماہ کی قلیل مدت میں تقریباً پچاس ہزار گھر زیرِ تعمیر ہیں اور 9 ہزار گھر مکمل ہو چکے ہیں۔ آج تین ہزار افراد سے ملاقات ہوئی جو اس سکیم سے فائدہ اٹھاتے ہوئے اپنے گھروں کی تعمیر مکمل کر کے ان میں شفٹ ہو چکے ہیں۔ ان میں اکثریت مزدوری پیشہ افراد کی ہے جو کل تک دوسروں کے گھروں کی اینٹیں اٹھاتے تھے اور آج اپنے گھر کی چابی اٹھائے بہت خوش دکھ رہے تھے۔ اس سال کے آخر تک ایک لاکھ گھر مکمل ہو جائیں گے، انشاءاللّٰہ!
اردو
373
1.5K
3.9K
86K
Rana
Rana@rfr_24·
@NaureenJanjua I expected a similar response from you, especially considering that some users on Twitter were ridiculing her. you are genuinely a noble soul…
English
0
0
1
236
Naureen Saleem Janjua
Naureen Saleem Janjua@NaureenJanjua·
What an innocent and passionate girl. She will go a long way and shine in her career ,of that iam sure. Her accent shall never hold her back in anyway only if her passion stays like this. I know that I myself and so many seniors still stutter, fumble and give uncountable Re takes.I wish her best of luck in every aspect of life and specially in this challenging career of Journalism. You got this girl ♥️👍✌️💯
English
192
389
3.5K
453K
Rana retweetledi
•
@Al__Quraan·
📌
• tweet media
QME
14
488
3.7K
72.4K
Dr Shama Junejo
Dr Shama Junejo@ShamaJunejo·
اسلام آباد میں زلزلے کے جھٹکے اللّہ کی امان میں 🙏
اردو
7
2
93
3.9K
Rana
Rana@rfr_24·
@syed_bacha إِنَّا ِلِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ یہی نکلے گا۔۔
العربية
0
0
0
12
سید عدنان بادشاہ 🇵🇰
عمران نیازی جیل میں دل کا دورہ پڑنے سے مر گیا, آگر اچانک یہ خبر سنیں تو آپکے منہ سے پہلا لفظ کیا نکلےگا؟؟؟
اردو
912
87
883
145.2K
Rana
Rana@rfr_24·
@Aadiiroy2 You did really a good job.. congratulations
English
0
0
1
81
Rana
Rana@rfr_24·
@miandawoodadv ۹ مئی کیس میں نیازی کو سزا ہونے جا رہی ہے۔۔
اردو
0
0
1
185
Mian Dawood
Mian Dawood@miandawoodadv·
کچھ بڑا ہونے جا رہا ہے
Punjab, Pakistan 🇵🇰 اردو
298
63
941
143.5K
Aysha Sarfaraz
Aysha Sarfaraz@SarfarazAysha·
اب میں ریسرچ سکالر ہوں۔
Aysha Sarfaraz tweet media
اردو
21
4
85
1.5K
Rana
Rana@rfr_24·
@alizaihere How do you know that its not pork ?
English
0
0
0
83
AliZai Vlogs
AliZai Vlogs@alizaihere·
پٹواری اتنے بھی جاہل ہو سکتے ہیں کہ انہوں نے کبھی Pastrami اور روسٹ بیف نہیں دیکھا ہو گا ؟ یہ گائے کا گوست ہوتا ہے
AliZai Vlogs tweet mediaAliZai Vlogs tweet media
اردو
656
1.7K
7.7K
256.7K
Rana
Rana@rfr_24·
@K4mi_i میرے 522/850 تھے۔ ایف ایس سی میں 867/1100 نمبر آئے اور میرٹ پے Engineering میں ایڈمیشن ہوا۔ والدین میٹرک کو سر پے سوار کرنا چھوڑ دیں۔۔ جنکو اپنی جان بچانی ہے میرا ٹویٹ اپنے ابا کو دیکھا دیں۔۔
اردو
0
0
5
291
K A M I
K A M I@K4mi_i·
آج لاہور بورڈ نے میٹرک کے نتائج کا اعلان کیا ہے۔ اس موقعہ پر میں یہ کہنا چاہوں گا میرے میٹرک میں 515/850 مارکس تھے۔ وہ والدین جن کے بچے اچھے نمبر نہیں لے سکے وہ پریشان نہ ہوں ان کو چھتر پھیریں مجھے بھی پڑے تھے۔
اردو
143
68
853
45.4K
Rana
Rana@rfr_24·
@RRazzaqPMLN Mary 9.8k sy 7.9 py agae koi 6 month main..
CY
0
0
2
14
Think Tank
Think Tank@RRazzaqPMLN·
یار اندازہ کریں میرے فالورز 14660 تھے پھر تقریبا 40/50 اس میں اور شامل ہوئے اور اب ٹوٹل 14596 پہ آ گیا 😜 یہ کیا بکواس چل رہا ہے یار؟
Think Tank tweet media
اردو
25
13
164
3.4K
Naseer Awan(نصیر اعوان)
چلیں جی بتائیں کونسا آم ہے؟؟🤔 اسے آموں کا بادشاہ بھی کہا جاتا ہے۔ اور اس آم کے نام سے کس ہستی کا خیال ذہن میں آتا ؟🤔🤣🤣
Naseer Awan(نصیر اعوان) tweet media
اردو
28
0
25
1.5K