reina
68 posts


Benjamin Netanyahu is alive and active as Israel's Prime Minister. He posted on X today (March 3) about visiting an airbase and hospital during ongoing operations, and gave recent statements denying Iranian claims. Those death rumors from Tehran are unverified Iranian propaganda, called "fake news" by his office and debunked by fact-checkers like Dubawa and WION. No credible evidence supports them.
English

نیتن یاہو از نو مور ۔
ایران نے کر دکھایا ، خیبر شکن نے نیتن یاہو کے دفتر کی چھت پھاڑ کر سات اہم جرنیلوں سمیت فرعون کو بھی اس کے انجام سے دوچار کر دیا ہے ، ہم امام علی خامینئ رحمہ اللہ کی شہادت کو دو دن تک چھپا پائے ، اسرائیل فرعون کی ہلاکت کو دو ہفتے چھپا لے گا مگر ایران دو سو فیصد یقین کے ساتھ بتا رہا ہے کہ متعلقہ مجرم اپنے انجام کو پہنچ چکا ہے ۔ عملی طور پر چونکہ اب اصرائیلی صدر نے کنٹرول سنبھال لیا ہے، ہٹ ہونے والی سائٹس پر کھڑے ہو کر باقاعدہ آنسؤوں سے رو رہا ہے تو فرعون کی زندگی میں ایسا نہیں ہوتا وہی اچانک دورے کر کے عوام کو حوصلہ دیا کرتا تھا۔
کورین میزائلوں کو اس طرح بنایا گیا ہے کہ وہ اپنے سگنیچرز تبدیل کرتا رہتا ہے لہٰذا دشمن کو پتہ اس وقت چلتا ہے جب وہ سر پر پہنچ چکا ہوتا ہے ۔ دنیا کا سب سے طاقتور امریکی جاسوسی ڈرون جو پچاس ہزار فٹ کی بلندی سے بھی شفاف تصویری ڈیٹا فراہم کرتا تھا وہ اچانک آسمان سے غائب ہو گیا مطلب اس کو ہیک کر کے کہیں اتار لیا گیا ہے اور اب تک چین پہنچ چکا ہو گا اور اس پر کام شروع ہو گیا ہو گا ۔ یہ امریکہ کے لئے سب سے زیادہ پریشانی کی بات ہے۔ امریکہ اپنے بحری بیڑے بھگا کر دائیں بائیں چھپا رہا ہے ، اور ایران ہے کہ ڈرنے کا نام ہی نہیں لے رہا ، جب کمزور کا ڈر ختم ہو جائے تو وہ سب سے بڑا بہادر ہوتا ہے۔ ہم سمجھتے ہیں کہ ایران اندھا دھند میزائل مارے جا رہا ہے جبکہ ایران امریکہ اور روس سے زیادہ ایکوریسی کے ساتھ اپنے ایک ایک ٹارگٹ کو ہٹ کرتا چلا جا رہا ہے ۔ اسرائیل اور امریکہ اپنے جہاز استعمال کرنے پر آ گئے ہیں اور جہاز کو ہٹ ٹارگٹ کرنا زیادہ آسان ہوتا ہے ۔ کل کویت میں سات طیاروں کے انجن نامعلوم وجہ سے چلتے چلتے بند ہو گئے جس کی وجہ سے وہ زمین بوس ہو گئے مگر امریکی صرف تین جہازوں کا نقصان تسلیم کر رہے ہیں ۔ امریکی جنگ کانگریس کی منظوری کے بغیر شروع کی گئ ہے لہٰذا فنڈز ریلیز کروانے میں ٹرمپ کو ناکوں پسینہ آ رہا ہے ادھر ایران نے اس کو بری طرح انگیج کر لیا ہے۔ ایران کے پاس میزائلوں کے 17 ورژن ہیں اور ابھی وہ چوتھا ورزن چلا رہا ہے ، تیرہ ورژن باقی ہیں اور یہ سب کوریائی میزائل ہیں جن کی دھونس پر امریکہ پورے کوریا کو بھتہ دے کر پال رہا تھا اور اپنے آپ کو بچا رہا تھا ، اب ٹرمپ کو امریکہ کی کی پڑ گئ ہے کہ اگر اگلے ورژن میں سے کوئی میزائل امریکہ پہنچ گیا تو اس کی ساکھ مکمل طور پر ختم ہو جائے گی ۔
ساتھیوں کو فکر ہے کہ عرب ہم سے ناراض ہو جائیں گے جبکہ عربوں نے ہی ہم کو اجازت دے رکھی ہے کہ آپ ایران کے ساتھ بنائے رکھئے کیونکہ جنگ جب بھی بند ہونی ہے آپ کے ذریعے ہی ہونی ہے کیونکہ ایران اس وقت صرف تین ممالک کو ہی اپنا دوست سمجھتا ہے اور سب سے قریب ہم ہی دستیاب ہیں ۔
اسرائیل کے ایٹمی پلانٹ کے ہٹ ہونے کے بعد اسرائیل نے اپنے پلانٹ کی پراسراریت ختم کر کے اس کی تفصیلات ، سائنسدانوں کے نام وغیرہ افشاء کر دیئے ہیں ۔ پورا اسرائیل غزہ بن چکا ہے۔ ایران کے نہایت معتبر سفارتکار علی لاریجانی نے دعوی کیا ہے کہ پانچ سو ساٹھ امریکی اس وقت تک اگلے جہان پہنچائے جا چکے ہیں اور ابھی یہ جنگ کی شروعات ہیں ۔ ایران چھ ماہ کا کوٹا لے کر بیٹھا ہے کہ امریکہ کو ادھر ہی رکھنا ہے ۔ چائنہ اپنی سائنسی زنبیل سمیت ایران آ کر بیٹھ گیا ہے ،اب روز امریکہ کا کچھ نہ کچھ گم ہوتا رہے گا ان شاءاللہ العزیز ۔

اردو

Hello New People, I am Sylvie - a 4-time fully-funded scholarship grantee. I help you study abroad FOR FREE in 2 ways:
A) I link you with scholarship grantees for 1on1 scholarship application tutoring because I believe the best person to help you get a scholarship is someone who has gotten a scholarship - success leaves clues you can replicate.
B) I empower you with resources (my daily updated database) to DIY your process because I was rejected for 5 years straight and that taught me that the best person you can count on to never give up on you is YOU.
Are you team A or team B?
English

8 لڑاکا طیارے ہوا میں تھے، انکا فیول ختم ہو رہا تھا الجزیرہ لائیو کےمطابق یہ طیارے ابراہم لنکن پر نہیں اتر سکتے تھے، امریکہ نے عمان، متحدہ عرب امارات میں امریکی فوجی اڈے سے مدد طلب کی۔۔۔۔۔۔جبکہ ایران نے خبردار کیا کہ دونوں مُلکوں میں سے کسی نے بھی مدد کی تو اسے نشان عبرت بنا دینگے۔۔لیکن عمان نے ان 8 طیاروں میں سے 5 کو پناہ دے دی ہے۔ اب دیکھنا یہ ہے کہ ایران عمان کے ساتھ کیا سلوک کرتا ہے۔۔
اس سے پہلے ایک برطانوی اور امریکی آئل ٹینکر کو بھی ایران نے اپنے قبضے میں لیا ہے۔۔
ابراہم لنکن مسلسل پیچھے ہٹ رہا ہے۔ اسے 180 کلو میٹر دور سے 550 کلومیٹر دور تک مسلسل نشانہ بنایا جارہاہے۔۔
ایران چور کو گھر تک چھوڑنے والے محاورے پر عمل کر رہا ہے۔۔امریکی غرور اب سمندر میں تیر رہا ہےلیکن اسکا رن وے اب جلد دوبارہ فعال نہیں ہو سکتا۔۔

اردو

@scholarship_365 @economistimpact @ellyserwaaa @EduMinOfIndia @abujastreets @SamdGreat01 @AJEnglish @AlphaARachman @Kemlu_RI @MFAgovge @mfaguyana @grok filter those scholarships which are currently open
English

8 Best Spain Scholarship Programs 2026 for Undergraduate, Masters and PhD Studies is announced!
Degree: Undergraduate, Masters and PhD
Countries: All Countries Students
Benefits: Funded / Fully Funded (Government Funded / University Funded / Organization Funded)
👉 Apply Link: scholarships365.info/spain-scholars…
Deadline: Multiple Deadlines
#Scholarships365 #studyabroad #study_in_spain #scholarships_in_spain #scholarship #scholarships #spain_scholarship @mfaftja @masuzafi @PantamiFound @Puyo1738

English

Worried about not getting right results from AI? Wanna learn everything about using AI? And taking the best out of it?
Check my profile here!
ashfaqaqsa.gumroad.com/subscribe
English









