Rawalpindi Islamabad Union of Journalists - RIUJ

191 posts

Rawalpindi Islamabad Union of Journalists - RIUJ banner
Rawalpindi Islamabad Union of Journalists - RIUJ

Rawalpindi Islamabad Union of Journalists - RIUJ

@riuj2026

Official X account of RIUJ. Dedicated to upholding the rights of media workers, defending press freedom. Member of PFUJ.

Islamabad, Pakistan Katılım Mayıs 2026
5 Takip Edilen98 Takipçiler
Rawalpindi Islamabad Union of Journalists - RIUJ
عزیز ساتھیو___! عید قربان پر RIUJ نے قربانی نہ کر سکنے والے صحافیوں میں قربانی کا گوشت تقسیم کرنے کا اہتمام کیا ہے_ جوساتھی گوشت لینا چاہیں وہ اپنے نام اور رابطہ نمبر صدر و جنرل سیکریٹری RIUJ اور سینیئر نائب صدر NPC احتشام الحق کو نوٹ کروائیں_ آصف بشیر چودھری 0333 520 1 525
اردو
3
6
9
416
Rawalpindi Islamabad Union of Journalists - RIUJ
’نیشنل جرنلسٹس کنونشن 2026‘ کا اعلامیہ! ارشد انصاری، سیکریٹری جنرل پی ایف یو جے، اسلام آباد میں 22 مئی 2026 کو منعقدہ ‘نیشنل جرنلسٹس کنونشن 2026’ کا اعلامیہ پیش کرتے ہوئے۔ #nwjc2026 #NJC2026 #PFUJ #RIUJ
اردو
0
0
0
34
Rawalpindi Islamabad Union of Journalists - RIUJ
یہ افسوس ناک ہے کہ کچھ نیوز چینلز نے عیدالاضحیٰ پر بھی ملازمین کو تنخواہیں اور بقایا جات ادا نہیں کیے۔ سنو نیوز کے برطرف ملازمین بقایا جات، جبکہ آج نیوز، ایک نیوز اور 365 نیوز کے کئی ملازمین تنخواہوں کے منتظر ہیں۔ وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ اس معاملے کا فوری نوٹس لیں۔
Rawalpindi Islamabad Union of Journalists - RIUJ tweet media
اردو
1
7
9
1K
Rawalpindi Islamabad Union of Journalists - RIUJ
نیشنل ویمن جرنلسٹس کنونشن 2026 کا اعلامیہ: سحرش قریشی ، نائب صدر نیشنل پریس کلب اسلام آباد، پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس (پی ایف یو جے) کے زیراہتمام اسلام آباد میں منعقدہ نیشنل ویمن جرنلسٹس کنونشن 2026 کا اعلامیہ پیش کر رہی ہیں۔ #nwjc2026 #NJC2026 #RIUJ #PFUJ #IFJ
اردو
1
3
8
363