Rizwan Zman

7K posts

Rizwan Zman

Rizwan Zman

@rizwan_zman2

Katılım Eylül 2022
1.7K Takip Edilen2K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Rizwan Zman
Rizwan Zman@rizwan_zman2·
اللّٰهَ وَمَلٰٓئِكَتَهٗ يُصَلُّوۡنَ عَلَى النَّبِىِّ ؕ يٰۤـاَيُّهَا الَّذِيۡنَ اٰمَنُوۡا صَلُّوۡا عَلَيۡهِ وَسَلِّمُوۡا تَسۡلِيۡمًا ۞- سورۃ نمبر 33 الأحزاب آیت نمبر 56
العربية
3
2
11
1.4K
Rizwan Zman
Rizwan Zman@rizwan_zman2·
@realbysoul الحمدللہ گاؤں کی زمین ہے، صبح اونٹ چرانے نکلو تو شام کو آئیں گے
اردو
1
0
1
124
Asif Mehmood
Asif Mehmood@realbysoul·
شرم نہیں فخر سے بتائیں آپ کتنے ایکڑ زمین کی ملکیت رکھتے ہیں ؟ الحمدللہ میں 2 کنال 5 مرلہ اراضی کا مالک ہوں اور 25 ایکڑ کا کاشتکار ہوں
اردو
28
1
72
6.6K
Rizwan Zman
Rizwan Zman@rizwan_zman2·
@K4mi_i کیا یہ ایران نے حملہ کیا یا امریکہ اسرائیل کی کوئ چال ہے
اردو
0
0
0
11
K A M I
K A M I@K4mi_i·
اب پتا نہیں یہ ایرانی مُلے کیا چاہتے ہیں ب چ سارا کام کاروبار تباہ کر دیا ہے۔۔ فلائٹس پھر بند ہو گئی ہیں، ساری دنیا کو سمجھ نہیں آرہی کل والا حملہ کیوں کیا گیا ہے کونسا کیڑا تنگ کیا انقلاب والوں کو
اردو
44
62
389
8.8K
Rizwan Zman
Rizwan Zman@rizwan_zman2·
@jokkeerrr2 کیونکہ انڈیا والے اڈے اس کے خلاف استعمال نہیں ہوے
اردو
0
0
0
6
jokerrr 🇵🇰
jokerrr 🇵🇰@jokkeerrr2·
معصومانہ سوال امریکی اڈے تو انڈیا میں بھی ہیں ایران انڈیا پر حملہ کیوں نہیں کرتا ؟
اردو
184
34
319
27.1K
Rizwan Zman
Rizwan Zman@rizwan_zman2·
کیا آپ جانتے ہیں۔۔؟ برازیل کے بعض دلدل علاقوں میں پولیس اہلکار گاڑیوں کی جگہ بھینسوں پر گشت کرتے ہیں کیونکہ یہ جانور پانی اور کیچڑ میں آسانی سے حرکت کر سکتے ہیں۔
اردو
0
0
0
12
Rizwan Zman
Rizwan Zman@rizwan_zman2·
@soulat_pasha شاید نیل ارم اسٹرانگ نے وہی تلاش کرنے کیلیے گیا تھا
اردو
0
0
1
79
Soulat Pasha
Soulat Pasha@soulat_pasha·
جب پاکستان کا خلائی مشن چاند پر پہنچے گا ۔ سب سے پہلے غوث پاک کی وہ چپل تلاش کرے گا جو انہوں نے چاند کی جانب اچھالی تھی اور آجتک واپس نہیں آئی ۔
اردو
66
49
508
8.8K
Rizwan Zman
Rizwan Zman@rizwan_zman2·
@Asadrchaudhry ابناے ہرمز بند ہو یا کھلی ہمیں کیا فرق پڑتا پاکستانی عوام کل بھی مہنگا تیل خرید رہی تھی اور آگے بھی خریدے گی
اردو
0
0
1
96
Asad R Chaudhry
Asad R Chaudhry@Asadrchaudhry·
تیل کے قیمتیں گرنے والی ہیں۔ 900 جہاز اس وقت"آبنائے ہرمز" میں کھڑے ہیں جن میں اکثر تیل سے بھرے ہیں۔ ٹرمپ نے"آبنائے ہرمز"یہ کہہ کر کھولی ہے کہ جو ممالک غیر جانبدار ہیں ان کے جہاز سمندر میں کھڑے ہیں اس لیے انسانی ہمدردی کی بنیادوں ان جہازوں کو آبنائے ہرمز سے گزرنے دیں گے۔ ان جہازوں کے"آبنائے ہرمز"سے گزر کر مختلف ممالک میں سپلائی پہنچنے سے تیل کی ڈیمانڈ میں کمی آئے گی۔ جس سے تیل کی قیمتیں گرنے کا امکان ہے۔ (اسد آر چوہدری)
اردو
51
288
1.6K
77K
Rizwan Zman
Rizwan Zman@rizwan_zman2·
Psl 11۔۔۔۔! پھر سے سیٹی بجے گی پھر سے میدان سجے گا پھر سے اشتہاری سٹار بنیں گے مولانا محمد حفیظ @MHafeez22
اردو
0
0
0
17
Rizwan Zman
Rizwan Zman@rizwan_zman2·
ایران نے ابناے ہرمز بند کر دی اور بھارت نے دریائے راوی کا پانی کم کر دیا پاکستان نے عوام کیلے پٹرول بند کردیا ان تینوں کا خمیازہ صرف پاکستانی عوام بھگت رہے
اردو
0
0
0
9
Rizwan Zman
Rizwan Zman@rizwan_zman2·
منزل ملے نہ ملے، یہ الگ بات ہے، لیکن آپ کا سفر ایمانداری اور محنت سے بھرپور ہونا چاہیے۔ یاد رکھیں، گرنا شکست نہیں، گر کر نہ اٹھنا اصل شکست ہے
اردو
0
0
0
9
Asad R Chaudhry
Asad R Chaudhry@Asadrchaudhry·
ایران/امریکہ مزاکرات پرپوزل کی تفصیلات سامنے آ گئیں۔ ایران نے جوہری پروگرام پر تقریبا تمام امریکی شرائط مان لیں۔ افزودگی کو سول مقاصد(3.6%) تک محدود اور سٹاک نا رکھنے کی آفر۔ عرب اور ہمسایہ ممالک سے "سٹرٹیجک ڈائیلاگ"اور مشترکہ دفاعی نظام بنانے کی آفر "آبنائے ہرمز"ایران کی امریکہ کو ایک ساتھ کھولنے کی تجویز بدلے میں فنڈز غیرمنجمد اور پابندیاں مرحلہ وار ختم کرنے اور دوبارہ حملے نا ہونے کی یقین دہانی کا مطالبہ آبنائے ہرمز میں سمندری بارودی سرنگوں کی صفائی کے مشترکہ آپریشن کی بھی ایران کی طرف سے آفر عرب میڈیا تفصیلات سامنے لے آیا۔ (اسد آر چوہدری)
اردو
19
187
899
42.5K
Rizwan Zman
Rizwan Zman@rizwan_zman2·
@sajidusmani787 ڈوب مریں وہ پٹواری جو کہتے تھے کہ یہ نشئ کوکینی 4 دن جیل نہیں کاٹ سکتا اور جو یوتھیے کہتے تھے کہ سسٹم میں مرشد کو قید کرنے کی طاقت نہیں جلد رہا ہوجائے گا۔ ہزار دن ہو گئے۔۔۔وہ تو دونوں گروہوں کے اس چکر میں رل ہی گیا نا سالا۔۔
اردو
0
0
0
11
Sajid usmani
Sajid usmani@sajidusmani787·
کپتان کے جیل میں 1001 دن مکمل ہو گئے نیلسن منڈیلا بننے کیلئے اب صرف 8124 دن بقایا ہیں 🤣
اردو
13
15
178
5.2K
Rizwan Zman
Rizwan Zman@rizwan_zman2·
مجھے ایک بات بتائیں اگر اس دنیا میں بارڈر نام کی کوئی چیز نہ ہو لوگ ایک دوسرے ملک میں جائیں کوئ دہشت گردی نہ ہو عوام خوش ہو امن و امان ہو کیا ایسا ہو سکتا ہے؟
اردو
0
0
0
4
Rizwan Zman
Rizwan Zman@rizwan_zman2·
@JimmyVirkk کیا ضروری کاروائی کرے بھوکے ننگے ہیں کرپٹ ہیں یہ حکمران، اور جو بھی بھائ ارب امارات میں ہیں انہیں چاہیئے وہاں کے قانون کی پاسداری کرے
اردو
0
0
0
52
Jimmy Virk - Imranian 🇵🇰
متحدہ عرب امارات میں پاکستانی شعیہ مسلمانوں پر زمین تنگ کر دی گئی ہے۔ انہيں نوکریوں سے نکالا جا رہا ہے۔ انہیں گرفتار کرکر ٹارچر کیا جا رہا ہے۔ ان کے پیسے اور جائیدادیں چھینی جا رہی ہیں۔ اور پاکستانی وزیر داخلہ محسن نقوی سویا پڑا ہے۔ پاکستانی حکومت کو چاہیے اپنے شہریوں کے حقوق کا تحفظ یقینی بنائے۔ امارات کو وارننگ دے اور اپنے شہریوں کے پیسے اور جائیدادیں واپس دلوائے۔ نہيں دیتے تو ضروری کاروائی کرے۔
اردو
72
392
1.6K
27.7K
Soulat Pasha
Soulat Pasha@soulat_pasha·
ڈوب مریں وہ پٹواری جو کہتے تھے کہ یہ نشئ کوکینی 4 دن جیل نہیں کاٹ سکتا اور جو یوتھیے کہتے تھے کہ سسٹم میں مرشد کو قید کرنے کی طاقت نہیں جلد رہا ہوجائے گا۔ ہزار دن ہو گئے۔۔۔وہ تو دونوں گروہوں کے اس چکر میں رل ہی گیا نا سالا۔۔
اردو
62
188
1.2K
20K
Soulat Pasha
Soulat Pasha@soulat_pasha·
آپ ایک سوال سو پاکستانیوں سے پوچھ لیں کہ آپ پہلے مسلمان ہیں یا پاکستانی۔۔۔اکثریت کا جواب آپ کے علم میں ہے-
اردو
84
15
141
23.7K
Rizwan Zman
Rizwan Zman@rizwan_zman2·
@binabduljabbar @soulat_pasha میں تو کبھی نہیں نکلا بھائ آپ کبھی نکلے ہیں، سڑکوں پر کسی بھی حکومت کے خلاف بتائیں اگر نہیں تو پھر جسے جو ہاتھ آیا وہ کھائے پیے اپنے اپنے ارمال۔کا۔حساب دے
اردو
1
0
1
9
Saqib Awan
Saqib Awan@binabduljabbar·
@rizwan_zman2 @soulat_pasha یہ عوام کا قصور ہے؟ کہ وہ ووٹ ڈالتے ہیں تو چوری ہو جاتے ہیں؟ آپ کو خود نہیں پتا اور فلاسفر بنے ہوئے ہیں۔ نکلتے ہیں، ہمیشہ نکلتے ہیں۔۔۔ آپ کے سیاست دان بکاو ہیں ورنہ عوام ہمیشہ نکلتی ہے۔ آپ چاہتے ہیں عوام اپنے بچے مروا لے ان خبیثوں کے لیے؟
اردو
1
0
0
5
Soulat Pasha
Soulat Pasha@soulat_pasha·
پندرا سال پہلے آج کی رات سوتے رہنے اور ریڈار خراب کرنے پر چند 'صاحبان' کو پچاس ملین ڈالر ملے تھے۔۔۔سابقہ ڈی جی آئی ایس ائی۔۔درانی نے یہ دعویٰ کنفرم کیا تھا۔۔کرنل لیاقت اقبال سان ڈیاگو کیلیفورنیا میں ایک بڑے مینشن میں رہتے ہیں اور انکے بیٹے کا دبئی میں ایک ہسپتال ہے۔۔۔انکو دس ملین ڈالر ملے تھے باقی جنے کن کن کو ملے۔۔اپن کو کیا پتا۔۔۔
اردو
53
287
1.4K
85.4K
Rizwan Zman
Rizwan Zman@rizwan_zman2·
@binabduljabbar @soulat_pasha حکمرانوں سے زیادہ قوم بکی ہوئ ہے، جتنے بھی لیڈرز اے سب پہ چوری کے مقدمے لگے دوبارہ الیکشن میں آتے ہیں عوام پھر ووٹ ڈالتی ہے کبھی کوئ نکلا ملک کی خاطر؟ تو کون بکا ہوا ہے
اردو
1
0
0
10
Saqib Awan
Saqib Awan@binabduljabbar·
@rizwan_zman2 @soulat_pasha قوم کا نام لینے سے ٹویٹ کو چار چاند نہیں لگ جائیں گے۔ حکمران بکے ہوں گے اور ساتھ میں آپ بکے ہو گے۔ قوم کو اس میں شامل کر کے زیادہ سیانے نہ بنیں۔
اردو
1
0
0
7
RTEUrdu
RTEUrdu@RTEUrdu·
🔴 ڈونلڈ ٹرمپ: میں نے تین ذہنی صلاحیتوں کے ٹیسٹ دیے۔ میں نے سب کامیابی سے پاس کیے۔ مجھے نہیں لگتا کہ اوباما یہ پاس کر سکتا ہے۔ پہلا سوال بہت آسان ہے۔ وہاں ایک شیر، ایک زرافہ، ایک ریچھ اور ایک شارک ہے۔ وہ پوچھتے ہیں، “ان میں سے ریچھ کون سا ہے؟”
اردو
23
80
741
77.5K
Rizwan Zman
Rizwan Zman@rizwan_zman2·
@SdqJaan بھائ آپ اور عمران ریاض کہہ رہے تھے کہ دسمبر 2025 سے پہلے خان جیل سے باہر ہوگا ہم آپ کو سنتے گے اور آپ نے ہمیں چونا لگا دیا
اردو
0
0
0
6
Siddique Jan
Siddique Jan@SdqJaan·
جیسی اذیتیں اور تکالیف عمران خان کو دی گئیں ،ایسی شاید ہی پاکستان کی تاریخ میں کسی سیاستدان کو دی گئی ہوں ۔۔۔۔
اردو
402
4.3K
13.2K
104.8K