تم میرا پانچواں پہلو اور میرا دوسرا دل ہو.
تم حروفِ تہجی کا اکیسواں حرف ہو ،
تم میرا تیسرا کندھا ہو اور ہفتے کا آٹھواں دن ہو ،
جان لو کہ تم میری زندگی ہو !!
تمہارے حصے کی محبت تو تمہیں ملنی تھی
مــیرے زِمے تھا بس اُســـکا وسیــلہ ہـــونا🫀
x.com/i/spaces/1DGle…
*لاکھ شکست کھایا مگر آبدیدہ نہ ہوا* 😢💔
*میں چوبیس برس کا ہو کر بھی سنجیدہ نہ ہوا*
*مجھ کو رہا ملال اور ملال بھی عمر بھر کا*
*میں کیوں کسی بھی شخص کا پسندیدہ نہیں ہوا*
*♡Dil udaas h♡🔥♥️*
x.com/i/spaces/1DGle…