Sabitlenmiş Tweet
Roy Jahangir Badar
9.3K posts

Roy Jahangir Badar
@roy_pti
Overseas UAE 🇦🇪GCC PTI 👉🏻🇵🇰🇹🇷🇫🇷
Dubai, United Arab Emirates Katılım Kasım 2017
6.4K Takip Edilen6.4K Takipçiler

@OfficialDPRPP Respected sir #IGPunjab #IG sb
After giving order from court except it Punjab police is not giving FIR
What you will say about this?????
English

ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل نے تقریباً 2 سے 3 اضلاع سے تقریباً 2 ہزار افراد کا ڈیٹا اکٹھا کر کے ہمیں کرپٹ کہا۔ حالانکہ ہمارے پولیس خدمت مراکز میں 14 سہولیات ایک چھت تلے مہیا ہیں۔ ان خدمت مراکز میں اقلیتوں کے حقوق کے تحفظ کیلئے میثاق سنٹرز جبکہ معاشرے کے محروم اور پسے ہوئے طبقات کے حقوق کے تحفظ کیلئے پولیس تحفظ مراکز کام کر رہے ہیں جن کی خدمات بارے 32169 افراد نے رائے دی اور31084 افراد نے ان خدمات کو بہترین قرار دیا جبکہ صرف 294 افراد نے اس بارے منفی رائے دی۔"
آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کا پولیس خدمت مراکز میں ملنے والی سہولیات اور اس بارے عوامی رائے پر مشتمل ویڈیو پیغام
اردو

پولیس کا مثبت چہرا عوام کے سامنے لا کر عوام اور پولیس میں روابط مضبوط کرنے کے لیئے آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کا ایک اور احسن اقدام۔
پنجاب پولیس نے نامور کرکٹر شاداب خان کو اپنا برینڈ ایمبیسیڈر مقرر کر دیا۔ کرکٹ ٹیم کے سٹار آل راؤنڈر شاداب خان کو آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور اور ایڈیشنل آئی جی پنجاب سلطان احمد چوہدری نے اعزازی ڈی ایس پی کے رینک لگائے۔
آئی جی پنجاب کی طرف سے برینڈ ایمبیسیڈر مقرر کیا جانا میرے لئے باعث اعزاز ہے۔ نہایت خوشی ہے کہ پنجاب پولیس کا حصہ بن رہا ہوں۔ شاداب خان
#PunjabPolice #Punjab #Police #BrandAmbassador #Cricket #Cricketer #ShadabKhan #IGP #CPO
@76Shadabkhan
اردو

تصویر ماشاءاللّٰہ
Today Best Photo 15-Nov-2023.
💃👄😍🍎🍗🌯🌮🍴🍿
🕌🕌🕋🕋🕌🕌🕋🕋🕌
#jumanjichallenge
#JumaMubarak
#kannywood
#kannywoodactor
#kannywoodstyle
#kannywoodNews
#Kannywoodactress
#kannywoodmedia
#kannywoodtunabaya
#kannywoodexclusive


History for 🇵🇰!
👏 For the first time ever, Pakistan have won a #FIFAWorldCup qualifying match!
Pakistan Football Federation | #WeAre26



English
Roy Jahangir Badar retweetledi

ڈاکٹر صاحب کے مطابق پولیس نے وقوعہ کے بعد ان کا میڈیکل کرانے میں تاخیر کی، مخالف پارٹی نے فرضی میڈیکل بنوایا اور ان کی ایف آئی آر بھی درج ہوگئی ہے لیکن چوبیس گھنٹے گزرنے کے باوجود ہماری ایف آئی آر درج نہیں کی جارہی،اعلی حکام سے مدد کی اپیل ہے۔
@OfficialDPRPP
اردو

@lodhranpolice @MannMuhammad @OfficialDPRPP @MohsinnaqviC42 گزشتہ 48 گھنٹے سے ڈاکٹر فضل پولیس کسٹڈی میں تھے،پولیس کسٹڈی میں انہیں بہاولپور وکٹوریہ ہسپتال منتقل کیا گیا،کچھ دیر پہلے پولیس اہلکار ہسپتال سے چلے گئے ہیں اور پھر یہ ٹوئیٹ کردیا گیا ،ہمیں خدشہ ہےکہ ڈاکٹر صاحب اور ان کے والد کو نقصان پہنچانے کیلئے کوئی گھناؤنا کھیل کھیلا جارہا ہے
اردو

@MannMuhammad @OfficialDPRPP @MohsinnaqviC42 مدعی محمد یونس کی درخواست پر مقدمہ نمبر 1069/23 چار نامزد ملزمان کے خلاف درج کیا گیا ہے۔جس میں زاہد اور عمران ریمانڈ جسمانی پر جبکہ فضل الرحمن اور نصیر کی گرفتاری التوا میں یے۔آئندہ مقدمہ کو حقائق پر یکسو کیا جائے گا۔
اردو

ن لیگ کے سابق وزیر عبد الرحمن کانجو کے سامنے پنجاب پولیس بے بس
کہروڑ پکا میں عبد الرحمن کانجو کے بھائیوں کے ہرکاروں کا سابق MS,DHQلودھراں ڈاکٹر فضل پر تشدد، تھانہ صدر پولیس نے ڈاکٹر فضل کو ہی حالات میں بند کردیا،صلح کا دباؤ ،میڈیکل بھی نہیں کرانے دیا جارہا۔
@OfficialDPRPP



اردو

@lodhranpolice @MannMuhammad @OfficialDPRPP @MohsinnaqviC42 زمین بھی ڈاکٹر صاحب کی
قبضہ بھی اُنکا
مار بھی ان نے کھائی
پرچہ بھی ان پہ ہوا
جیل بھی وہ گئے
اور سچی پولیس اور وہ فرعون ؟؟؟
واہ واہ واہ کیا بات ہے لودھراں پولیس واہ
اردو

@lodhranpolice @MannMuhammad @OfficialDPRPP @MohsinnaqviC42 فرعونوں سے ڈر کے کبھی حق سچ بھی لکھ دیا کریں
اصل حقائق کو عوام کے سامنے رکھیں پیسے کے پُجاری اور وقت کے فرعونوں سے سے ڈر کے کیوں ایک شریف انسان پہ الزام لگائے ہیں ،
زمین کس کی تھی ؟؟؟
ان کانجو خاندان نے بیچ دی تھی پورے لودھراں کہروڑپکا کو پتہ ہے،
اردو
Roy Jahangir Badar retweetledi
Roy Jahangir Badar retweetledi

اب کانجو خاندان زمین واپس ہتھیانہ چاہتا ہے ،لودھراں پولیس مکمل طور پر کانجو خاندان کے سامنے بے بس نظر آرہی ہے ،ڈاکٹر فضل اور ان کا خاندان اپنی زمین بچانے کیلئے آئی جی پنجاب اور وزیراعلی پنجاب کی مدد کے طلب گار ہیں۔ مقامی پولیس تو اُلٹا صلح کیلئے دباؤ ڈال رہی ہے
@OfficialDPRPP
اردو

@SirfRahman @Ghulam00700 @MannMuhammad @OfficialDPRPP @MohsinnaqviC42 Wahan uska bhai rehta hy jo murder kr k gya tha
हिन्दी

@Ghulam00700 @MannMuhammad @OfficialDPRPP @MohsinnaqviC42 کیا کانجو انگلینڈ میں ریتا ہے جو آپ نے کچھ نہیں سنا
اردو





