شان

400.3K posts

شان

شان

@royem_shan

Katılım Aralık 2017
8.7K Takip Edilen9.4K Takipçiler
شان retweetledi
Shafqat Ch
Shafqat Ch@shafqatmm1·
جس ڈیلی میل نے جمائما خان کی متوقع شادی کی خبر anonymous source سے شائع کی اس کا معیار یہ ہے کہ Wikipedia نے 9 سال پہلے 2017 میں اسے reliable source کے طور پر ban کر دیا تھا دوسرے ڈیلی میل نے اپنے X اکاؤنٹ سے یہ خبر ٹویٹ بھی نہیں کی لیکن سوال یہ ہے کہ اس Diversion کے پیچھے لپکنے کی ضرورت کیا ہے؟
اردو
32
204
852
23.7K
شان retweetledi
Siasat.pk
Siasat.pk@siasatpk·
میرے بہت سے جاننے والے غیر قانونی طریقے سے حوالہ ہنڈی کے ذریعے پیسہ باہر لے کر گئے۔ وفاقی وزیر قیصر شیخ کا انکشاف سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں #Pakistan
Siasat.pk tweet media
اردو
1
51
141
4.5K
شان retweetledi
Shehr Bano Official
Shehr Bano Official@OfficialShehr·
ابصار عالم صاحب اپ کا فلیٹ خطرے میں پڑا تو اپ نے کھل کر تنقید کی۔۔ کھل کر احتجاج کیا کیونکہ بات اپ کے گھر کی تھی۔۔ کیا اپ نے کبھی سوچا سید پور ولج والوں کے دل پر کیا بیتی ہو گی پری امام کے لوگ کس کرب سے گزر رہے ہوں گے؟ آپ لوگوں کا احتجاج سلیکٹو کیوں ؟ @AbsarAlamHaider
اردو
12
139
462
6.3K
شان retweetledi
Kismat Khan
Kismat Khan@KismatZimri·
سرکار کی زمینوں پر قبضے کرکے کچی بستیاں نہیں بننی چاہئیں لیکن جب بنائی جا رہی ہوتی ہیں تو کیوں نہیں روکتے؟ جب یہ کچی بستیاں بس رہی تھیں یا لوگ قبضے کرکے گھر بنا رہے تھے تو اۤپ(حکومت) کے ہی اہلکار تھے، جو اۤتے تھے اور ان سے رشوت لیکر انہیں بنانے کی اجازت دے دیتے تھے۔۔کیوں؟ جب لوگ کچی بستیوں میں یا ادھر سرکاری زمین پر گھر بنا رہے تھے تو کس نے انکو بجلی کے میٹرز لگا کر دیئے؟ کیوں میٹر لگا کر دیئے؟: اسداللہ خان @AUKhanOfficial1
اردو
2
130
302
2.4K
شان retweetledi
Sabee Kazmi
Sabee Kazmi@SabeeKazmi786·
انشالله بہنوں کا بھائی، قوم کا لیڈر ایسے ہی سر فخر سے اٹھا کر آئے گا جلد۔۔
اردو
168
2.4K
8.9K
51.4K
شان retweetledi
Waqar Malik
Waqar Malik@RealWaqarMaliks·
کالم سے جو مطلب مجھے سمجھ آیا ہے وہ یہ ہے کہ آئین میں ترمیم کرکے صدر بن جاؤ لیکن آئین میں خود کو چیف ایگزیکٹیو لکھواؤ مت بس خاموشی سے بن جاؤ اور شریفوں کو بھی ساتھ لٹکائے رکھو تاکہ ہمارا دانہ پانی بھی چلتا رہے!
اردو
3
262
1.2K
11.1K
شان retweetledi
پری زاد
پری زاد@Parizaad_reborn·
بیس روپیہ من آٹا، اس پر بھی ہے سناٹا حبیب جالب نے یہ نظم 1968 میں لکھی تھی اور "اس وقت بھی پاکستانی قوم پر سناٹا طاری تھا" آج آٹا پانچ ہزار روپے من ہو چکا ھے اور اس مردہ قوم پہ آج بھی سناٹا طاری ھے حبیب جالب سے لے کر عمران خان تک ۔۔ کوئی بھی اس مردہ قوم میں جان نہ ڈال سکا ۔
پری زاد tweet media
اردو
2
50
113
946
شان retweetledi
Shahid Qazi
Shahid Qazi@QaziShahid786·
🚨 Watch this retired Pakistan Army Captain… now SSP @HamzahHumayun - speaking to civilians. Listen to his tone, his threats, his raw arrogance. Does this sound like a Police Officer… or a man who brought military entitlement into law enforcement? This is superiority complex in uniform: pure disdain for civilians, zero accountability, and absolute power trip. When power goes unchecked, “officers” start acting like masters and civilians are reduced to peasants.
English
492
1.1K
2.6K
213K
شان retweetledi
Sabee Kazmi
Sabee Kazmi@SabeeKazmi786·
اس پر یہ کہہ رہا ہے کہ والدین ، اعوز بالله اور لاحول بھی ہمارے لیے پڑھا کریں ہمارے شر سے بچیں۔۔
Shahid Qazi@QaziShahid786

🚨 Watch this retired Pakistan Army Captain… now SSP @HamzahHumayun - speaking to civilians. Listen to his tone, his threats, his raw arrogance. Does this sound like a Police Officer… or a man who brought military entitlement into law enforcement? This is superiority complex in uniform: pure disdain for civilians, zero accountability, and absolute power trip. When power goes unchecked, “officers” start acting like masters and civilians are reduced to peasants.

اردو
19
300
773
10.3K
شان retweetledi
Wahab Khan
Wahab Khan@PkLeaderVoice·
عمران خان کا مقدمہ عمران خان کی بہنوں نے اور تحریک انصاف کے کچھ لوگوں نے زندہ رکھا ہوا ہے، اس وقت پارٹی کی قیادت علیمہ خان کو دے دینی چاہیے، کیونکہ باقی تو کوئی اور نظر نہیں آ رہا لیڈرشپ میں سے تو علیمہ خان کو قیادت ملنا ٹھیک رہے گا، اور ورکرز بھئ ان کی سکتے ہیں، اطہر کاظمی
اردو
7
238
558
3.8K
شان retweetledi
Siasat.pk
Siasat.pk@siasatpk·
ساری دنیا جانتی ہے کہ عمران خان کرپٹ آدمی نہیں ہے؛ عمران خان کے بدترین مخالفین کہتے ہیں کہ عمران خان ایماندار ہے۔ 76 سالوں میں یہ واحد بندہ ہے جو کہتا ہے: 'میں ان کے سامنے نہیں جھکوں گا!'غلام رسول @GhulamRasool_ik خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں #Pakistan #ImranKhan
Siasat.pk tweet media
اردو
16
391
1.2K
7.8K
شان retweetledi
Shafqat Ch
Shafqat Ch@shafqatmm1·
عمران خان کو کچھ ہوا تو یہ قوم کبھی یکجا نہیں ہو سکے گی ساری کہانیاں دھری کی دھری رہ جائیں گی عوام اور فوج کبھی ایک پیج پر نہیں آئیں گے اور نقصان صرف پاکستان کا ہو گا فاشزم اور جبر کا تو دماغ ہوتا نہیں ہاں اگر کوئی تھنک ٹینک ہے تو وہ اس بات کی سنجیدگی اور گہرائی سمجھ سکتا ہے ۔
اردو
44
451
1.2K
9.4K
شان retweetledi
AMJAD KHAN
AMJAD KHAN@iAmjadKhann·
سرینا ہوٹل میں ساؤتھ کوریا کے وفد کا کوئی فنکشن تھا وہاں افواہ پھیل گئی کہ وہ ساؤتھ کوریا کے ویزے دے رہے ہیں وہاں اتنے لوگ جمع ہو گئے کہ انہیں اپنا فنکشن کینسل کرنا پڑا ! اطہر کاظمی ۔۔۔
اردو
11
1.1K
5K
92.4K
شان retweetledi
Siasat.pk
Siasat.pk@siasatpk·
"میرا سوال یہ ہے کہ کیا یہ ملک محسن نقوی کا ہے؟کیا موجودہ چیئرمین سی ڈی اے اس فرح گوگی کے فرنٹ مین نہیں تھے، جو اس وقت دبئی فرار ہے؟ جس کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ وہ پنکی پیرنی کی فرنٹ مین تھی؟"۔ ابصارعالم۔۔ "ابصار صاحب، موجودہ چیئرمین CDA اسلام آباد آنے سے پہلے پنجاب میں سیکرٹری کمیونکیشن اینڈ ورکس رہے ہیں، مریم نواز کی ٹیم میں تقریباً 2 سال کام کیا ہے۔ کیا تب آپ کو یاد نہیں تھا کہ فرح خان کے مبینہ فرنٹ مین تھے؟خود پر پڑی تو فرنٹ مینی یاد آ گئی، عجیب"۔ احمد وڑائچ سورس جاننے کیلئے QR Code سکین کریں
Siasat.pk tweet media
اردو
8
100
299
6.1K
شان retweetledi
Sara Mir
Sara Mir@SaraMirGilgity·
ایک تم کیا، پاکستان کے تمام بڑے چوکیدار عمران خان کو سلوٹ مار چکے ہیں۔گرفتاریوں سے یہ حقیقت بدل نہیں سکتی
اردو
34
2.2K
6.2K
55.7K
شان retweetledi
Adnan Adil
Adnan Adil@adnanaadil·
ایک موٹر سائیکل چلانے والا ایک ماہ میں صرف 15 لٹر پٹرول بھی استعمال کرے تو وہ حکومت کو پٹرول کی مد میں تقریبا 2000 روپے ٹیکس ادا کر رہا ہے حالانکہ مزدور، مستری، کسان، طالبعلم اور کم آمدن والے لوگ موٹر سائیکل استعمال کرتے ہیں۔
اردو
8
205
734
4.9K
شان retweetledi
Waqar khan
Waqar khan@Waqarkhan123·
وسیم بدامی کے شو پر زہنی مریض اقرارالحسن کا تذکرہ میں بھی بہت عجیب ہوں اتنا عجیب ہوں کہ بس خود کو جواد کر لیا اور ملال بھی نہیں
اردو
24
1.5K
7K
148.3K
شان retweetledi
Waqas Mughal
Waqas Mughal@waqasmughalpk·
صومالیہ ؟ ارے نہیں ، یہ کراچی ہے سندھ کے مورثی حُکمرانوں کی یہ بدترین کارکردگی اور جھوٹ کی عمدہ ویڈیو ہے جس شہر کو وہ پیرس کہتے ہیں وہاں سڑکیں کچی بسیں ایسی چل رہیں جس سے بہتر جنازہ کی چارپائی ہے افسوس کراچی کے وورٹرز پر جو ان مکار حُکمرانوں کو بار بار ووٹ دیکر سلیکٹ کرتے ہیں
اردو
4
157
250
2.8K
شان retweetledi
Wahab Khan
Wahab Khan@PkLeaderVoice·
عمران خان کے خلاف القادر ٹرسٹ کا ایک جعلی قسم کا کیس بنایا تھا۔ یہاں ان عدالتوں سے عمران خان کو کسی قسم کا انصاف نہیں ملنا ایڈووکیٹ عابد زبیری
اردو
0
161
412
2.6K
شان retweetledi
Sehrish Maan
Sehrish Maan@SMunirMaan·
یہ زمین مشرف جیسے مکے لہرانے والے، ضیاء جیسے کوڑنے برسانے والے، یحیی جیسے آدھا پاکستان نگل جانے والوں کو کھا گئی تو یہ آج کا پولیسا کس کھیت کی مولی ہے۔؟ زمین کھا گئی آسمان کیسے کیسے ! باقی رہے گا بس نام اللہ کا ، غرور اللہ کا بادشاہی اللہ کی اور زمین اللہ کی
اردو
105
764
3K
92.2K