RPO Multan Official

13.4K posts

RPO Multan Official banner
RPO Multan Official

RPO Multan Official

@rpo_multan

Official Account of Regional Police Officer Multan

Punjab, Pakistan Katılım Mayıs 2016
6 Takip Edilen33.7K Takipçiler
RPO Multan Official
RPO Multan Official@rpo_multan·
آر پی او ملتان عثمان اکرم گوندل کی تھانہ صدر لودھراں میں کھلی کچہری۔ عوام الناس کے مسائل سنے اور فوری حل کے احکامات جاری کئے۔
RPO Multan Official tweet mediaRPO Multan Official tweet mediaRPO Multan Official tweet mediaRPO Multan Official tweet media
اردو
0
0
0
61
RPO Multan Official
RPO Multan Official@rpo_multan·
آر پی او ملتان عثمان اکرم گوندل نے ضلع لودھراں کیلئے جدید نگرانی اور عوام الناس کی حفاظت کو یقینی بنانے کیلئے سیف سٹی پراجیکٹ لودھراں کا افتتاح کیا۔
RPO Multan Official tweet mediaRPO Multan Official tweet mediaRPO Multan Official tweet mediaRPO Multan Official tweet media
اردو
0
1
1
43
RPO Multan Official
RPO Multan Official@rpo_multan·
آر پی او ملتان، عثمان اکرم گوندل نے دفتر آئے شہریوں کے مسائل سنے اور ان کے فوری حل کے لیے احکامات جاری کیے۔
RPO Multan Official tweet mediaRPO Multan Official tweet mediaRPO Multan Official tweet media
اردو
0
0
1
95
RPO Multan Official
RPO Multan Official@rpo_multan·
عوامی شکایات/مسائل کے حل کیلئے آر پی او ملتان عثمان اکرم گوندل کی جانب سے کھلی کچہری کا انعقاد مورخہ 5 مئی بروز منگل بوقت 3 بجے دن تھانہ صدر لودھراں
RPO Multan Official tweet media
اردو
0
2
8
83
RPO Multan Official
RPO Multan Official@rpo_multan·
آر پی او ملتان عثمان اکرم گوندل کی زیر نگرانی اور اقوام متحدہ کے ادارہ برائے مہاجرین کے تعاون سے ملتان پولیس کے لیے انسانی حقوق اور مہاجرین کے بین الاقوامی قوانین پر ایک روزہ تربیتی ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا۔
RPO Multan Official tweet mediaRPO Multan Official tweet mediaRPO Multan Official tweet media
اردو
0
2
3
122
RPO Multan Official
RPO Multan Official@rpo_multan·
آر پی او ملتان عثمان اکرم گوندل کا پولیس پبلک سکول ،کالج ملتان کا دورہ- تعلیمی ماحول کا جائزہ لیا، اساتذہ کی کارکردگی کو سراہا اور طلبہ کو محنت، نظم و ضبط اور دیانت داری اپنانے کی نصیحت کی
RPO Multan Official tweet mediaRPO Multan Official tweet mediaRPO Multan Official tweet media
اردو
2
1
6
309
RPO Multan Official
RPO Multan Official@rpo_multan·
معرکۂ حق کا ایک سال مکمل ہونے پر ملتان میں’’استحکامِ پاکستان‘‘ کانفرنس کا انعقاد۔ آر پی او ملتان عثمان اکرم گوندل کی کمشنر ملتان و دیگر افسران سمیت شرکت۔ افواج پاکستان کی قربانیوں اور کامیابیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا اور دشمن کے ناپاک عزائم کو خاک میں ملانے کے عہد کا اعادہ۔
RPO Multan Official tweet mediaRPO Multan Official tweet mediaRPO Multan Official tweet mediaRPO Multan Official tweet media
اردو
0
0
1
102
RPO Multan Official
RPO Multan Official@rpo_multan·
آر پی او ملتان عثمان اکرم گوندل کی تھانہ الپہ ملتان میں کھلی کچہری۔ عوام الناس کے مسائل سنے اور فوری حل کے احکامات جاری کئے
RPO Multan Official tweet mediaRPO Multan Official tweet mediaRPO Multan Official tweet media
اردو
0
0
0
109
RPO Multan Official
RPO Multan Official@rpo_multan·
ریجنل پولیس آفیسر ملتان عثمان اکرم گوندل کی جانب سے تھانہ بستی ملوک ضلع ملتان میں کھلی کچہری کا انعقاد۔ عوام الناس کے مسائل سنےاور ان کے حل کے لیے احکامات جاری کیے۔ اس موقع پر تھانہ کا تفصیلی معائنہ کیااور ریکارڈ کابھی جائزہ لیا۔
RPO Multan Official tweet mediaRPO Multan Official tweet mediaRPO Multan Official tweet mediaRPO Multan Official tweet media
اردو
1
0
2
123
RPO Multan Official
RPO Multan Official@rpo_multan·
ریجنل پولیس آفیسر ملتان عثمان اکرم گوندل کی سی پی او ملتان اور ڈی پی او خانیوال کے ساتھ میٹنگ۔ مجرمان اشتہاری کی گرفتاری یقینی بنانے اور سنگین نوعیت کے مقدمات کو خصوصی کاوشوں سے ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کے احکامات جاری کیے۔
RPO Multan Official tweet mediaRPO Multan Official tweet mediaRPO Multan Official tweet media
اردو
0
0
0
155
RPO Multan Official
RPO Multan Official@rpo_multan·
کی محمد سے وفا تو نے تو ہم تیرے ہیں یہ جہاں چیز ہے کیا لوح و قلم تیرے ہیں یوم وفات علامہ محمد اقبال
RPO Multan Official tweet media
اردو
0
1
6
89
RPO Multan Official
RPO Multan Official@rpo_multan·
عوامی شکایات/مسائل کے حل کیلئے آر پی او ملتان عثمان اکرم گوندل کی جانب سے کھلی کچہری کا انعقاد مورخہ 21 اپریل بروز منگل بوقت 2 بجے دن تھانہ بستی ملوک ضلع ملتان
RPO Multan Official tweet media
اردو
0
0
1
79
RPO Multan Official
RPO Multan Official@rpo_multan·
ریجنل پولیس آفیسر ملتان عثمان اکرم گوندل کی ضلع ملتان کے پولیس افسران کے ساتھ کرائم میٹنگ ۔ جرائم کی مجموعی صورتحال، زیرِ تفتیش مقدمات، اشتہاری و مفرور ملزمان کی گرفتاری، چالان بروقت مکمل کرنے، پٹرولنگ کے مؤثر انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔
RPO Multan Official tweet mediaRPO Multan Official tweet mediaRPO Multan Official tweet mediaRPO Multan Official tweet media
اردو
0
0
1
169
RPO Multan Official
RPO Multan Official@rpo_multan·
سالانہ انٹر ڈسٹرکٹ/ یونٹ بیڈمنٹن چیمپئن شپ 2026 ریجنل پولیس آفیسر ملتان عثمان اکرم گوندل کی زیر نگرانی سپورٹس کمپلیکس بہائوالدین زکریا یونیورسٹی ملتان میں سالانہ انٹر ڈسٹرکٹ/ انٹر یونٹ چیمپئن شپ کا انعقاد
RPO Multan Official tweet mediaRPO Multan Official tweet mediaRPO Multan Official tweet mediaRPO Multan Official tweet media
اردو
1
0
3
237
RPO Multan Official
RPO Multan Official@rpo_multan·
ریجنل پولیس آفیسر ملتان عثمان اکرم گوندل کی ضلع ملتان کے پولیس افسران کے ساتھ کرائم میٹنگ ۔ جرائم کی مجموعی صورتحال، زیرِ تفتیش مقدمات، اشتہاری و مفرور ملزمان کی گرفتاری، چالان بروقت مکمل کرنے، پٹرولنگ کے مؤثر انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔
RPO Multan Official tweet mediaRPO Multan Official tweet media
اردو
0
1
3
199
RPO Multan Official
RPO Multan Official@rpo_multan·
ریجنل پولیس آفیسر عثمان اکرم گوندل کی جانب سے تھانہ صدر کبیروالا ضلع خانیوال میں کھلی کچہری کا انعقاد عوام الناس کے مسائل سن کر موقع پر انکے حل کے لیے احکامات جاری کیے
RPO Multan Official tweet mediaRPO Multan Official tweet mediaRPO Multan Official tweet media
اردو
0
0
1
123
RPO Multan Official
RPO Multan Official@rpo_multan·
عوامی شکایات/مسائل کے حل کیلئے آر پی او ملتان عثمان اکرم گوندل کی جانب سے کھلی کچہری کا انعقاد مورخہ 9 اپریل بروز جمعرات بوقت 2بجے دن تھانہ صدر کبیر والا ضلع خانیوال
RPO Multan Official tweet media
اردو
1
0
1
159
RPO Multan Official
RPO Multan Official@rpo_multan·
عوامی شکایات/مسائل کے حل کیلئے آر پی او ملتان عثمان اکرم گوندل کی جانب سے کھلی کچہری کا انعقاد مورخہ 7اپریل بروز منگل بوقت 2بجے دن تھانہ ماڈل ٹاؤن بورے والا ضلع وہاڑی
RPO Multan Official tweet media
اردو
1
0
0
102
RPO Multan Official
RPO Multan Official@rpo_multan·
آر پی او ملتان عثمان اکرم گوندل اور سی پی او ملتان صادق علی ڈوگر کی جانب سے انسپیکٹر سے ڈی ایس پی کے عہدے پر ترقی پانے والے افسران کے اعزاز میں رینک پننگ تقریب کا انعقاد۔ ترقی پانے والے افسران کو مبارکباد اور ان کی بہترین کارکردگی کو سراہتے ہوئے اُن کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا
RPO Multan Official tweet mediaRPO Multan Official tweet mediaRPO Multan Official tweet mediaRPO Multan Official tweet media
اردو
0
2
12
2.1K