𝐒𝐚𝐟𝐢

46.4K posts

𝐒𝐚𝐟𝐢 banner
𝐒𝐚𝐟𝐢

𝐒𝐚𝐟𝐢

@s_afi3

📚 Between books and lessons, I chase wisdom — in words, faith, and the human mind.

Pakistan Katılım Eylül 2023
10.5K Takip Edilen11.3K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
𝐒𝐚𝐟𝐢
𝐒𝐚𝐟𝐢@s_afi3·
شاہین کو پنجرےمیں بند کرکےفاختہ کو گود میں بٹھا دیا لیکن جب شاہین کو آزاد کیا جائےگا تو آسمان ان کا ہوگا یہ فضائیں ان کی ہوگی۔ اِس توپ پر یا تو عوام کا قبضہ ہوگا یا پھر 75 سالوں کے تجربہ کار شکاری اس کا ٹرگر دبائیں گے۔ #PTI_Followers آپ کے خیال میں موجودہ سیاست میں یہ فاختہ کون ہے
𝐒𝐚𝐟𝐢 tweet media
اردو
1.1K
118
246
7.2M
𝐒𝐚𝐟𝐢 retweetledi
Aladeen
Aladeen@Aladeen_Pro·
ملک بنانے والے سب سولینز تھے سیاسی لیڈرز اور سولینز عوام تھی 🚨🚨 اس قرارداد یا جدوجہد میں کوئ جرنیل تو دور ایک عام فوجی یعنی کوئ سپاہی تک نہیں تھا ۔۔۔ قراردادِ پاکستان شیرِ بنگال مولوی فضل الحق نے پیش کی تھی۔۔ مولوی فضل الحق کی طرف سے پیش کردہ اس قرارداد کی تائید یوپی کے مسلم لیگی رہنما چودھری خلیق الزماں، پنجاب سے مولانا ظفر علی خان، سرحد سے سردار اورنگ زیب سندھ سے سر عبداللہ ہارون اور بلوچستان سے قاضی عیسی نے کی۔ قرارداد 23 مارچ کو اختتامی اجلاس میں منظور کی گئی۔
Aladeen tweet media
اردو
9
382
974
6.5K
𝐒𝐚𝐟𝐢 retweetledi
Aladeen
Aladeen@Aladeen_Pro·
23 مارچ 1940 کو منظور ہونے والی قراردادِ پاکستان میں کتنے جرنیل شامل تھے ؟؟🤔
اردو
208
554
3.1K
40.7K
𝐒𝐚𝐟𝐢 retweetledi
Wajahat Sami
Wajahat Sami@Wajahat_PTI_·
حیدر سیعد نے عمران خان کے ہسپتال سے جاتے ہوئے قافلے کی ویڈیو بنائی، اسے بھی جیل میں ڈال دیا گیا۔ کیا یہی نظام عمران خان کو ہسپتال کیسے منتقل کر سکتا ہے؟ یہ نظام پاکستان تحریکِ انصاف کے سوشل میڈیا سے کانپتا ہے ! اسد طور۔
اردو
9
940
3.2K
27.6K
𝐒𝐚𝐟𝐢 retweetledi
Sabee Kazmi
Sabee Kazmi@SabeeKazmi786·
ایران کا صرف ایک مئزائل اردن نہیں روک سکتا جنوبی اسرائیل جا کر لگا تو اسرئیلی میڈیا نے شاہ اردن کو سزا دینے کا مطالبہ کردیا۔ یہاں ایران کے تہران میں اب تک 10ہزار سے زاہد حملے برادران یوسف کی فضاوں سے ہوچکے ہیں ایران کیا کرے؟
اردو
7
1.1K
3.9K
34.6K
𝐒𝐚𝐟𝐢 retweetledi
Mehar Sharafat Ali
Mehar Sharafat Ali@SharafatPTIReal·
اسے کہتے ہیں لیڈر یہ ہوتی ہے دور اندیشی خان صاحب نے 7سال قبل امریکہ میں کھڑے ہوکر امریکا کو ایران سے جنگ کا جو نتیجہ بتایا تھا وہ حرف بحرف سچ ثابت ہوا آج اگر خان صاحب جیل میں نہ ہوتے تو یہ جنگ اب تک رکواچکے ہوتے اردلی کی طرح ٹرمپ کے گیت نہ گاتے بلکہ آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر اسے آئینہ دکھاتے۔
اردو
11
719
2.2K
21.1K
𝐒𝐚𝐟𝐢 retweetledi
پری زاد
پری زاد@Parizaad_reborn·
صرف چند مراعات اور نئی گاڑیوں میں بیٹھنے کیلئے پاکستان کے سبھی ججز بک گئے وہ ججز جنہوں نے قرآن پر ہاتھ رکھ کر انصاف کرنے کا حلف اٹھایا تھا جو اپنے ایک حکم پر جرنیلوں کو لگام ڈال سکتے تھے انہوں نے نوکری بچانے کیلئے عدالتوں کو کوٹھا بنا دیا
اردو
17
1.2K
2.6K
14.9K
𝐒𝐚𝐟𝐢 retweetledi
Qazi Asif
Qazi Asif@QMAAsif·
بریکنگ🚨 چین دنیا کا اگلا سُپر پاور۔ اج ابنائے ہرمز سے گزرنے والا دنیا کا کوئی بھی ائیل شپ گزرتا ہے تو وہ ایران کو چینی یوآن میں ادائیگی کرتا ہے۔ اس کو کہتی ہیں بغیر جنگ کے غلبہ حاصل کرنا۔
اردو
23
2.5K
13.4K
235.2K
𝐒𝐚𝐟𝐢 retweetledi
Kismat Khan
Kismat Khan@KismatZimri·
ہم نے اس(عمران خان) کیلئے گولی بھی کھانی ہے۔ اس بار سر پر کفن باندھ کر نکلیں گے۔ اس بار نکلیں گے تو دو ہی نعرے ہونگے:"۔۔اۤزادی یا موت۔۔اۤزادی یا موت۔۔اۤزادی یا موت۔۔۔"۔۔۔ اس کیلئے تیاری ضروری ہے اور میں اسی تیاری میں لگا ہوا ہوں: وزیراعلیٰ سہیل اۤفریدی
اردو
11
391
1.9K
35.2K
𝐒𝐚𝐟𝐢 retweetledi
Kismat Khan
Kismat Khan@KismatZimri·
پہلے ہم انگلینڈ کے انگریزوں کے غلام تھے، اۤج ہم کسی اور کے غلام ہیں۔ کل بھی ہم غلام تھے، اۤج بھی غلام ہیں۔۔کبھی ہمارے حکمران انگریزوں کو سیلیوٹ مارتے تھے، اۤج ہمارا جعلی وزیراعظم کسی دوسرے صدر کو سیلیوٹ مارتا ہے: وزیراعلیٰ سہیل اۤفریدی
اردو
25
878
3.4K
44.2K
𝐒𝐚𝐟𝐢 retweetledi
Faisal Khan
Faisal Khan@KaliwalYam·
علیمہ خان کی گفتگو 🚨 اب عمران خان کے کیسز سننے پڑیں گے ، اس کو رہا کرنا ہوگا ، تماشہ بہت ہوگیا ، ہم آپ کو الٹی میٹم دیتے ہیں ۔انصاف نہیں کر سکتے تو کرسیاں چھوڑ دو #ShameOnJudges
اردو
49
4K
9.8K
61K
𝐒𝐚𝐟𝐢 retweetledi
Siddique Jan
Siddique Jan@SdqJaan·
حکومتی وزراء نے کہا تھا کہ جیسے ہم قیمتیں بڑھا رہے ہیں ،اسی رفتار سے قیمتیں کم کریں گے اگر عالمی مارکیٹ میں قیمتیں کم ہو گئیں تو ، آج تیل کی قیمتیں تیزی سے گری ہیں ، حکومتی وزیروں کی پاکستان میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کی پریس کانفرنس کس وقت ہے ؟؟؟
اردو
52
1.2K
4.2K
44.4K
𝐒𝐚𝐟𝐢 retweetledi
Naya Pakistan
Naya Pakistan@Naya__Pakistan_·
جو وزیر اعظم امریکہ کو سیلوٹ کرتا ہے میرا وزیر اعظم نہیں ہے۔ میں نہیں مانتا۔ سہیل آفریدی کا کوئٹہ میں خطاب
اردو
108
3.6K
15.8K
107.3K
𝐒𝐚𝐟𝐢 retweetledi
Mario Nawfal
Mario Nawfal@MarioNawfal·
🇵🇰 Pakistan's former PM Imran Khan is still in jail, and he's no longer sitting silently He's accusing Pakistan’s judiciary of losing integrity and targeting his family to pressure him. “They have traded their conscience… They know they cannot break me, so they torment my wife.” He claims Bushra is held in solitary confinement with extremely limited contact. I've spoken to Imran Khan and his entire family. This treatment of a country's former leader is irreprehensible!
Mario Nawfal tweet media
English
153
4.1K
8.7K
87K
𝐒𝐚𝐟𝐢 retweetledi
Siddique Jan
Siddique Jan@SdqJaan·
وہ چاہتا تو عید کے موقع پر دس ارب کا جہاز بھی خرید سکتا تھا مگر اس نے ایک دن میں دس لاکھ درخت لگوائے #KPK
اردو
343
4.3K
18.9K
158.4K
𝐒𝐚𝐟𝐢 retweetledi
Asad Ullah Khan
Asad Ullah Khan@AUKhanOfficial1·
آپ کو یاد ہو گا جب عمران خان کے ہیلی کاپٹر کے انجن خراب ہو گئے اور انہیں ایمرجینسی لینڈنگ کرنا پڑی۔عمران خان کچھ پڑھنے میں مصروف تھے، کھڑکی سے باہر دیکھتے ہوئے انہوں نے کہا “ یہ اسلام آباد تو اس طرف ہے، یہ ہیلی کدھر جا رہا ہے؟” ۔ پائلٹ نے گھبراتے ہوئے انہیں بتایا کہ ہمارا ایک انجن فیل ہو چکا ہے اور دوسرا بھی مناسب کام نہیں کر رہا، ہم ایک کھیت میں ایمر جینسی لینڈنگ کر رہے ہیں، خان صاحب نے بڑی بیزاری اور اکتاہٹ سے کہا “ ایک تو یہ ایمرجینسی لینڈنگز میں ٹائم بڑا ضائع ہو جاتا ہے “
اردو
150
2.5K
9K
156.7K
𝐒𝐚𝐟𝐢 retweetledi
Wahab Khan
Wahab Khan@PkLeaderVoice·
یقین جانیے پوری دنیا میں اگر کسی فوج کا ترجمان اپنے ملک کی حقیقی نمائندگی کر رہا ہے تو وہ ایرانی فوج کا ترجمان ہے، ایران کے ساتھ اس وقت کوئی بھی نہیں مگر وہ دشمن کو آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر للکار رہا ہے، اور کہہ رہا ہے کہ ٹرمپ تم ختم ہو چکے ہو،
اردو
14
589
2.1K
17K
𝐒𝐚𝐟𝐢 retweetledi
علمدار🚩
علمدار🚩@Allamdar110·
We are the One Who Truly Belongs to Pakistan. You, on the Other Hand, Will Leave this Country Once You Will Retire: Allama Syed Jawad Naqvi
علمدار🚩 tweet media
English
49
883
3.1K
27.5K
𝐒𝐚𝐟𝐢 retweetledi
Mehdi Hasan
Mehdi Hasan@mehdirhasan·
The Israeli government has displaced a total of 6 million people from their homes. (3 million Iran, 2 million Gaza, 1 million Lebanon). 6 million people. The equivalent of the entire population of Maryland displaced from their homes. By one government.
English
1.7K
14.4K
40.8K
792.6K
𝐒𝐚𝐟𝐢 retweetledi
ZEShan ⚫
ZEShan ⚫@zeshmohmand·
اسد طور کا خوفناک خوفناک انکشاف 🚨 امریکہ پاکستان سے ایران کے خلاف اڈے مانگ رہا ہے! بلوچستان میں اڈے دی جائے تاکہ یہاں سے ایران کو ٹارگٹ کیا جائے!
اردو
136
1.8K
4.8K
96.6K