syed Rasheed Ahmed Shah (PMLN) Supporter

19.7K posts

syed Rasheed Ahmed Shah (PMLN) Supporter banner
syed Rasheed Ahmed Shah (PMLN) Supporter

syed Rasheed Ahmed Shah (PMLN) Supporter

@s_d_y3

میرا پیغام محبت ھے جہاں تک پہنچے

Katılım Ocak 2023
11.3K Takip Edilen10.6K Takipçiler
syed Rasheed Ahmed Shah (PMLN) Supporter retweetledi
Amir H. Qureshi
Amir H. Qureshi@AmirHQureshi·
سپر سی ایم پنجاب محترمہ @MaryamNSharif صاحبہ سے بذریعہ ٹیم @CMComplaintCell اور @SaimaFarooq صاحبہ, بہاولپور کے علاقے خیرپور ٹامیوالی کی یہ بیحد غریب گھرانے کی بیٹی "حنا وحید" مخاطب و ملتجس ہے کہ اس نے انتہائی نامساعد اور تنگدستی کے حالات کے باوجود ایم فل تک تعلیم حاصل کی اور اب اسکی ڈگری "مقالے" کے آخری مرحلے میں ہے- یہ فوری طور پر اپنی فیملی کی بہتر گزر بسر کی خاطر ٹیوٹا (TEVTA) میں بیوٹیشن کا کورس کر رہی ہیں تاکہ جلد از جلد کام شروع کر کے کمائی کا ذریعہ بن سکیں- نیز اپنے بھائی کی نوکری کیلئے بھی روزانہ کی بنیاد پر دوڑ دھوپ کر رہی ہیں- ان جگہوں پر پبلک ٹرانسپورٹ نہ ہونے اور فاصلے طویل ہونے کی وجہ سے انکے لیئے روزانہ کا آنا جانا کسی مشقت سے کم نہیں- انکی استدعا ہے کہ انہیں پنجاب حکومت کی طرف سے ایک الیکٹرک سکوٹی عنایت کی جائے- جزاک الله شکریہ (انکا رابطہ نمبر عندالطلب ڈی ایم میں فراہم کر دیا جائیگا)
اردو
33
502
832
14.1K
syed Rasheed Ahmed Shah (PMLN) Supporter retweetledi
Naseem Khaira
Naseem Khaira@Naseem_khera·
🚨 کوٹ مومن میں لرزہ خیز واقعہ 🚨 کوٹ مومن میں 17 سالہ گھریلو ملازمہ تنزیلہ کی موت کا معاملہ سنگین رخ اختیار کر گیا۔ ⚖️ عدالتی احکامات پر قبر کشائی، میت پوسٹ مارٹم کے لیے نکال لی گئی۔ ایف آئی آر کے مطابق ملزمان اشرف رانجھا اور اویس رانجھا پر مبینہ زیادتی کے بعد تشدد اور زہریلی گولیاں دے کر قتل کا الزام۔ لواحقین کا دعویٰ: ملزمان نے خود ہی میت کو دفنا دیا، انصاف کے لیے عدالت سے رجوع کرنا پڑا۔ پولیس کے مطابق ملزمان عبوری ضمانت پر، مزید کارروائی پوسٹ مارٹم رپورٹ کے بعد ہوگی۔ متاثرہ خاندان کی اپیل: وزیراعلیٰ پنجاب فوری نوٹس لے کر انصاف فراہم کریں۔ کیا اس بیٹی کو انصاف ملے گا؟
Naseem Khaira tweet mediaNaseem Khaira tweet media
اردو
35
603
1K
65.2K
syed Rasheed Ahmed Shah (PMLN) Supporter retweetledi
Omwamba Family 🇰🇪
Omwamba Family 🇰🇪@OmwambaFamily·
Good morning Omwamba Family, drop your handles we follow you immediately
English
232
133
261
4.5K
syed Rasheed Ahmed Shah (PMLN) Supporter retweetledi
Karachi da Patwari
Karachi da Patwari@MS_Pml_n·
باجوہ سپر کنگ تھا حکومت میں ہمارے ہاتھ بندھے ہوئے تھے، لہزا حکومتی امور اور اسمبلی کو کو چلانے کیلئے ہمیں ایجینسیز کی منتیں کرنی پڑتی تھیں۔ اردلی عمران خان 😂😂😂
اردو
14
192
327
5.9K
syed Rasheed Ahmed Shah (PMLN) Supporter retweetledi
Dr Farhan K Virk
Dr Farhan K Virk@FarhanKVirk·
سب دوست یہ مسج اپنے واٹسیپ گروپس میں شئیر کریں! آج کل بھارتی سوشل میڈیا اکاونٹس سوشل میڈیا پر لڑکیوں کی پروفائل بنا کر پاکستانی لڑکوں کو 500 سے ہزار روپے پر حساس تنصیبات کی تصویریں شئیر کرنے کا بولتے ہیں۔ لوگ اسے آن لائن کام سمجھتے ہیں۔ یہ بھارتی ایجنسی کے لوگ ہیں۔
Dr Farhan K Virk tweet media
اردو
41
959
1.9K
38.8K
syed Rasheed Ahmed Shah (PMLN) Supporter retweetledi
Ameen
Ameen@AmeenLeghari2·
Around 250 X (Twitter) handles followed me and then unfollowed later. I don’t know why this happened. Eventually, I had to unfollow them back. Please, can someone explain what the reason could be? Thank you. x.com/i/spaces/1rGmq…
English
45
72
86
2.9K
syed Rasheed Ahmed Shah (PMLN) Supporter retweetledi
Sabr
Sabr@Sabr_Ka_Phal·
*مجھے فرصت ہی کہاں؛ کہ "موسم سہانا" دیکھوں!!* *میں "تیری ذات" ســـے نکلوں؛ تو "زمانہ" دیکھوں!!* @Real_Sardar_1 x.com/i/spaces/1qJVm…
اردو
47
86
108
3.8K
syed Rasheed Ahmed Shah (PMLN) Supporter retweetledi
khan baba 2
khan baba 2@AfsarQuras8387·
Welcome join all teams Is Best sepes 👍 x.com/i/spaces/1qJVm…
English
58
108
111
3.4K
syed Rasheed Ahmed Shah (PMLN) Supporter retweetledi
mazhar Ramay49
mazhar Ramay49@ramay_49·
*اس لئے چاند ســـــے میں نے تجھے تشبیہ نہ دی؛* *اس پہ ہم خاک نشینوں نے قدم رکھے ہیں x.com/i/spaces/1qJVm…
اردو
49
102
111
2.4K
syed Rasheed Ahmed Shah (PMLN) Supporter retweetledi
Khokhar
Khokhar@MNS_N3·
جب تک یہ اویس نامی ظالم گرفتار نہیں ہوتا صاف ستھرا پنجاب ٹیم کی اس بہن کے لیے آواز اٹھاؤ ،،
اردو
30
1K
1.7K
61.3K
syed Rasheed Ahmed Shah (PMLN) Supporter retweetledi
Maria Baloch
Maria Baloch@MariaBalochPK·
یہ ایک سچی کہانی ہے… جو ہر دل تک پہنچنی چاہیے یورپ میں رہنے والی ایک بہن نے یہ حیران کن واقعہ شیئر کیا… دو نوجوان عرب لڑکے یورپ میں رہتے تھے۔ ان میں سے ایک پر $350,000 کا قرض تھا معاملہ عدالت تک پہنچ گیا… فیصلہ صاف تھا: یا قرض ادا کرو… یا جیل جاؤ اس نے ہر دروازہ کھٹکھٹایا… مگر کسی نے مدد نہ کی تب اس کے دوست نے ایک حدیث یاد دلائی: نبی ﷺ نے فرمایا: "اگر تم اپنی ساری دعا مجھ پر درود بھیجنے میں لگا دو، تو تمہاری پریشانیاں دور کر دی جائیں گی اور گناہ معاف کر دیے جائیں گے" وہ رات… جیل سے پہلے آخری رات تھی وہ تنہا بیٹھا… آدھی رات سے فجر تک… بس ایک ہی دعا پڑھتا رہا: اللهم صل وسلم وبارك على نبينا محمد بار بار… رکنے کے بغیر… ٹوٹے دل کے ساتھ… فجر کے بعد وہ تھک کر سو گیا… صبح 8 بجے دروازہ کھٹکھٹایا گیا دل کانپ گیا… سمجھا پولیس آ گئی لیکن دروازے پر اس کا قرض دینے والا شخص کھڑا تھا اس نے کہا: "میں تمہیں جیل لے جانے نہیں آیا…" "میں تمہیں کچھ اور بتانے آیا ہوں…" "میں نے تمہیں معاف کر دیا… مکمل طور پر!" وہ حیران رہ گیا… پوچھا: "کیوں؟" اس نے جواب دیا: "میں نے کل رات خواب میں نبی ﷺ کو دیکھا…" "میں جنت میں تھا… اور نبی ﷺ نے ایک خوبصورت محل کی طرف اشارہ کیا" "فرمایا: یہ محل تمہارا ہے… اگر تم اپنے اس بھائی کو معاف کر دو" "میں جاگا… پھر سویا… پھر دوبارہ نبی ﷺ کو دیکھا" "فرمایا: ابھی تک یہاں کیوں ہو؟ جا کر اپنے بھائی کو معاف کرو… یہ محل تمہارا ہو جائے گا" "اور اگلے بدھ تم ہمارے ساتھ جنت میں ہوگے" پھر کیا ہوا؟ سبحان اللہ… ایک ہفتے بعد… بدھ کے دن… وہ شخص انتقال کر گیا سبق: نبی ﷺ پر کثرت سے درود بھیجیں یہ بند دروازے کھول دیتا ہے، پریشانیاں دور کرتا ہے، اور گناہوں کو مٹا دیتا ہے دل سے پڑھیں: اللهم صل وسلم وبارك على نبينا محمد اسے اپنے تک نہ رکھیں… شاید کوئی خاموشی سے مشکل میں ہو
Maria Baloch tweet media
اردو
17
116
396
14.5K
syed Rasheed Ahmed Shah (PMLN) Supporter retweetledi
Israr Ahmed Rajpoot
Israr Ahmed Rajpoot@ia_rajpoot·
#بریکنگ #نیوز کمبوڈیا میں قائم پاکستانی سفارت خانہ پاکستانی شہریوں لیے وبال جان بن گیا؛ پردیس میں موجود پاکستانی شہریوں کے مسائل حل کرنے بجائے دھتکارنے لگے سفارت خانہ کا عملہ آٹھ گھنٹے بجائے صرف دو گھنٹے آفیشل ڈیوٹیز سرانجام دے رہا زرائع مطابق ایک پاکستانی شہری راحیل محبوب ولد محبوب علی، کمبوڈیا کے شہر سیہانوک ویے (Sihanouk) 75 گھنٹے قبل سیہانوک گورنمنٹ ریفرل ہوسپیٹل میں انتقال فرما گیا، پاکستانی سفارتخانہ اسکے ڈیتھ سرٹیفکیٹ کو attest نہیں کر رہا اور نہ ہی لکھ کر دے رہا ہے کہ اسکی تدفین کمبوڈیا میں کی جائے، مسلسل ٹال مٹول ہو رہی ہے, اب عید کی چھٹیوں کا بہانہ لگا دیا، 75 گھنٹے سے لاش سرد خانہ میں پڑی ہے، تما واجبات بھی کلئیر ہیں! راحیل محبوب کے والد محبوب صاحب کا رابط نمبر اور شناختی کارڈ آپکو دے رہا ہوں انہوں نے کمبوڈیا میں سپرد خاک کی اجازت دی ہے! کمبوڈیا میں پاکستانی کمیونٹی کہتی ہے کہ پاکستانی سفارتخانہ غیرفعل ہے! میت کو پاکستان بھیجنے پر تقریبا 7 سے 8 ہزار ڈالرز کا خرچہ ہے، اسکے والدین غریب ہیں اسلئے یہاں تدفین کی اجازت دی ہے، سفارتخانہ شروع دن سے کوئی تعاون نہیں کر رہا! کمبوڈیا میں پاکستانی سفارتخانہ کے سامنے ہر وقت لوگوں کا ہجوم رہتا ہے یہ آؤٹ پاس بھی جلدی جاری نہیں کرتے لوگ بہت پریشان ہیں! بلکہ سفارتخانہ کے باہر پولیس اور سیکیورٹی رکھی ہوئی ہے جو کسی کو اندر نہیں جانے دیتے، پاکستانی سفارتخانہ کمبوڈیا میں وہ واحد سفارتی مقام ہے جہاں صرف دن 10 بجے سے دن 12 بجے تک عملہ 2 گھنٹے کام کرتا ہے، سارا عملہ ہی سفارشی ہے! کوئی رابطہ نمبر نہیں ہے ایک تھا مگر وہ جواب ہی نہیں دیتے!
Israr Ahmed Rajpoot tweet media
اردو
53
419
797
77.7K
syed Rasheed Ahmed Shah (PMLN) Supporter retweetledi
Waqas Mughal
Waqas Mughal@waqasmughalpk·
الحمداللہ ، ایران کا رات میں تل ابیب پر شدید ترین حملہ ! اسرائیل کی تباہی انٹرنیشنل میڈیا سے چھپائی جا رہی ہے اسکو ریٹویٹ کریں اور ایران کی رات بھر کی کامیابیوں کو عوام تک پہنچائیں
اردو
26
3.8K
6.8K
61.8K
syed Rasheed Ahmed Shah (PMLN) Supporter retweetledi
Urooj malik 110
Urooj malik 110@Kuri_punjaban_1·
میں جب بھی اس حافظ کی تصویر لگاتا ہو تو شیاطین کی چیخیں نکل جاتی ہے آپ بس اس تصویر کو شیئر کرتے جاے
Urooj malik 110 tweet media
اردو
25
141
466
3.8K