Sadia Parveen

50.8K posts

Sadia Parveen banner
Sadia Parveen

Sadia Parveen

@saadia9056

(اِنَّ الْعِزَّةَ لِلّٰهِ جَمِیْعًا)

Jhelum Katılım Kasım 2023
2.9K Takip Edilen3.2K Takipçiler
Sadia Parveen
Sadia Parveen@saadia9056·
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے صوبے میں فلم اور میڈیا انڈسٹری کے فروغ کے لیے ایک اہم قدم اٹھاتے ہوئے 50 ایکڑ پر مشتمل "پنجاب فلم سٹی" کے قیام کا اعلان کر دیا ہے، جہاں فلم، ٹی وی، انیمیشن اور ڈیجیٹل میڈیا کے تمام تقاضے ایک ہی جگہ پورے کیے جا سکیں گے🙌
Sadia Parveen tweet media
Khewra, Pakistan 🇵🇰 اردو
0
2
2
5
Sadia Parveen retweetledi
PMLN
PMLN@pmln_org·
Chief Minister Maryam Nawaz Sharif has announced the establishment of a 50-acre Punjab Film City. The Punjab Film City will be set up in Nawaz Sharif IT City, Lahore. The project will be the country’s first complete "end-to-end" media production hub, said Maryam Nawaz Sharif.
PMLN tweet mediaPMLN tweet mediaPMLN tweet mediaPMLN tweet media
English
2
40
76
1.2K
Sadia Parveen
Sadia Parveen@saadia9056·
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کے تعلیم دوست وژن کے تحت مظفرگڑھ میں بھی نواز شریف اسکول آف ایمیننس متوسط اور غریب بچوں کو اعلیٰ معیار کی تعلیم فراہم کرنے کیلئے کوشاں
اردو
0
6
4
19
Sadia Parveen retweetledi
Marriyum Aurangzeb
Marriyum Aurangzeb@Marriyum_A·
A landmark day for Pakistan’s film industry! Under the visionary leadership of CM Maryam Nawaz Sharif, we are turning a long-held dream into a world-class reality. The 'Punjab Film City' is not just a project, it is the cornerstone of our national cultural revival. As someone who has worked closely with our film fraternity for years, I am proud to see this sovereign pipeline finally take shape. We are moving beyond words to provide our artists with the global-standard infrastructure they deserve from state-of-the-art VFX labs to a dedicated Film & Music School. This 50-acre hub in Lahore will be the heartbeat of innovation, heritage, and storytelling. Our artists have the talent, we are now providing the stage.
English
19
76
296
8.7K
Sadia Parveen
Sadia Parveen@saadia9056·
مریم نوازشریف کو بہت سے لوگوں نے ووٹ نہیں دیا لیکن اس کے باوجود وہ بلا تفریق سب کے لئے کام کر رہی ہیں، مری کو جانے والی روڈ کو دیکھیں صاف ستھری، کشادہ روڈ اتنا زبردست ماحول۔۔ شکریہ مریم نوازشریف
اردو
0
3
2
21
Sadia Parveen
Sadia Parveen@saadia9056·
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا فلم سٹی کے قیام کا اعلان فلم سٹی منصوبہ ملک کا پہلا مکمل ''اینڈ ٹو اینڈ'' میڈیا پروڈکشن ہب ہے، جدید ٹیکنالوجی، سہولیات اور وسائل کے ذریعے فلم انڈسٹری کی بحالی یقینی بنائی جائیگی: مریم نواز شریف
Khewra, Pakistan 🇵🇰 اردو
0
3
3
20
Sadia Parveen
Sadia Parveen@saadia9056·
اپنی چھت ٫ اپنا گھر سکیم کے بغیر گھر بنانا ناممکن تھا ، محمد نعیم ساجد گورنمنٹ کا ملازم ہیں ، کمیٹیاں ڈال کر پلاٹ لیا لیکن گھر کیلئے سرمایہ نہ تھا، مریم نواز صاحبہ کی مہربانی سے انہیں بلاسود قرض ملا اپنا گھر بنتا دیکھ کر دلی خوشی محسوس ہوتی ہے اللہ پاک مریم نواز کی عمر دراز کرے
Khewra, Pakistan 🇵🇰 اردو
0
8
4
31
Sadia Parveen retweetledi
Safdar Leghari
Safdar Leghari@leghari_safdar·
لاہور کا محمد وسیم وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کا بہت مشکور ہے کیونکہ ان کے شروع کیے گئے اپنی چھت اپنا گھر پروگرام سے وہ آج اپنے گھر کا مالک ہے، اسکا کہنا تھا کہ میری بیٹی نے ایڈ دیکھا تو ہم نے اپلائی کیا ہمارا نام نکل آیا، مریم نواز غریبوں کیلئے بہت کام کر رہی ہیں دعائیں سمیٹ رہی ہیں
اردو
2
20
41
410
Sadia Parveen retweetledi
PMLN
PMLN@pmln_org·
پنجاب میں تعلیمی تفریق کے خاتمے کی جانب ایک بڑا قدم اٹھاتے ہوئے وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے پسماندہ طبقے کے بچوں کے لیے عالمی معیار کے تعلیمی سفر کی بنیاد رکھ دی ہے۔ سیالکوٹ میں "نواز شریف اسکول آف ایمیننس" کا قیام اس عزم کی علامت ہے کہ اب سرکاری سطح پر بھی وہی سہولیات، جدید ٹیکنالوجی لیبز اور بہترین تعلیمی ڈھانچہ میسر ہوگا جو پہلے صرف مہنگے نجی اداروں تک محدود تھا۔ یہ منصوبہ صوبے کے ہر ہونہار طالب علم کو ترقی کے یکساں مواقع فراہم کرنے کی سمت میں ایک انقلاب ثابت ہوگا۔
اردو
2
51
80
1.3K
Sadia Parveen
Sadia Parveen@saadia9056·
مریم نواز ہیلتھ کلینک خان پور (رحیم یار خان) عوام کو ان کی دہلیز پر معیاری، مفت اور طبی سہولیات فراہم کررہا ہے۔ ان کلینکس میں مفت ادویات، لیبارٹری ٹیسٹ، اور زچگی کی جدید سہولیات یقینی بنائی جا رہی ہیں جس کے بعد اب مریضوں کو علاج کے لیے شہروں کا رخ نہیں کرنا پڑ رہا ہے۔
Khewra, Pakistan 🇵🇰 اردو
0
10
6
52
Sadia Parveen
Sadia Parveen@saadia9056·
پاکستان مسلم لیگ (ن) لاہور شعبہ خواتین کے زیرِ اہتمام ایک پروقار گیٹ ٹوگیدر کا انعقاد کیا گیا، جس میں خواتین کی بڑی تعداد نے بھرپور شرکت کی۔ تقریب کے دوران خواتین نے وزیر اعلیٰ مریم نواز کی عوامی خدمت اور پنجاب کی ترقی کے لیے کی جانے والی کاوشوں کو زبردست خراجِ تحسین پیش کیا۔
اردو
0
1
0
18
Sadia Parveen
Sadia Parveen@saadia9056·
ساہیوال کے تاریخی صدر بازار کی جدید طرز پر بحالی کا آغاز، وزیراعلی مریم نواز شریف کے بیوٹیفکیشن اور پنجاب ڈویلپمنٹ پروگرام کے تحت صوبے کے اہم بازاروں کو خوبصورتی، صفائی اور جدید سہولیات سے ہم آہنگ کیا جا رہا ہے، تاکہ شہریوں اور تاجروں کو ایک بہتر، منظم اور پرکشش ماحول میسر آ سکے
اردو
0
0
0
13
Sadia Parveen retweetledi
Hassan Siddiqui
Hassan Siddiqui@Hassandude7·
پاکستان مسلم لیگ (ن) لاہور شعبہ خواتین کے زیرِ اہتمام ایک باوقار اجتماع منعقد ہوا، جس میں خواتین کی بڑی تعداد نے بھرپور شرکت کی۔ تقریب کے دوران خواتین کارکنان نے وزیراعلیٰ پنجاب کی عوامی خدمت، فلاحی اقدامات اور صوبے کی ترقی کے لیے کی جانے والی کاوشوں کو بھرپور انداز میں سراہا۔
اردو
0
13
8
91
Sadia Parveen
Sadia Parveen@saadia9056·
CM PUNJAB NEWS WEEK!
Sadia Parveen tweet media
Islamabad, Pakistan 🇵🇰 Indonesia
0
0
0
9
Sadia Parveen retweetledi
Saadia Temur
Saadia Temur@MPASaadiaTemur·
پاکستان مسلم لیگ (ن) لاہور شعبہ خواتین کے زیرِ اہتمام ایک پروقار گیٹ ٹوگیدر کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب کے دوران خواتین کارکنان نے وزیر اعلیٰ پنجاب محترمہ @MaryamNSharif کی عوامی خدمت اور پنجاب کی ترقی کے لیے کی جانے والی کاوشوں کو زبردست خراجِ تحسین پیش کیا۔
اردو
0
14
19
267
Sadia Parveen
Sadia Parveen@saadia9056·
وزیراعلی مریم نواز کے ویژن کے تحت پنجاب حکومت نے لاہور میں 50 ایکڑ پر مشتمل اپنی نوعیت کا پہلا پنجاب فلم سٹی قائم کرنے کا اعلان کر دیا ہے، جس کا مقصد لاہور اور پنجاب میں فلم سازی کے سنہری دور کو دوبارہ زندہ کرنا ہے۔
Khewra, Pakistan 🇵🇰 اردو
0
6
7
67
Sadia Parveen retweetledi
Maryam Nawaz Sharif
Maryam Nawaz Sharif@MaryamNSharif·
Big announcement: Punjab to establish a 50 acre , first of its kind #PunjabFilmCity in Lahore bringing the glory of filmmaking back to Lahore and Punjab. Conceived nearly two years ago and shaped through continuous consultations with filmmakers, producers, and actors, this unprecedented project will create a sovereign, end to end pipeline for content creation in Pakistan. Punjab Film City will feature world class studios and sound stages, advanced VFX and post-production labs, diverse backlots with a central lake, a purpose built convention hall for international award shows, integrated media trade hubs, and a film & music school along with dedicated safety and emergency response infrastructure and a vibrant entertainment district. By reducing reliance on foreign production services, this initiative will empower local talent, create thousands of jobs, and position Pakistan as a global hub for creative excellence. Our vision is to transform Punjab into a global destination for technology, innovation, heritage and culture. Punjab Film City is a gift to our youth and artists.. a space where their dreams can take flight and the true, vibrant face of Pakistan is showcased to the world.
English
772
1.6K
5.3K
668.2K
Sadia Parveen
Sadia Parveen@saadia9056·
Reality bites!
Khewra, Pakistan 🇵🇰 English
0
1
1
23
Sadia Parveen retweetledi
Zeeshan Malik
Zeeshan Malik@ZeshanMalick·
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی زیر صدارت خصوصی اجلاس میں لاہور کی ٹریفک کو مکمل ڈسپلن میں لانے کا فیصلہ کیا گیا۔ لین اور لائن کی پابندی ہر صورت یقینی بنانے کا حکم دیا گیا اور بڑے روڈز کو ماڈل کوریڈورز بنانے کی ہدایت دی گئی۔ موبائل کیمروں سے مانیٹرنگ ہوگی جبکہ زگ زیگ ڈرائیونگ پر موٹرسائیکل تین دن کے لیے تھانے میں بند رہے گی۔ ون وے کی خلاف ورزی، روڈ سائیڈ پارکنگ اور لین توڑنے پر زیرو ٹالرنس ہوگا۔ چھ ماہ میں پانچ لاکھ سے زائد چالان اور ایک لاکھ گاڑیاں ضبط ہونا واضح کرتا ہے کہ اب قانون پر عمل ہوگا
اردو
33
125
393
10.1K