Sadia Mustafa

75.7K posts

Sadia Mustafa banner
Sadia Mustafa

Sadia Mustafa

@saadiia1

ڈھونڈو گے اگر ملکوں ملکوں ، ملنے کے نہیں نایاب ہیں ہم 🖤🖤🖤

Pakistan Katılım Nisan 2016
2.7K Takip Edilen3.1K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Sadia Mustafa
Sadia Mustafa@saadiia1·
ماں کی اہمیت میرے جیسوں سے پوچھیں جنہوں نے بچپن میں ماں کھوئی ہے۔ایک بار سہی، پر اسکے لمس کو محسوس کرنا چاہتی ہوں جاننا چاہتی ہوں کہ ماں کی گود میں سر رکھنے سے کتنا سکون ملتا ہے۔کاش ایک بار میں اپنی ماں کے گلے لگ کے دکھ درد سنا سکتی 😑😑 اللہ پاک میری ماں کی مغفرت فرمائیں۔ آمین
اردو
122
64
194
0
Sadia Mustafa
Sadia Mustafa@saadiia1·
@PaNaDoL7454 جب خود پتا تو آپ اچھے بن جائیں اللہ معاف کرے 😝
اردو
0
0
1
23
کوجا ❣️
کوجا ❣️@oye__koje·
Don't be to nice ; People wil use you 🖤
English
1
0
0
46
Sadia Mustafa
Sadia Mustafa@saadiia1·
@oye__koje ارے نہیں۔ سچ میں یہی جواب تھا اس وقت بھی جان کے ٹوئسٹ دیا سچ
اردو
1
0
1
15
کوجا ❣️
کوجا ❣️@oye__koje·
@saadiia1 بے شک مگر میں جو پوچھ رہا وہ بتاو چلاکو
اردو
1
0
1
14
Sadia Mustafa
Sadia Mustafa@saadiia1·
@oye__koje للہ سبحان تعالیٰ 🤣🤣🤣 زندگی موت پہ اسی کا اختیار ظاہر ہے 🤦‍♀️🙄😅
اردو
1
0
1
15
کوجا ❣️
کوجا ❣️@oye__koje·
@saadiia1 کیا مطلب کوئی اور بھی ہے جس کی مرضی چلتی 🙄🙎
اردو
1
0
1
13
Sadia Mustafa
Sadia Mustafa@saadiia1·
@oye__koje ھاھاھا جی جی میری تو جیسے اپنی مرضی چلتی 😂
اردو
1
0
1
13
Suhail Suhail
Suhail Suhail@SuhailS18758032·
سب کے جیسی نہ بنا زلف کہ ھم سادہ نگاہ لوگ. تیرے دھوکے میں کسی اور کے شانے نہ لگ جائیں. #اردو_زبان
#اردو_زبان@urdu_zuban

السلام علیکم محترم احبابِ #اردو_زبان @urdu_zuban ہمارا مقصد اردو ادب کا فروغ ہے اس ضمن ميں آج کا موضوع سخن ہے #انکھیں #نگاہیں #سپنا آپ سے التماس کہ قیمتی لمحات میں سے کچھ وقت خدمتِ اردو کیلۓ وقف فرمائیں اور بمطابق موضوع ادبی اصناف کو پیج کی زینت بنائیں۔

اردو
1
3
2
38
Huma
Huma@Huma3310·
@saadiia1 جی وہ تو میں بچپن سے تھی 😂✨🙊
اردو
1
0
0
62
Huma
Huma@Huma3310·
وہ پوچھنا یہ تھا کہ !!Hmmکے بعدreply دینا ہوتا ہے یا نہیں 🤔🧐
Huma tweet media
اردو
4
1
16
6.2K
Sadia Mustafa
Sadia Mustafa@saadiia1·
@oye__koje جانتی ہوں۔مذاق کر رہی تھی۔ سلامت رہیں
اردو
1
0
1
10
Sadia Mustafa
Sadia Mustafa@saadiia1·
@FaRi__1 سبحان اللہ کیا بات کی، ہماری فری تو کافی سمجھدار ہوگئی ماشاء اللہ 🤭😀
اردو
1
0
1
67
Huma
Huma@Huma3310·
@saadiia1 ہر چیز کی وجہ نہیں پوچھنی چائیے
اردو
1
0
0
51
Huma
Huma@Huma3310·
@saadiia1 مجھے کوئی نہیں مار سکتا 😂
اردو
1
0
1
50
Sadia Mustafa
Sadia Mustafa@saadiia1·
@FaRi__1 مااااار کھااااؤ گی لڑکی 👊👊😂
اردو
1
0
1
50
Huma
Huma@Huma3310·
@saadiia1 اگر کوئی نہیں کر سکتا تو میں کر لیتی ہوں 😂
اردو
1
0
1
44
Sadia Mustafa
Sadia Mustafa@saadiia1·
@oye__koje آپ فاتحہ پڑھ لی تھی کیا 🙄🤷‍♀️😀
اردو
1
0
1
13
Huma
Huma@Huma3310·
@saadiia1 کیوں آپ کو کس نے دی ہے کیا 😂
اردو
1
0
1
44
Rana Kashif
Rana Kashif@ayank883·
دُنیا میں نفرت کی آگ تو بجھائی جا سکتی ہے،حسد کی نہیں۔ #قومی_زبان
اردو
1
2
7
147
Sadia Mustafa retweetledi
Sadia Mustafa
Sadia Mustafa@saadiia1·
ھم سماعت کو ہتھیلی پہ لیے پھرتے ہیں تیری آواز میں کوئی تو پکارے ھم کو تو ھے وہ قیمتی نقصان جو راس آیا ھے اچھے لگتے ہیں تیرے بعد خسارے ھم کو۔ #PsychoSadi
Sadia Mustafa tweet media
اردو
16
7
35
1.3K