Saba Ali
1.5K posts

Saba Ali
@saba_ali10
Jo Dekhti hoon … Wohi Bolnay ki Aadi hoon. Mein Apne Shehar ki sab say Bari Fasaadi hoon..!! #Followback
Pakistan Katılım Haziran 2015
3.2K Takip Edilen4K Takipçiler
Saba Ali retweetledi

مغربی معاشروں میں عدل و انصاف اور اجتماعی معاشرتی و اخلاقی معیار میں بہتری کسی مذہبی یا دینی تعلیمات کے نتیجے میں نہیں آیا، بلکہ اس کے برعکس یورپ نے جب چرچ کی نظام حکومت میں مداخلت ختم کی تو وہاں کے معاشرے میں بنیادی اخلاقی معیار خود بخود بہتر ہونا شروع ہوگئے۔
اس کے برعکس آج سے صرف 80 سال قبل خلیجی ممالک کا حال دیکھیں، اگر کوئی بحری جہاز بھولے بھٹکے سے ان کے ساحلوں پر آجاتا تو قذاقوں کے ہتھے چڑھ جاتا۔ اس وقت تک یہ عرب بدو لٹیرے اور قذاق کہلایا کرتے تھے حالانکہ اس علاقے میں اسلام چودہ سو سال قبل آچکا تھا۔
سعودی عرب، امارات، قطر وغیرہ میں اصل معاشرتی تبدیلی اس وقت آئی جب ان کے معاشی حالات بہتر ہونا شروع ہوئے۔ جب وہاں تیل اور گیس کے ذخائر برامد ہوئے اور ان ممالک کے عوام کو خوشحالی ملنا شروع ہوئی تو خودبخود وہ اپنی خوشحالی کی حفاظت کیلئے بہتر قوانین بنانا شروع ہوئے اور ان قوانین پر عملدرامد بھی کرنے لگ گئے کیونکہ وہ جانتے تھے کہ اگر انہوں نے ایسا نہ کیا تو ان کا حال بھی افریقی ممالک جیسا ہوگا۔
قصہ مختصر یہ کہ معاشرتی تبدیلی کسی مذہب کے پیروکاروں کے پیچھے لگنے سے نہیں آتی، اگر ایسا ہونا ہوتا تو عرب ممالک کبھی زوال پذیر نہ ہوتے اور یورپ کبھی ترقی نہ کرپاتا۔
معاشرتی تبدیلی کیلئے بنیادی محرک معاشی بہتری اور تعلیم ہے۔ جب معاشرے میں علم پھیلتا ہے، لوگوں کے معاشی حالات بہتر ہونے لگتے ہیں تو خود بخود عمومی اخلاقی معیار بہتر ہونا شروع ہوجاتے ہیں۔
جو معاشرے مولویوں، پنڈتوں، پادریوں کے پیچھے لگے ہیں، وہ ابھی تک گمراہی کا شکار ہیں، ان ممالک میں زندگی جہنم بن چکی، لوگوں کیلئے گناہ سے بچنا تقریباً ناممکن ہوچکا۔
اگر حالات بہتر کرنے ہیں تو سرکاری اور کرپٹ ملاؤں سے جان چھڑائیں۔ مذہبی سکالرز پیدا کریں نہ کہ مفتی اور مولانا۔
اس کے ساتھ ساتھ دنیاوی تعلیم کا معیار بہتر بنائیں۔ اخلاقی اور دنیاوی ترقی کا ہر راستہ یہیں سے نکلے گا!!!
اردو

@iShaheenAfridi Cricket is about emotions especially in the sub continent if you ppl are playing with the emotions of ppl then you should be ashamed about it.Pakistani ppl support their team in worst conditions but if the effort shown and that effort was completely missing in recent. #harisrauf
English
Saba Ali retweetledi
Saba Ali retweetledi
Saba Ali retweetledi

Peaceful Strike is our Right and no one can Take it away from us with the help of any kind of Power.....
#پہلا_آنلائن_پاورشو
@TeamVOP1

English
Saba Ali retweetledi

پاکستان کی تاریخ کا پہلا آن لائن جلسہ!
17 دسمبر رات 9 بجے اس میں شامل ہو کر تاریخ کا حصہ بنیں اور دنیا کو پیغام دیں کہ پاکستانی قوم اپنے لیڈر عمران خان کے ساتھ ڈٹ کر کھڑی ہے!
#نظام_بدلو_پاکستان_بدلو
#PTIVirtualJalsa

اردو
Saba Ali retweetledi
Saba Ali retweetledi

My biggest challenge is how we can improve our state institutions and governance, so we can tap our potential."......
#پہلا_آنلائن_پاورشو
@TeamVOP1

English
Saba Ali retweetledi

Love is not a weak, spineless emotion; it is a powerful moral force on the side of justice.,,,,,
#پہلا_آنلائن_پاورشو
@TeamVOP1

Punjab, Pakistan 🇵🇰 English
Saba Ali retweetledi
Saba Ali retweetledi

It's no secret that Imran Khan has captured the hearts and minds of the public. Their unwavering support makes it clear that he is the only decision they trust to lead them towards progress and prosperity....,,,
#پہلا_آنلائن_پاورشو
@TeamVOP1

English
Saba Ali retweetledi
Saba Ali retweetledi

Places to watch #PTIVirtualJalsa on December 17, 2023 at 9pm Pakistan Time. If you comment on Facebook and YouTube channels during the Jalsa on the live stream, we will include some of those comments on main Jalsa screen as well. #پہلا_آنلائن_پاورشو

English
Saba Ali retweetledi








