سباس حیدر

20.1K posts

سباس حیدر banner
سباس حیدر

سباس حیدر

@sabbashaider

A positive thinker.. Not favouring any political party but likes the positive steps by any one n criticises the wrongs..Working with an NGO for better Pakistan.

Murree, Pakistan Katılım Haziran 2010
4.5K Takip Edilen4.4K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
سباس حیدر
سباس حیدر@sabbashaider·
سباس حیدر tweet media
Rawalpindi, Pakistan 🇵🇰 ZXX
98
15
164
0
سباس حیدر
سباس حیدر@sabbashaider·
Daily Hadith | Don't fast a day or two before Month of Ramadan ابوہریرہ ؓ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا تم میں سے کوئی شخص رمضان سے پہلے (شعبان کی آخری تاریخوں میں) ایک یا دو دن کے روزے نہ رکھے البتہ اگر کسی کو ان میں روزے رکھنے کی عادت ہو تو وہ اس دن بھی روزہ رکھ لے۔ [Sahih Al-Bukhari, Book of Fasting, Hadith: 1914]
اردو
3
1
6
225
سباس حیدر
سباس حیدر@sabbashaider·
Quran Lesson - Surah Al-Kahf 18, Verse 2, 3, Part 15 نہایت سیدھی (بغیر افراط و تفریط کے اتاری) تاکہ وہ اس (اللہ) کی طرف سے سخت عذاب سے ڈرائے اور مومنوں کو بشارت دے جو نیک عمل کرتے ہیں، کہ بے شک ان کے لیے اچھا اجر ہے۔ اس میں وہ ہمیشہ رہنے والے ہوں گے [Al-Quran 18: 2-3]
اردو
1
0
2
160
سباس حیدر
سباس حیدر@sabbashaider·
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ۔ السَّلاَمُ عَلَيْكُمُ وَرَحْمَةُ اللّهِ وَبَرَكَاتُه! صبح بخیر ”اللَّهُم أَعِنِّي عَلَى ذِكْرِكَ وَشُكْرِكَ، وحُسنِ عِبَادتِك“ اے اللہ! اپنا ذکر کرنے، شکر کرنے اور بہتر انداز میں اپنی عبادت کرنے میں میری مدد فرما۔ آمین یارب العالمین.
اردو
13
1
13
376
سباس حیدر
سباس حیدر@sabbashaider·
Daily Hadith | Holding Justice in giving gifts to your Sons. حضرت نعمان بن بشیر ﺭﺿﻲ ﺍﻟﻠﻪ ﻋﻨﻪ نے بیان کیا کہ ان کے والد انہیں رسول اللہ ﷺ کی خدمت میں لائے اور عرض کیا کہ میں نے اپنے اس بیٹے کو ایک غلام بطور ہبہ دیا ہے۔ آپ ﷺ نے دریافت فرمایا، کیا ایسا ہی غلام اپنے دوسرے لڑکوں کو بھی دیا ہے؟ انہوں نے کہا نہیں، تو آپ نے فرمایا کہ پھر (ان سے بھی) واپس لے لے۔ Narrated An-Numan bin Bashir (ﺭﺿﻲ ﺍﻟﻠﻪ ﻋﻨﻪ): that his father took him to ALLAH's Apostle ﷺ and said, "I have given this son of mine a slave." The Prophet ﷺ asked, "Have you given all your sons the like?" He replied in the negative. The Prophet ﷺ said, "Take back your gift then." [Sahih Al-Bukhari, Book of Gifts, Hadith:2586]
اردو
0
1
4
184
سباس حیدر
سباس حیدر@sabbashaider·
أَعُوٌذُ بِآلْلَّهِ مِنَ الْشَّيْطَآنِ الْرَّجِيمْ بِسْمِ الْلَّهِ الْرَّحْمَنِ الْرَّحِيمْ Quran Lesson - Surah Al-Isra 17, Verse 83, Part 15 وَإِذَآ أَنْعَمْنَا عَلَى ٱلْإِنسَـٰنِ أَعْرَضَ وَنَـَٔا بِجَانِبِهِۦ ۖ وَإِذَا مَسَّهُ ٱلشَّرُّ كَانَ يَـُٔوسًۭا۔ And when WE bestow OUR Grace on man (the disbeliever), he turns away and becomes arrogant (far away from the Right Path). And when evil touches him, he is in great despair. اور جب ہم انسان کو نعمتوں سے نوازتے ہیں تو وہ اعراض کرتا ہے اور (ہم سے) کنی کترانے لگتا ہے۔ اور جب اس پر کوئی تکلیف آپڑتی ہے تو مایوس ہو کر رہ جاتا ہے۔ [Al-Quran 17:83]
العربية
0
0
1
87
سباس حیدر
سباس حیدر@sabbashaider·
Daily Hadith | Optional Prayer before Maghrib حضرت عبداللہ بن مغفل مزنی نے بیان کیا کہ ان سے نبی کریم ﷺ نے فرمایا کہ مغرب کی نماز سے پہلے بھی نماز پڑھو اور تیسری مرتبہ میں فرمایا کہ جس کا جی چاہے کیونکہ آپ ﷺ پسند نہیں کرتے تھے کہ اسے لوگ لازمی سنت بنالیں۔ Narrated Hazrat Abdullah Al Muzam: The Prophet ﷺ said, "Perform (an optional) prayer before Maghrib prayer." (He repeated it thrice) and the third time he said, "Whoever wants to offer it can do so," lest the people should take it as a Sunna (tradition). (See Hadith No. 277, Vol. 2) [Sahih Al-Bukhari, Book of Holding Fast to Quran n Sunnah, Hadith: ]
اردو
4
0
8
190
سباس حیدر
سباس حیدر@sabbashaider·
أَعُوٌذُ بِآلْلَّهِ مِنَ الْشَّيْطَآنِ الْرَّجِيمْ بِسْمِ الْلَّهِ الْرَّحْمَنِ الْرَّحِيمْ اور ہم قرآن سے وہ کچھ نازل کرتے ہیں جو شفا اور رحمت ہے اہل ایمان کے حق میں۔ لیکن یہ ظالموں کو نہیں بڑھاتا مگر خسارے ہی میں [Al-Quran 17:82]
اردو
2
1
5
150
سباس حیدر
سباس حیدر@sabbashaider·
Daily Hadith | Returning the Gift with a Valid Reason. حضرت عبداللہ بن عباس ﺭﺿﻲ ﺍﻟﻠﻪ ﻋﻨﻪ نے خبر دی کہ انہوں نے صعب بن جثامہ لیثی ﺭﺿﻲ ﺍﻟﻠﻪ ﻋﻨﻪ سے سنا، وہ اصحاب رسول اللہ ﷺ میں سے تھے۔ ان کا بیان تھا کہ انہوں نے آپ ﷺ کی خدمت میں ایک گورخر ہدیہ کیا تھا۔ آپ ﷺ اس وقت مقام ابواء یا مقام ودان میں تھے اور محرم تھے۔ آپ نے وہ گورخر واپس کردیا۔ صعب ؓ نے کہا کہ اس کے بعد جب آپ ﷺ نے میرے چہرے پر (ناراضی کا اثر) ہدیہ کی واپسی کی وجہ سے دیکھا، تو فرمایا ہدیہ واپس کرنا مناسب تو نہ تھا لیکن بات یہ ہے کہ ہم احرام باندھے ہوئے ہیں۔ Narrated Abdullah bin Abbas (ﺭﺿﻲ ﺍﻟﻠﻪ ﻋﻨﻪ): That he heard As-Sab bin Jaththama Al-Laithi ﺭﺿﻲ ﺍﻟﻠﻪ ﻋﻨﻪ, who was one of the companions of the Prophet, saying that he gave the meat of an onager to ALLAH's Apostle ﷺ while he was at a place called Al-Abwa or Waddan, and was in a state of Ihram. The Prophet ﷺ did not accept it. When the Prophet ﷺ saw the signs of sorrow on As-Sabs face because of not accepting his present, he said (to him), "We are not returning your present, but we are in the state of Ihram." (See Hadith No. 747) [Sahih Al-Bukhari, Book of Gifts, Hadith:2596]
اردو
1
1
6
183
سباس حیدر
سباس حیدر@sabbashaider·
أَعُوٌذُ بِآلْلَّهِ مِنَ الْشَّيْطَآنِ الْرَّجِيمْ بِسْمِ الْلَّهِ الْرَّحْمَنِ الْرَّحِيمْ Quran Lesson - Surah Al-Isra 17, Verse 81, Part 15 وَقُلْ جَآءَ ٱلْحَقُّ وَزَهَقَ ٱلْبَـٰطِلُ ۚ إِنَّ ٱلْبَـٰطِلَ كَانَ زَهُوقًۭا۔ And say: "Truth (i.e. Islâmic Monotheism or this Qur’ân or Jihâd against polytheists) has come and Bâtil (falsehood, i.e. Satan or polytheism) has vanished. Surely Bâtil is ever bound to vanish." اور آپ کہہ دیجیے کہ حق آگیا اور باطل بھاگ گیا۔ یقیناً باطل ہے ہی بھاگ جانے والا۔ [Al-Quran 17:81]
العربية
0
0
3
76
Hammad Ali 🇵🇰
Hammad Ali 🇵🇰@Hammadali6115·
پاکستان کا سب سے بڑا جراثیم کون ہے؟؟
اردو
12
0
7
124
Hammad Ali 🇵🇰
Hammad Ali 🇵🇰@Hammadali6115·
عمران خان یا باقی سب سیاسی جماعتیں؟
اردو
12
0
8
122
Khawaja Faheem Ur Rehman
Khawaja Faheem Ur Rehman@khawajaFaheem01·
اسلام علیکم ۔۔۔۔ صبح بخیر ۔۔۔۔۔
Khawaja Faheem Ur Rehman tweet media
فارسی
54
1
46
640