جن دوستوں کو اس عید پر کسی نے عیدی نہیں دی وہ اپنا نام درج کروائیں ،تاکہ مجھے بھی پتا چلے آخر وہ کون لوگ ہیں،اور پھر ان تک عیدی پہنچانے کا سلسلہ شروع کروں 🙂
پہلے سروے میں نوازشہباز مریم زرداری بلاول عاصم کے مقابلے میں نیتن یاہو43فیصد ووٹ لیکر فرسٹ آیا
دوسرے سروے کا سوال ہے کہ آپ ان راہنماؤں سے کسے پسند کرتے ہیں زیادہ سے زیادہ ریٹویٹ کریں تاکہ زیادہ لوگ ووٹ ڈال سکیں