Adv Saghir Ahmed

12.3K posts

Adv Saghir Ahmed banner
Adv Saghir Ahmed

Adv Saghir Ahmed

@saghir932

قادیانی اس رؤئے زمین کے بد ترین کافر ہیں.

Multan, Pakistan Katılım Ocak 2015
695 Takip Edilen355 Takipçiler
Adv Saghir Ahmed retweetledi
Dr. Shahbaz GiLL
Dr. Shahbaz GiLL@SHABAZGIL·
ان تمام لوگوں کی ڈگریاں کینسل کر کے تمام عمر اس شعبے میں کام کرنے پر پابندی لگانی چاہیئے۔ حیوانیت۔ کیا کوئی مدد کر سکتا ہے پہچاننے میں کہ یہ کون لوگ ہیں ؟
اردو
354
4.2K
9.6K
240K
Husnain Rafique
Husnain Rafique@Husnainrafique_·
تو ہو جائے مقابلہ 1 - نسیم شاہ 2- مریم نواز
Husnain Rafique tweet media
اردو
2.2K
527
4.1K
106.6K
Adv Saghir Ahmed retweetledi
Faisal Khan
Faisal Khan@KaliwalYam·
قاسم خان کی اقوامِ متحدہ میں مکمل تقریر کو فرض سمجھ کر پھر سے وائرل کریں 🔥
اردو
45
7.4K
14K
97.7K
Adv Saghir Ahmed retweetledi
Imran Khan
Imran Khan@ImranKhanPTI·
My message to the nation to stand resolute and fight for Haqeeqi Azadi & rule of law.
English
9K
70.2K
144.3K
7.8M
Adv Saghir Ahmed retweetledi
𝗗𝗿 𝗡𝗮𝗲𝗲𝗺 𝗠𝗲𝗼 𝗢𝗳𝗳𝗶𝗰𝗶𝗮𝗹
ایک ماہ جیل میں گزارنے کے بعد صحت بگڑنے پر عدالت سے رہائی کی بھیک مانگنے اور ویل چیئر کا استعمال کرنے والا زرداری اور اسکی بیٹی آج ہمیں بہادری کے قصے سنا رہے ہیں!!!
اردو
26
1.8K
3.9K
55.1K
Adv Saghir Ahmed retweetledi
Malik Naeem
Malik Naeem@Naeempk_·
⚠️اگر اپ اسے ری ٹویٹ نہیں کریں گے تو یہ ان لوگوں کے ساتھ زیادتی ہوگی جو عمران خان کے لیے باہر نکلے ہوئے ہیں⚠️ صوابی موٹروے ٹول پلازہ کے مناظر پارٹی کا حقیقی اثاثہ یہی نوجوان ہیں۔ زبردست
اردو
46
6.8K
10.5K
80K
Adv Saghir Ahmed retweetledi
Imran Khan
Imran Khan@ImranKhanPTI·
My advice to our youth: "Everything you’ve ever wanted is on the other side of Fear."
English
623
19.9K
42.5K
0
Adv Saghir Ahmed retweetledi
ZEShan ⚫
ZEShan ⚫@zeshmohmand·
بریکینگ نیوز 🚨 انٹرنیشنل کمیونیٹی, بین الاقوامی بڑے بڑے دانشور, عمران خان کے ساتھ غیر انسانی سلوک پر آواز اٹھا رہےہیں!! پوری دنیا دیکھ رہی ہے!! اسکو پھیلائیں 🛑
اردو
6
677
957
7.6K
Adv Saghir Ahmed retweetledi
The Power Of PTI
The Power Of PTI@ThePowerOfPTI·
یو این کی عمران خان کے مطلب اس ٹویٹ کو لازمی شئیر کریں۔
UN Special Procedures@UN_SPExperts

#Pakistan: Imran Khans solitary confinement and inhumane detention conditions must end - UN expert. Prolonged or indefinite solitary confinement is prohibited under int'l human rights law – and when it extends longer than 15 days, it's a form of #torture. ohchr.org/en/press-relea…

اردو
12
3.9K
5.6K
53.8K
Adv Saghir Ahmed retweetledi
Sabee Kazmi
Sabee Kazmi@SabeeKazmi786·
عمران خان کی آنکھ کی خبریں دنیا بھر کے میڈیا پر۔۔۔۔
اردو
16
1.9K
4.5K
23K
Adv Saghir Ahmed retweetledi
Imran Khan
Imran Khan@ImranKhanPTI·
“میں تمام عمر بھی جیل میں رہنے کو تیار ہوں لیکن ظلم و جبر کے آگے جھکنے کا سوال پیدا نہیں ہوتا۔ پاکستانی قوم کو بھی یہی پیغام دیتا ہوں کہ کسی صورت جبر کے اس نظام کے سامنے نہ جھکیں۔ مذاکرات کا وقت اب گزر چکا ہے، اب صرف قوم کے احتجاج کا وقت ہے۔ پچھلے کچھ روز سے جیل میں مجھ پر سختیاں مزید بڑھا دی گئی ہیں۔ میری اہلیہ بشرٰی بیگم پر بھی سختی کا دائرہ کار بڑھا دیا گیا ہے۔ ان کے سیل میں جو ٹی وی موجود تھا وہ بھی بند کروا دیا گیا ہے۔ میرے اور میری اہلیہ کے تمام انسانی اور قیدیوں کو دئیے جانے والے حقوق معطل ہیں- جس کا حساب ہونا چاہیئے۔ مجھے معلوم ہے کہ ایک کرنل اور جیل سپرنٹنڈنٹ انجم، یہ سب کچھ عاصم منیر کے کہنے پر کروا رہے ہیں۔ اپنی پارٹی کو واضح ہدایت کرتا ہوں کہ اگر مجھے جیل میں کچھ ہوا تو اس کا حساب عاصم منیر سے لیا جائے۔ بشری بیگم پر ظلم اس لیے کیا جا رہا ہے کیونکہ میرے دور میں جب عاصم منیر کو عہدے سے ہٹایا گیا تو انہوں نے زلفی بخاری کے ذریعے بشرٰی بیگم کو ملاقات کا پیغام بھیجا تھا، جسے بشریٰ بیگم نے ٹھکرا دیا تھا۔ اسی لیے عاصم منیر نے ان پر سختیاں رکھی ہوئی ہیں۔ شروع دن سے ہی ان کی کوشش ہے کہ بشری بیگم پر سختی کر کے مجھے توڑا جا سکے۔ جس جیل میں مجھے رکھا ہوا ہے وہاں سینکڑوں پاکستانیوں کے قاتل اور دہشتگرد بھی مجھ سے بہتر حالت میں رہ رہے ہیں- ایک فوجی رضوان کو شان و شوکت سے رکھا ہوا ہے لیکن مجھ پر ہر طرح کا ظلم جاری ہے۔ یہ جو بھی کر لیں اس ظلم کے آگے نہ میں پہلے جھکا تھا نہ ہی اب جھکوں گا۔ پنجاب میں پچھلے دو سال سے مریم نواز اور محسن نقوی کے زیر سایہ جبر و فسطائیت کا جو ماحول ہے اس نے جمہوریت اور سیاسی سرگرمیوں کا خاتمہ کر رکھا ہے۔ تمام ممبران اسمبلی کا قافلے کی صورت میں پنجاب آ کر سیاسی اجتماع کرنا خوش آئیند ہے- اس وقت مجھ سمیت کئی افراد سخت ترین جیلیں کاٹ رہے ہیں اس لیے پارٹی کا ہر شخص اپنے ذاتی اختلافات کو مکمل طور پر نظر انداز کرے، میڈیا کے سامنے اپنے ذاتی اور اندرونی معاملات کو زیر گفتگو لانا کسی طور قابل قبول نہیں ہے۔ میری سختی سے ہدایات ہیں کہ پارٹی میں بڑے سے بڑا عہدیدار یا چھوٹے سے چھوٹا رکن یا ذمہ دار سوشل میڈیا، الیکٹرانک میڈیا، پرنٹ میڈیا یا کسی بھی اور فورم پر پارٹی کے اندرونی معاملات یا اختلافات کا اظہار مت کرے۔ اپنی ساری توجہ صرف اور صرف احتجاجی تحریک پر رکھیں تاکہ ملک میں انسانی حقوق کی بحالی ممکن ہو سکے۔ اگر کسی ذمہ دار نے اس احتجاجی تحریک میں حصہ نہ لیا پھر اس کا فیصلہ میں جیل سے خود کروں گا۔ تمام پارٹی ممبران اور عہدیداران کو ہدایت کرتا ہوں میرے ٹوئیٹر پیغامات کو خود ریٹویٹ بھی کریں اور زیادہ سے زیادہ افراد تک میرے یہ پیغامات پہنچائیں- سینیٹ کی ٹکٹوں کے حوالے سے پارٹی باہمی مشاورت سے فیصلہ کرے۔” سابق وزیراعظم عمران خان کی اڈیالہ جیل میں وکلاء اور اہل خانہ سے گفتگو (15 جولائی 2025)
اردو
5.2K
44.7K
62.1K
2.8M
Adv Saghir Ahmed retweetledi
Kasim Khan
Kasim Khan@Kasim_Khan_1999·
We have been informed that my father, Imran Khan, has lost most of the vision in his right eye, with reports indicating only 15% eyesight remains. This is the direct consequence of 922 days of solitary confinement, medical neglect (denied blood tests) and the deliberate denial of proper treatment in jail. The responsibility lies squarely with the regime in power, the Army Chief and the puppets enabling this cruelty. This physical deterioration is happening under their orders, their watch and their responsibility. They have manipulated and warped the justice system in order to keep my father in solitary confinement. My brother and I are still being denied visas to see our father as his health deteriorates. History will record this injustice. We urge human rights bodies, legal institutions and democratic nations to confront this persecution and ensure those responsible face consequences.
English
2.3K
30.8K
61.8K
2.4M
Adv Saghir Ahmed retweetledi
Sabir Shakir
Sabir Shakir@ARYSabirShakir·
میں نہیں ، میری رپورٹ بولے گی سلمان صفدر کا عمران خان سے ساڑھے تین گھنٹے ملاقات کے بعد جواب
اردو
36
3.5K
13.1K
120.1K
Adv Saghir Ahmed retweetledi
Dr. Danish (official)
Dr. Danish (official)@DrDanish5·
اشرافیہ کی کرپشن اور لوٹ مار کی انتہا! NEPRA میں حکومت کی تجویز: غریب اور متوسط پر فکسڈ چارجز کا ظلم ڈال دیا! پروٹیکٹڈ (200 یونٹ تک): 100 یونٹ پر Rs200، 200 یونٹ پر Rs300 ماہانہ! نان پروٹیکٹڈ: 100 یونٹ Rs275، 200 Rs300، 300 Rs350، 400 Rs400، 500 Rs500، 600+ Rs675! یہ ‘صنعت کو ریلیف’ کے نام پر عام آدمی کا خون چوسنے کا نیا طریقہ ہے! پہلے صرف 300+ والوں پر لگتے تھے، اب کم استعمال والے بھی نہیں بچے! لائف لائن (50 یونٹ سے کم) شاید بچ جائیں، باقی سب لوٹے جا رہے ہیں۔ یہ اشرافیہ کی شاہ خرچیوں اور کرپشن کا بوجھ غریب پر ڈالنے کی گھٹیا حرکت ہے۔ NEPRA ہیرنگ 10 فروری 2026 ہوئی/ہو رہی ہے – اگر منظور ہوا تو بلز میں دھماکہ! آواز اٹھاؤ، خاموش نہ رہو! یہ چوری ہے، ظلم ہے! #بجلی_لوٹ #NEPRA_ظلم #PakistanCrisis #ElectricityTheft
اردو
7
81
171
7.9K
Adv Saghir Ahmed retweetledi
Qasim Khan Suri
Qasim Khan Suri@QasimKhanSuri·
عمران خان دنیا کا واحد شخص ہے جس کو جیفری ایپسٹین اپنے شکنجے میں نہ پھنسا سکا بلکہ اُس کو اپنے لیے خطرہ سمجھتا تھا۔ #جناح_پڑھا_عمران_دیکھا
اردو
122
6K
16.1K
125.9K
Adv Saghir Ahmed retweetledi
Anum Sheikh
Anum Sheikh@iAnumSheikh·
شہباز گل کی تعریف میں میرے پاس تو الفاظ کم پڑ جاتے ہیں 💓
اردو
184
3.8K
10.4K
103.5K
Adv Saghir Ahmed retweetledi
‏زہـــرہ لیــاقت
بریکنگ نیوز 🚨: ٹرمپ کا تازہ ترین انٹرویو میں بڑا بیان۔ سعودیہ عرب، UAE، پاکستان اور دیگر ممالک نے ہمارے ساتھ معاہدہ کیا ہے وہ سب ہمارے ساتھ مل کر حماس کو غیر مسلح کریں گے 🔥 خبردار اسکو ریٹویٹ کیے بغیر کوئی نہ گزرے 🚨
اردو
56
3.7K
5.8K
113.4K
Adv Saghir Ahmed retweetledi
Asia Nawaz PTI
Asia Nawaz PTI@asianawaz8·
یہودی کارڈ عورت کارڈ مذہب کارڈ قومیت کارڈ چوہدری سرور علیم خان جہانگیر ترین فیض حمید فرح گوگی شاہد آفریدی اقرار الحسن ریحام خان طیبہ گل عائشہ گلالئی مصطفی کمال جواد احمد ملک ریاض مفتی سعید خاور مانیکا فیض الحسن چوہان محمود خان پرویز خٹک محسن داوڑ فوجی پریس کانفرنس جبری پرس کانفرنس توشہ خانہ آڈیوز لیک ویڈیو لیک ممنوع فنڈنگ چودہ پارٹیاں عدم اعتماد سینکڑوں کیس قاتلانہ حملے گھر پر حملے ذاتی حملے نکاح پر حملے عدت کیس ملٹری کورٹس 9 مئی سیاسی گرفتاریاں میڈیا پر پابندیوں نام پر پابندیوں تصویر پر پابندیوں الیکشن پر پابندی بلا چھیننا مینڈیٹ پر قبضہ 25 مئی 26 نومبر قتل عام اغوا گردی لاٹھی گردی غنڈہ گردی امریکی دھمکیاں پھانسی کی دھمکی آئین میں تبدیلیاں قانون میں تبدیلیاں 26 آئینی ترمیم 27 آئینی ترمیم 883 دن جیل اور 90 فیصد نام نہاد صحافیوں کے تجربے ملا کر سب خاک میں۔💯 الحمدللہ الحمدللہ آج بھی میر کپتان میرا مرشد میرا لیڈر مقبولیت کی بلندیوں پر ہے❤️ مورخ لکھے گا ایک نیازی سارے نظام کو ننگا کر گیا و تعزو من تشاء✌️
Asia Nawaz PTI tweet media
اردو
228
3K
7.3K
100.5K
Adv Saghir Ahmed retweetledi
Sara Mir
Sara Mir@SaraMirGilgity·
ہم بات کریں تو یہ کہتے ہیں وردیاں کہیں جنت سے سیدھی ہی نیچے GHQ پہنچی ہیں اور یہ عورت جو کرے تو سب حلال ہے
اردو
34
974
2.4K
32.4K