salah ud din
20.9K posts

salah ud din
@salahuddin81056
businesman, political analyst, social worker and a true democrate. Pakistan Zindabad


اخلاقیات آپ کیوں نئیں سِکھدا؟ اے وی تینوں مولویاں نے سکھانی اے؟

Men without income don’t deserve marriage....




سنجے دت نے عمران خان کے بارے میں پوچھا کہ وہ اُنکا کیا حال ہے اور کب جیل سے باہر آ رہے ہیں؟ پاکستانی ٹک ٹاکر سے سنجے دت کا سوال


کر لو چار شادیاں۔۔۔۔ اگلی آیت بھی پڑھ لو قرآن کی " چار شادیوں کی اجازت کیوں یے ، کب یے ، اور پھر ان میں انصاف تم نہ کر سکو گے ، یہ بھی لکھا ہے ، پورا پڑھا کرو۔ کرو چار اور ان میں انصاف کرکے دکھاو ۔ دوزخ میں ہی جاو گے ، شرط لگا سکتی ہوں ۔ تم جیسوں سے ایک نہیں سنبھلتی


اپنے گھر میں بھائی بہنوں کے کام ماں باپ کے لئے کھانا بنانا برتن کپڑے دھوتی تھی تو شہزادی اور سسرال میں یہ کام کرنے پڑ گئے تو نوکرانی ۔واہ ۔


بغیر ماں، باپ، بہن ، بھائیوں والے شوہر ڈھونڈیں یعنی ٹیسٹ ٹیوب نہ ڈھول ہو سی نہ رولا ہوسی

اس فضل حکیم کو تو میں نے نہیں چھوڑنا🚨 یہ اتنا کھربوں پتی بن گیا ہے کہ سرینا ہوٹل خرید رہا ہے یہ وہ فضل حکیم ہے جس کو لوگ سلام کا جواب دینا تک گوارہ نہیں کیا کرتے تھے جو سائیکل پر گھومتے تھے، جو مینگورہ بازار میں اوجھڑی بھیجتے تھے، جن کے پاس گاؤں سے قریبی شہر جانے کیلئے کرایہ تک نہیں ہوتا تھا، جو دو سموسے اور ایک پیپسی پکڑ کر شام میں باغ کے پیچھلے سائیڈ ملنے کی حامی بھر لیتا تھا، وو سب آجکل V8 ، لیکسز، لیمبرگینی، رینج روور ، بینٹلے اور مرسڈیز بینز جیسے مہنگی ترین گاڑیوں میں اپنے آگے پیچھے ہوٹر لگے اسکواڈ لیکر گھومتے پھر رہے ہیں 🤨 نوٹ !! یہ سوات سے تین دفعہ عمران خان کے نام پر ایم پی اے بنا اور آج آپ اسکو کسی سیاسی یا مزاحمتی ایکٹیویٹی میں نہیں دیکھیں گے👉




